"آیت لا اکراہ فی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| مربوط آیات =[[سورہ یونس آیت نمبر 99 ]] | | مربوط آیات =[[سورہ یونس آیت نمبر 99 ]] | ||
}} | }} | ||
'''آیہ لا اِکْراہَ فِی الدّین'''، [[سورہ بقرہ]] کی 256ویں آیت اور [[آیۃ الکرسی]] کا جزء ہے جس میں [[اسلام|دین اسلام]] قبول کرنے میں کسی کو مجبور نہ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے عقیدے کے انتخاب میں انسان کے خودمختار ہونے پر تأکید کی | '''آیہ لا اِکْراہَ فِی الدّین'''، [[سورہ بقرہ]] کی 256ویں آیت اور [[آیۃ الکرسی]] کا جزء ہے جس میں [[اسلام|دین اسلام]] قبول کرنے میں کسی کو مجبور نہ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے عقیدے کے انتخاب میں انسان کے خودمختار ہونے پر تأکید کی گئی ہے۔ یہ [[آیت]] اس وقت نازل ہوئی جب [[انصار]] کا ایک گروہ اپنی اولاد کو دین اسلام قبول کرنے پر مجبور کرنا چاہتے تھے۔ [[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] کے مطابق مذکورہ [[آیت]] میں کسی قید و شرط کے ذکر نہ ہونے سے پتہ چلتا ہے کہ دین کو قبول کرنے میں کسی بھی انسان حتی کافروں کو بھی مجبور نہیں کیا جا سکتا ہے۔ | ||
بعض محققین کے مطابق آیہ {{عربی|لا اکراہ فی الدین}} کا مضمون [[جہاد ابتدائی]] کے ساتھ متعارض ہے۔ لیکن [[شہید مطہری]] جیسے مفکرین کا خیال ہے کہ جہاد ابتدائی خود ایک قسم کا دفاع ہے اور اسلام کی طرف دعوت دینے کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو برطرف کرنے کے لئے واجب کیا گیا ہے اور جب مانع برطرف ہو جائے تو دین قبول کرنے اور نہ کرنے میں لوگ آزاد ہونگے؛ یوں جہاد کے حکم اور آیت کے مضمون کے درمیان کوئی تعارض پیش نہیں آتا ہے۔ [[متکلم|مسلمان متکلمین]] نے [[انبیاء کی عصمت]]، [[جبر]] کے انکار، [[امتحان الہی]] اور اسلام میں [[عقیدے کی آزادی]] جیسے موضوعات میں آیت {{عربی|لا اکرہ فی الدین}} سے استناد کیا ہے۔ | بعض محققین کے مطابق آیہ {{عربی|لا اکراہ فی الدین}} کا مضمون [[جہاد ابتدائی]] کے ساتھ متعارض ہے۔ لیکن [[شہید مطہری]] جیسے مفکرین کا خیال ہے کہ جہاد ابتدائی خود ایک قسم کا دفاع ہے اور اسلام کی طرف دعوت دینے کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو برطرف کرنے کے لئے واجب کیا گیا ہے اور جب مانع برطرف ہو جائے تو دین قبول کرنے اور نہ کرنے میں لوگ آزاد ہونگے؛ یوں جہاد کے حکم اور آیت کے مضمون کے درمیان کوئی تعارض پیش نہیں آتا ہے۔ [[متکلم|مسلمان متکلمین]] نے [[انبیاء کی عصمت]]، [[جبر]] کے انکار، [[امتحان الہی]] اور اسلام میں [[عقیدے کی آزادی]] جیسے موضوعات میں آیت {{عربی|لا اکرہ فی الدین}} سے استناد کیا ہے۔ |