مندرجات کا رخ کریں

"سید عباس موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 54: سطر 54:


==شہادت==
==شہادت==
سید عباس موسوی [[16 فروری]] [[سنہ 1992ء]] کو [[راغب حرب |شیخ راغب حرب]] کی مجلس ترحیم سے [[بیروت]] واپسی کے دوران اسرائیل کے ہوائی حملے کا نشانہ قرار پایا اور اپنی بیوی بچوں کے ساتھ [[شہید]] ہو گئے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/1403070705298/ «تشابہ شہادت رہبران شہید حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری ایرنا۔</ref> ان کے کاروان پر حملہ کرنے والے پائلٹ نے سنہ 2008ء<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/teror۔aspx «شرح واقعہ ترور سید عباس موسوی توسط خلبان مجری این عملیات تروریستی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> میں اور اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت{{نوٹ|«آخرین اخبار» کے معنی میں سنہ 1970ء کی دہائی سے اسرائیل میں سب سے زیادہ نشر ہونے والا اخبار ہے۔}} نے سنہ 2012ء کو ان کی شہادت کے واقعے کی تفصیلات سے پزمرہ اٹھایا۔<ref>[https://jahannews.com/vdch-qni623nxkd.tft2.html «ماجرای ترور شہید سید عباس موسوی از زبان صہیونیست‌ہا»]، سایت جہان‌نیوز۔</ref>
سید عباس موسوی [[16 فروری]] [[سنہ 1992ء]] کو [[راغب حرب |شیخ راغب حرب]] کی مجلس ترحیم سے واپسی پر اسرائیل کے ہوائی حملے کا نشانہ قرار پایا اور اپنی بیوی بچوں کے ساتھ [[شہید]] ہو گئے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/1403070705298/ «تشابہ شہادت رہبران شہید حزب‌ اللہ»]، خبرگزاری ایرنا۔</ref> ان کے کاروان پر حملہ کرنے والے پائلٹ نے سنہ 2008ء<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/teror۔aspx «شرح واقعہ ترور سید عباس موسوی توسط خلبان مجری این عملیات تروریستی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> میں اور اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت{{نوٹ|«آخرین اخبار» کے معنی میں سنہ 1970ء کی دہائی سے اسرائیل میں سب سے زیادہ نشر ہونے والا اخبار ہے۔}} نے سنہ 2012ء کو ان کی شہادت کے واقعے کی تفصیلات سے پردہ اٹھایا۔<ref>[https://jahannews.com/vdch-qni623nxkd.tft2.html «ماجرای ترور شہید سید عباس موسوی از زبان صہیونیست‌ہا»]، سایت جہان‌نیوز۔</ref>


اس بہیمانہ قتل کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت‌اللہ خامنہ‌ای]] نے اپنے ایک بیان میں سید عباس موسوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم، بہادر، مخلص، ہوشیار عالم دین قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے صدق دل اور فداکاری کے ساتھ مدبرانہ طور پر اپنے علم پر عمل کر کے دکھا دیا۔<ref>[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=578 «پیام تسلیت در پی شہادت علامہ سید عباس موسوی»]، پایگاہ اطلاع‌رسانی آیت‌اللہ خامنہ‌ای۔</ref>
اس بہیمانہ قتل کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت‌اللہ خامنہ‌ای]] نے اپنے ایک بیان میں سید عباس موسوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم، بہادر، مخلص اور ہوشیار عالم دین قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے صدق دل اور فداکاری کے ساتھ مدبرانہ طور پر اپنے علم پر عمل کیا اور اللہ کی راہ میں شہید ہو گئے۔<ref>[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=578 «پیام تسلیت در پی شہادت علامہ سید عباس موسوی»]، پایگاہ اطلاع‌رسانی آیت‌اللہ خامنہ‌ای۔</ref>


==تک‌نگاری==
==تک‌نگاری==
confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم