"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعداد شہدا
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
==تعداد شہدا== | ==تعداد شہدا== | ||
شہدائے کربلا کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اکثر تاریخی منابع | شہدائے کربلا کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اکثر تاریخی منابع میں روز عاشورا امام حسینؑ کے ساتھیوں کی مجموعی تعداد 72 افراد ذکر کرتے ہیں۔<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۹۵؛ الطبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛ ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹۔</ref> مشہور قول کی بنا پر ان میں سے 18 افراد بنی ہاشم سے جبکہ باقی افراد دوسرے قبائل سے تھے۔<ref>گروہی از تاریخپژوہان، تاریخ قیام و مقتل جامع سیدالشہداء(ع)، ۱۳۹۱ش، ج۲، ص۴۸۵۔</ref>اسی طرح اس واقعے سے مربوط منابع کے مطابق اس جنگ میں امامؑ کی فوج کے سوارہ نظام کی تعداد 32 اور پیادہ نظام کی تعداد 40 تھی۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۷۷م، ج۳، ص۳۹۵؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۹۶۷م، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛ ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹۔</ref> | ||
انکے علاوہ دوسرے | انکے علاوہ دوسرے منابع میں درج ذیل تعداد بیان ہوئی ہے: | ||
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام حسین ؑ کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 87 تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref> | *'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام حسین ؑ کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 87 تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref> | ||
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد 61 افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم کے شہدا شامل نہ ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی تعداد حاصل ہوتی ہے۔ | *بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد 61 افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم کے شہدا شامل نہ ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی تعداد حاصل ہوتی ہے۔ | ||
سطر 15: | سطر 14: | ||
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی طالب سے نقل کیا: انکی تعداد 82 افراد تھے۔<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref> | *'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی طالب سے نقل کیا: انکی تعداد 82 افراد تھے۔<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref> | ||
* [[امام باقرؑ|امام باقر ؑ]] سے منقول ہے کہ 45 سوار اور 100 نفر پیاده تھے۔<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref> | * [[امام باقرؑ|امام باقر ؑ]] سے منقول ہے کہ 45 سوار اور 100 نفر پیاده تھے۔<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref> | ||
'''سرهای شهدا''' | |||
به دستور [[عمر بن سعد|عمرسعد]] و [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، سر [[امام حسین(ع)]] و یارانش از بدنها جدا شدند.<ref>خوارزمی، مقتلالحسین(ع)، مکتبة المفید، ج۲، ص۳۶؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۹۶۷م، ج۵، ص۴۵۶؛ مسعودی، مروجالذهب، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۵۹.</ref> [[شیخ مفید]] در [[ارشاد]]، تعداد سرهای شهدای کربلا را ۷۲ سر ذکر کرده است.<ref> شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۱۳.</ref> بَلاذُری در [[انساب الاشراف]] سرهای جدا شده را ۷۲ تن ذکر کرده است؛ ولی او از [[ابومخنف|أَبی مِخْنف]] نقل کرده که [[قبیله کنده]] ۱۳ سر، قبیله هوازن ۲۰ سر، قبیله بنیتمیم ۱۷ سر، [[قبیله بنیاسد]] ۱۶ سر، قبیله مذحج ۷ سر و قیس ۹ سر را با خود به نزد ابن زیاد آوردند.<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ۱۹۷۷م، ص۲۰۷.</ref> برخی نیز تعداد سرها را ۷۸ سر ذکر کردند.<ref>محدثی، فرهنگ عاشورا، ۱۳۹۳ش، ص۳۵.</ref> | |||
== شہدائے بنی ہاشم کی تعداد == | == شہدائے بنی ہاشم کی تعداد == |