"حبیب بن مظاہر اسدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کربلا میں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م (←کربلا میں) |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
===کربلا میں=== | ===کربلا میں=== | ||
{{اصل مضمون|واقعۂ عاشورا}} | |||
حبیب نے [[کربلا]] پہنچتے ہیں ایک بار امام(ع) کی نسبت اپنی وفاداری میدان عمل میں ثابت کردی۔ جب دیکھا کہ امام(ع) کے ساتھیوں کی تعداد بہت کم اور آپ(ع) کے دشمنوں کی تعداد کثیر ہے تو امام(ع) سے عرض کیا: "قریب ہی [[قبیلۂ بنو اسد]] کا مسکن ہے؛ آپ اجازت دیں تو میں جاکر آپ کی مدد کی دعوت دوں گا شاید خدا انہیں ہدایت دے"، امام(ع) نے اجازت دی تو حبیب عجلت کے ساتھ اپنے قبیلے میں پہنچے اور ان کو موعظت و نصیحت کی لیکن [[عمر سعد]] نے ایک لشکر بھیج کر بنو اسد کو امام(ع) کی طرف آنے سے روک لیا۔<ref>الامین، اعیان الشیعه، ج4، ص554۔</ref> | حبیب نے [[کربلا]] پہنچتے ہیں ایک بار امام(ع) کی نسبت اپنی وفاداری میدان عمل میں ثابت کردی۔ جب دیکھا کہ امام(ع) کے ساتھیوں کی تعداد بہت کم اور آپ(ع) کے دشمنوں کی تعداد کثیر ہے تو امام(ع) سے عرض کیا: "قریب ہی [[قبیلۂ بنو اسد]] کا مسکن ہے؛ آپ اجازت دیں تو میں جاکر آپ کی مدد کی دعوت دوں گا شاید خدا انہیں ہدایت دے"، امام(ع) نے اجازت دی تو حبیب عجلت کے ساتھ اپنے قبیلے میں پہنچے اور ان کو موعظت و نصیحت کی لیکن [[عمر سعد]] نے ایک لشکر بھیج کر بنو اسد کو امام(ع) کی طرف آنے سے روک لیا۔<ref>الامین، اعیان الشیعه، ج4، ص554۔</ref> |