"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:آرامگاه شهدای کربلا2.jpg| تصغیر|[[حرم امام حسین]] میں آپؑ کے بعض اصحاب کی جائے دفن]] | [[ملف:آرامگاه شهدای کربلا2.jpg| تصغیر|[[حرم امام حسین]] میں آپؑ کے بعض اصحاب کی جائے دفن]] | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''شہدائے کربلا''' [[ | '''شہدائے کربلا''' [[روز عاشورا]] سن [[سنہ 61 ہجری قمری|61ھ]] کو [[واقعہ کربلا]] میں شہید ہونے والے امام حسینؑ کے ساتھیوں کو کہا جاتا ہے۔ شہدائے کربلا میں [[امام حسینؑ]] کے علاوہ [[بنی ہاشم]] کے بعض جوان اور آپ کے باوفا اصحاب شامل ہیں۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد کا اندازہ نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 ہیں۔ ان میں سے بعض کے اسامی [[واقعہ کربلا]] سے متعلق لکھی گئی تمام کتابوں میں آیا ہے جبکہ بعض کا نام صرف بعض منابع میں آیا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر شہدائے کربلا میں سے 18 افراد [[بنیہاشم]] کے تھے جبکہ بقیہ شہداء کا تعلق [[:سانچہ:اصحاب امام حسین|اصحاب امام حسین]] میں سے تھا۔ بنی ہاشم میں [[حضرت ابوالفضل العباس]] اور [[حضرت علی اکبر]] جبکہ اصحاب میں [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔ حر بن یزید کے علاوہ دوسرے تمام شہداء کربلا ہی میں [[دفن|مدفون]] ہیں۔ | ||
==تعداد شہدا== | ==تعداد شہدا== |