مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:آرامگاه شهدای کربلا2.jpg| تصغیر|[[حرم امام حسین]] میں آپ(ع) کے بعض اصحاب کی جائے دفن]]
[[ملف:آرامگاه شهدای کربلا2.jpg| تصغیر|[[حرم امام حسین]] میں آپؑ کے بعض اصحاب کی جائے دفن]]
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''شہدائے کربلا''' [[واقعہ کربلا]] میں سن [[سنہ 61 ہجری قمری|61ق]] کو [[روز عاشورا|عاشورا]] کے دن [[عمر بن سعد]] کی فوج کے ساتھ لڑائی میں شہید ہونے والے شہداء کو کہا جاتا ہے۔ '''شہدائے کربلا''' میں [[امام حسین(ع)]] کے علاوہ [[بنی ہاشم]] کے بعض جوان اور آپ کے باوفا اصحاب شامل ہیں۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد کا اندازہ نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 ہیں۔ ان میں سے بعض کے اسامی [[واقعہ کربلا]] سے متعلق لکھی گئی تمام کتابوں میں آیا ہے جبکہ بعض کا نام صرف بعض منابع میں آیا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر شہدائے کربلا میں سے 18 افراد [[بنی‌ہاشم]] کے تھے جبکہ بقیہ شہداء کا تعلق [[:سانچہ:اصحاب امام حسین|اصحاب امام حسین]] میں سے تھا۔ بنی ہاشم میں [[حضرت ابوالفضل العباس]] اور [[حضرت علی اکبر]] جبکہ اصحاب میں [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔ حر بن یزید کے علاوہ دوسرے تمام شہداء کربلا ہی میں [[دفن|مدفون]] ہیں۔
'''شہدائے کربلا''' [[واقعہ کربلا]] میں سن [[سنہ 61 ہجری قمری|61ھ]] کو [[روز عاشورا|عاشورا]] کے دن [[عمر بن سعد]] کی فوج کے ساتھ لڑائی میں شہید ہونے والے شہداء کو کہا جاتا ہے۔ شہدائے کربلا میں [[امام حسینؑ]] کے علاوہ [[بنی ہاشم]] کے بعض جوان اور آپ کے باوفا اصحاب شامل ہیں۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد کا اندازہ نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 ہیں۔ ان میں سے بعض کے اسامی [[واقعہ کربلا]] سے متعلق لکھی گئی تمام کتابوں میں آیا ہے جبکہ بعض کا نام صرف بعض منابع میں آیا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر شہدائے کربلا میں سے 18 افراد [[بنی‌ہاشم]] کے تھے جبکہ بقیہ شہداء کا تعلق [[:سانچہ:اصحاب امام حسین|اصحاب امام حسین]] میں سے تھا۔ بنی ہاشم میں [[حضرت ابوالفضل العباس]] اور [[حضرت علی اکبر]] جبکہ اصحاب میں [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔ حر بن یزید کے علاوہ دوسرے تمام شہداء کربلا ہی میں [[دفن|مدفون]] ہیں۔


==تعداد شہدا==
==تعداد شہدا==
شہدائے کربلا کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اکثر تاریخی منابع دسویں محرم کو امام حسین کے باوفا ساتھیوں کی تعداد مجموعی طور پر 72 افراد ذکر کرتے ہیں<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۹۵؛ الطبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛  ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹.</ref>  
شہدائے کربلا کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اکثر تاریخی منابع دسویں محرم کو امام حسین کے باوفا ساتھیوں کی تعداد مجموعی طور پر 72 افراد ذکر کرتے ہیں<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۹۵؛ الطبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛  ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹.</ref>  
جن میں افراد بنی ہاشم سے جبکہ باقی افراد دوسرے قبائل سے تھے۔اسی طرح اس واقعے سے مربوط منابع کے مطابق اس جنگ میں امام(ع) کی فوج کے سوارہ نظام کی تعداد 32 اور پیادہ نظام کی تعداد 40  تھی۔ [[شیخ مفید]] نے کتاب [[الارشاد]] میں  شہدائے کربلا کے سروں کی تعداد 72 ذکر کی ہے۔ أنساب الاشراف میں بھی یہی تعداد مذکور ہے لیکن وہ ابی مخنف سے نقل کرتا ہے کہ ابن زیاد کے پاس قبیلۂ كنده کے 13، قبیلۂ ہوازن کے 20، قبیلۂ بنی‌ تمیم کے 17، [[ قبیلۂ بنی‌ اسد]] کے 16، قبیلۂ مذحج کے 7 اور قبیلۂ قیس کے 9 سر  لائے گئے۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف،ج۳، ص۲۰۷، دار الفکر</ref> اور یہ تعداد مجموعی طور پر  82 بنتی ہے۔
جن میں افراد بنی ہاشم سے جبکہ باقی افراد دوسرے قبائل سے تھے۔اسی طرح اس واقعے سے مربوط منابع کے مطابق اس جنگ میں امامؑ کی فوج کے سوارہ نظام کی تعداد 32 اور پیادہ نظام کی تعداد 40  تھی۔ [[شیخ مفید]] نے کتاب [[الارشاد]] میں  شہدائے کربلا کے سروں کی تعداد 72 ذکر کی ہے۔ أنساب الاشراف میں بھی یہی تعداد مذکور ہے لیکن وہ ابی مخنف سے نقل کرتا ہے کہ ابن زیاد کے پاس قبیلۂ كنده کے 13، قبیلۂ ہوازن کے 20، قبیلۂ بنی‌ تمیم کے 17، [[ قبیلۂ بنی‌ اسد]] کے 16، قبیلۂ مذحج کے 7 اور قبیلۂ قیس کے 9 سر  لائے گئے۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف،ج۳، ص۲۰۷، دار الفکر</ref> اور یہ تعداد مجموعی طور پر  82 بنتی ہے۔


انکے علاوہ دوسرے ماخذوں میں درج ذیل تعداد بیان ہوئی ہے :
انکے علاوہ دوسرے ماخذوں میں درج ذیل تعداد بیان ہوئی ہے :
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام  حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 87  تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref>
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام  حسین ؑ کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 87  تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref>
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد 61 افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم کے شہدا شامل نہ ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی  تعداد حاصل ہوتی ہے۔
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد 61 افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم کے شہدا شامل نہ ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی  تعداد حاصل ہوتی ہے۔
*'''[[سید بن طاووس]]''': اصحاب حسین (ع)، 78 نفر تھے۔<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور خود امام حسین (ع) کے ساتھ  79 نفر ہونگے۔
*'''[[سید بن طاووس]]''': اصحاب حسین ؑ، 78 نفر تھے۔<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور خود امام حسین ؑ کے ساتھ  79 نفر ہونگے۔
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی‌ طالب سے نقل کیا: انکی تعداد 82 افراد تھے۔<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref>
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی‌ طالب سے نقل کیا: انکی تعداد 82 افراد تھے۔<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref>
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ 45 سوار اور 100 نفر پیاده تھے۔<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref>
* [[امام باقرؑ|امام باقر ؑ]] سے منقول ہے کہ 45 سوار اور 100 نفر پیاده تھے۔<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref>


== شہدائے بنی ہاشم کی تعداد ==
== شہدائے بنی ہاشم کی تعداد ==
معتبر مآخذ میں [[امام حسین(ع)]] کے علاوہ [[بنو ہاشم]] کے 18 افراد نے کربلا میں جام شہادت نوش کیا۔
معتبر مآخذ میں [[امام حسینؑ]] کے علاوہ [[بنو ہاشم]] کے 18 افراد نے کربلا میں جام شہادت نوش کیا۔


=== اولاد امام علی(ع)===
=== اولاد امام علیؑ===
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
#[[حضرت عباس علیہ السلام|حضرت عباس بن علی (ع)]]
#[[حضرت عباس علیہ السلام|حضرت عباس بن علی ؑ]]
#[[عبد اللہ بن علی]]
#[[عبد اللہ بن علی]]
#[[عثمان بن على]]
#[[عثمان بن على]]
سطر 27: سطر 27:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


=== اولاد امام حسن(ع)===
=== اولاد امام حسنؑ===
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
#[[قاسم بن حسن]]
#[[قاسم بن حسن]]
سطر 34: سطر 34:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


=== اولاد امام حسین(ع)===
=== اولاد امام حسینؑ===
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
#[[علی اکبر|على بن‌ حسین]] جو حضرت [[علی اکبر]](ع) کے نام سے مشہور ہیں۔
#[[علی اکبر|على بن‌ حسین]] جو حضرت [[علی اکبر]]ؑ کے نام سے مشہور ہیں۔
#عبداللہ بن‌ حسین جو حضرت [[علی اصغر]](ع) کے نام سے مشہور ہیں۔
#عبداللہ بن‌ حسین جو حضرت [[علی اصغر]]ؑ کے نام سے مشہور ہیں۔
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


سطر 107: سطر 107:
ابن حجر عسقلانی کے مطابق [[حبیب بن مظاہر اسدی]] بھی [[صحابہ]] میں سے ہیں.<ref>عسقلانی، ابن حجر، الاصابۃ فی تمییزالصحابہ، ج2، ص142.</ref>
ابن حجر عسقلانی کے مطابق [[حبیب بن مظاہر اسدی]] بھی [[صحابہ]] میں سے ہیں.<ref>عسقلانی، ابن حجر، الاصابۃ فی تمییزالصحابہ، ج2، ص142.</ref>


===اصحاب امام علی(ع)===
===اصحاب امام علیؑ===
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
#[[ابو ثمامہ|ابو ثُمامہ عمرو بن عبد اللہ صائِدى]]
#[[ابو ثمامہ|ابو ثُمامہ عمرو بن عبد اللہ صائِدى]]
سطر 113: سطر 113:
#زاہر (عمرو بن حَمِق کا غلام)
#زاہر (عمرو بن حَمِق کا غلام)
#[[عمار بن ابی سلامت ہمدانی|عمّار بن ابى سلامہ دالانى]]
#[[عمار بن ابی سلامت ہمدانی|عمّار بن ابى سلامہ دالانى]]
# [[سعد بن حارث خزاعی|سعد بن حارث خُزاعى]] (امام علی(ع) کے غلام)
# [[سعد بن حارث خزاعی|سعد بن حارث خُزاعى]] (امام علیؑ کے غلام)
#[[عبد اللہ بن عمیر کلبی]]
#[[عبد اللہ بن عمیر کلبی]]
#[[کردوس بن زہیر تغلبی]]
#[[کردوس بن زہیر تغلبی]]
سطر 119: سطر 119:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


===اصحاب امام حسین(ع)===
===اصحاب امام حسینؑ===
{{ستون آ|4}}
{{ستون آ|4}}
#ابراہیم بن حُصَین اسدى
#ابراہیم بن حُصَین اسدى
سطر 153: سطر 153:
#[[سعید بن عبد اللہ حنفی|سعید بن عبداللہ حنفى]]
#[[سعید بن عبد اللہ حنفی|سعید بن عبداللہ حنفى]]
#سعید بن کَردَم
#سعید بن کَردَم
#سلیمان، غلامِ [[امام حسین(ع)]]
#سلیمان، غلامِ [[امام حسینؑ]]
#سلیمان بن ربیعہ
#سلیمان بن ربیعہ
#سوّار بن ابى حِمیَر
#سوّار بن ابى حِمیَر
سطر 182: سطر 182:
#عمرو بن قَرَظَہ انصارى
#عمرو بن قَرَظَہ انصارى
#غلامِ ترک
#غلامِ ترک
#قارِب، غلامِ امام حسین(ع)
#قارِب، غلامِ امام حسینؑ
#قاسم بن حبیب اَزْدى
#قاسم بن حبیب اَزْدى
#قَعنَب بن عمرو نَمِرى
#قَعنَب بن عمرو نَمِرى
سطر 194: سطر 194:
#[[مسلم بن عوسجہ]]
#[[مسلم بن عوسجہ]]
#[[مسلم بن کثیر ازدی]]
#[[مسلم بن کثیر ازدی]]
#مُنجِح ، غلامِ امام حسین(ع)
#مُنجِح ، غلامِ امام حسینؑ
#نَعیم بن عَجْلان
#نَعیم بن عَجْلان
#ہفہاف بن مُہنَّد راسِبى
#ہفہاف بن مُہنَّد راسِبى
سطر 206: سطر 206:


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات2}}
==منابع==
==منابع==
* منبع اصلی این مقالہ کتاب [[شہادت نامہ امام حسین]] علیہ السلام ہے.
* منبع اصلی این مقالہ کتاب [[شہادت نامہ امام حسین]] علیہ السلام ہے.
سطر 212: سطر 212:
* طبری، محمد بن جریر، تاریخ الأمم و الملوک (تاریخ الطبری)، تحقیق محمد ابوالفضل ابراہیم، بیروت: دارالتراث، ۱۹۶۷.
* طبری، محمد بن جریر، تاریخ الأمم و الملوک (تاریخ الطبری)، تحقیق محمد ابوالفضل ابراہیم، بیروت: دارالتراث، ۱۹۶۷.
* مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذہب و معادن الجوہر، تحقیق اسعد داغر، قم: دارالہجره، ۱۴۰۹.
* مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذہب و معادن الجوہر، تحقیق اسعد داغر، قم: دارالہجره، ۱۴۰۹.
* موسوی مقرم، عبدالرزاق، مقتل الحسین(ع)، بیروت: دارالکتاب الاسلامیہ.
* موسوی مقرم، عبدالرزاق، مقتل الحسینؑ، بیروت: دارالکتاب الاسلامیہ.




confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم