"خاصف النعل (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ رده:تصحیح شدہ مقالے (هاتکت)) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{کے بارے میں|خاصف النعل (لقب)|خاصف النعل سے متعلق حدیث سے آشنائی کے لیے مقالہ|حدیث خاصف النعل}} | {{کے بارے میں|خاصف النعل (لقب)|خاصف النعل سے متعلق حدیث سے آشنائی کے لیے مقالہ|حدیث خاصف النعل}} | ||
{{امام علی}} | {{امام علی}} | ||
'''خاصِفُ النَّعْل،''' (جوتی گانٹھنے والا، کفش دوز) [[شیعوں]] کے پہلے [[امام]] [[حضرت علیؑ]] کے القاب میں سے ایک لقب ہے۔<ref>سبط بن جوزی، تذکرۃالخواص، 1418ھ، ص16؛ مقدس اردبیلی، حدیقۃ الشیعۃ، 1383شمسی، ج1، ص16؛ شیعی سبزواری، راحۃ الارواح، 1378شمسی، ص86.</ref> یہ لقب [[حدیث خاصف النعل]] سے ماخوذ ہے جس میں [[پیغمبر خدا (ص)]] نے امام علی کو اس لقب سے یاد کیا ہے؛ کیونکہ اس وقت امام علیؑ رسول خدا(ص) کا جوتا گانٹھ رہے تھے۔<ref>بحرانی، غایۃ المرام، 1422ھ، ج6، ص285؛ اربلی، کشف الغمۃ، 1381ھ، ج1، ص335؛ علامہ حلی، نہج الحق، 1982ء، ص220، ابن شہرآشوب مازندرانی، مناقب آل ابی طالب(ع)، 1379ھ، ج3، ص44.</ref> | '''خاصِفُ النَّعْل،''' (جوتی گانٹھنے والا، کفش دوز) [[شیعوں]] کے پہلے [[امام]] [[حضرت علیؑ]] کے القاب میں سے ایک لقب ہے۔<ref>سبط بن جوزی، تذکرۃالخواص، 1418ھ، ص16؛ مقدس اردبیلی، حدیقۃ الشیعۃ، 1383شمسی، ج1، ص16؛ شیعی سبزواری، راحۃ الارواح، 1378شمسی، ص86.</ref> یہ لقب [[حدیث خاصف النعل]] سے ماخوذ ہے جس میں [[پیغمبر|پیغمبر خدا (ص)]] نے امام علی کو اس لقب سے یاد کیا ہے؛ کیونکہ اس وقت امام علیؑ رسول خدا(ص) کا جوتا گانٹھ رہے تھے۔<ref>بحرانی، غایۃ المرام، 1422ھ، ج6، ص285؛ اربلی، کشف الغمۃ، 1381ھ، ج1، ص335؛ علامہ حلی، نہج الحق، 1982ء، ص220، ابن شہرآشوب مازندرانی، مناقب آل ابی طالب(ع)، 1379ھ، ج3، ص44.</ref> | ||
خصف کا مطلب ہے چیزوں کو جمع کرنا اور انہیں ایک دوسرے سے جوڑنا<ref>ابن منظور، لسان العرب، بیروت، ج9، ص71.</ref> اور جو شخص پھٹے جوتوں کے ٹکڑوں کو اکٹھا کر کے اسے اپنی پہلی والی شکل دے دے اسے خاصف النعل (جوتے کو گانٹھنےوالا) کہتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1417ھ، ج8، ص35.</ref> امام علیؑ کا پیغمبر اسلام(ص) کے جوتوں کی مرمت کرنے کو آپؑ کی عاجزی<ref>عطیہ، علی علیہالسلام خاصف نعل النبی صلیاللہعلیہ وآلہ، 1436ھ، ص13.</ref> اور سادگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، پیام امام امیر المومنین(ع)، 1385شمسی، ج2، ص303.</ref> | خصف کا مطلب ہے چیزوں کو جمع کرنا اور انہیں ایک دوسرے سے جوڑنا<ref>ابن منظور، لسان العرب، بیروت، ج9، ص71.</ref> اور جو شخص پھٹے جوتوں کے ٹکڑوں کو اکٹھا کر کے اسے اپنی پہلی والی شکل دے دے اسے خاصف النعل (جوتے کو گانٹھنےوالا) کہتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1417ھ، ج8، ص35.</ref> امام علیؑ کا پیغمبر اسلام(ص) کے جوتوں کی مرمت کرنے کو آپؑ کی عاجزی<ref>عطیہ، علی علیہالسلام خاصف نعل النبی صلیاللہعلیہ وآلہ، 1436ھ، ص13.</ref> اور سادگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، پیام امام امیر المومنین(ع)، 1385شمسی، ج2، ص303.</ref> |