مندرجات کا رخ کریں

"الناس نیام فاذا ماتوا انتبہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:

[[مسلمان]] متکلم اور عارف [[غزالی]] (450 ـ 505ھ) ایک مثال کے ضمن میں اس حدیث کی تشریح کرتے ہیں: ایک بچہ ماں کے پیٹ سے ایک نئے عالم اور نئی جگہ پر آتا ہے۔ جب یہ بچہ ماں کے پیٹ سے خارج ہوتا ہے اور دنیا کی وسعت کا مشاہدہ کرتا ہے تو کیا یہ شائستہ ہے کہ یہ بچہ دوبارہ ماں کے پیٹ میں واپس جانے کی تمنا کرے؟ غزالی اس بات کے معتقد ہیں کہ دنیا اور [[آخرت]] کی مثال بھی اسی طرح ہے۔ جو شخص اس دنیا سے آخرت کی طرف چلا جاتا ہے اور جب آخر کی وسعت کا مشاہدہ کرتا ہے تو پھر اس دنیا میں واپس آنے کی تمنا کرنا سزاوار نہیں ہے۔<ref>غزالی، مجموعۃ رسائل الإمام الغزالی، 1996م، ص506</ref>

[[ملف:سنگ_قبر_آنه‌ماری_شیمل_در_قبرستان_بُن_آلمان.jpg|تصغیر|قبرستان بُن [[جرمنی]] میں جرمنی کے مستشرق [[این میری شمل]] کی قبر پر حدیث «{{عربی|النَّاسُ نِیَامٌ ...}}» ]]
[[ملف:سنگ_قبر_آنه‌ماری_شیمل_در_قبرستان_بُن_آلمان.jpg|تصغیر|[[جرمنی]] قبرستان بُن میں جرمن خاتون مستشرق [[این میری شمل]] کی قبر پر حدیث «{{عربی|النَّاسُ نِیَامٌ ...}}» ]]

==تفسیر حدیث==
==تفسیر حدیث==
confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم