"غزوہ حمراء الاسد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
{{پیغمبر خداؐ کی مدنی زندگی}} | {{پیغمبر خداؐ کی مدنی زندگی}} | ||
'''غزوہ حَمراءُ الاَسَد'''، [[رسول خداؐ]] کے غزوات میں سے ایک ہے جو سنہ 3 ہجری کو [[غزوہ احد]] کے صرف ایک دن بعد واقع ہوا۔ | '''غزوہ حَمراءُ الاَسَد'''، [[رسول خداؐ]] کے غزوات میں سے ایک ہے جو [[سنہ 3 ہجری|3ھ]] کو [[غزوہ احد]] کے صرف ایک دن بعد واقع ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ جب [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کو مشرکین مکہ کی طرف سے جنگ احد کے بعد [[مدینہ]] پر دوبارہ حملہ کرنے کے ارادے کا پتہ چلا تو آپ نے دشمن کا پیچھا کرنے کا حکم دیا۔ اس جنگ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] نے پیغمبر اکرمؐ کے حکم پر رات کے وقت ہر ایک نے علیحدہ چراغ جلایا تاکہ لشکر اسلام کی کثرت کو ظاہر کرنے کے ذریعے دشمن کے صفوں میں خوف و ہراس پیدا کیا جا سکے۔ اس کام کی وجہ سے دشمن کے سپاہی مکہ فرار کر گئے اور پیغمبر اکرمؐ تین دن بعد مدینہ واپس تشریف لائے۔ | ||
مفسرین [[سورہ آل عمران]] کی آیت نمبر [[سورہ آل عمران آیت نمبر 140|140]]، [[سورہ آل عمران آیت نمبر 172|۱۷۲]] سے [[سورہ آل عمران آیت نمبر 174|۱۷4]] اور [[سورہ نساء آیت نمبر 104]] کو اسی غزوہ کے بارے میں نازل ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ | |||
==وقت اور مقام غزوہ== | ==وقت اور مقام غزوہ== |