مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:آرامگاه شهدای کربلا2.jpg| تصغیر|[[حرم امام حسین]] میں آپؑ کے بعض اصحاب کی جائے دفن]]
[[ملف:آرامگاه شهدای کربلا2.jpg| تصغیر|[[حرم امام حسین]] میں آپؑ کے بعض اصحاب کی جائے دفن]]
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''شہدائے کربلا''' [[روز عاشورا]] سن [[سنہ 61 ہجری قمری|61ھ]] کو [[واقعہ کربلا]] میں شہید ہونے والے امام حسینؑ کے ساتھیوں کو کہا جاتا ہے۔ شہدائے کربلا میں [[امام حسینؑ]] کے علاوہ [[بنی ہاشم]] کے بعض جوان اور آپ کے باوفا اصحاب شامل ہیں۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد کا اندازہ نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 ہیں۔ ان میں سے بعض کے اسامی [[واقعہ کربلا]] سے متعلق لکھی گئی تمام کتابوں میں آیا ہے جبکہ بعض کا نام صرف بعض منابع میں آیا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر شہدائے کربلا میں سے 18 افراد [[بنی‌ہاشم]] کے تھے جبکہ بقیہ شہداء کا تعلق [[:سانچہ:اصحاب امام حسین|اصحاب امام حسین]] میں سے تھا۔ بنی ہاشم میں [[حضرت ابوالفضل العباس]] اور [[حضرت علی اکبر]] جبکہ اصحاب میں [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔ حر بن یزید کے علاوہ دوسرے تمام شہداء کربلا ہی میں [[دفن|مدفون]] ہیں۔
'''شہدائے کربلا''' [[امام حسینؑ]] کے ان ساتھیوں کو کہا جاتا ہے جو سن [[سنہ 61 ہجری قمری|61ھ]] [[روز عاشورا]] کو [[واقعہ کربلا]] میں لشکر [[عمر سعد]] کے ساتھ جنگ میں شہید ہوئے۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد معلوم نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 تھیں۔ دوسرے اقوال میں ان کی تعداد 78، 87 اور 145 تک ذکر کی گئی ہیں۔ شہدائے [[کربلا]] میں سے 18 شہداء [[بنی‌ہاشم]] سے تھے۔ بنی ہاشم میں [[امام حسینؑ]]، [[عباس بن علی]] اور [[علی اکبر]] جبکہ اصحاب میں [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔
 
شہدائے کربلا کو [[بنی اسد]] کے کچھ افراد نے [[دفن]] کیا۔ [[حر بن یزید]] کے علاوہ باقی تمام شہداء [[کربلا]] میں ہی مدفون ہیں۔


==تعداد شہدا==
==تعداد شہدا==
سطر 225: سطر 227:
{{واقعہ کربلا}}
{{واقعہ کربلا}}
{{اصحاب امام حسین}}
{{اصحاب امام حسین}}
[[Category:شہدائے واقعہ کربلا]]
[[Category:کربلا میں مدفون افراد]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:شہدائے واقعہ کربلا]]
[[Category:کربلا میں مدفون افراد]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]


[[زمرہ:شہدائے واقعہ کربلا]]
[[زمرہ:شہدائے واقعہ کربلا]]
[[زمرہ:کربلا میں مدفون افراد]]
[[زمرہ:کربلا میں مدفون افراد]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم