مندرجات کا رخ کریں

"سید عباس موسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45: سطر 45:
| عرض = 300px
| عرض = 300px
}}
}}
سید عباس موسوی [[عراق]] میں اقامت کے دوران [[حزب بعث عراق]] کے خلاف جد و جہد کے الزام میں ہمیشہ حکومت کی نگرانی میں رہتے تھے، اسی بنا پر سنہ 1979ء کو اپنے آبائی ملک [[لبنان]] واپس آگئے۔<ref>گلی زوارہ، [http://nbo.ir/سید-عباس-موسوی-آیت-اللہ-موسوی-لبنانی__a-153۔aspx «قلہ مقاومت]»، سایت فرہیختگان تمدن شیعی۔</ref> انہوں نے [[بعلبک]] میں «امام منتظر» کے نام سے ایک دینی درس گاہ کی بنیاد رکھی۔ ان کی زوجہ {{نوٹ| «ام یاسر» (سہام)، کتاب«الوصول» نوشتہ عبدالقدوس الامین، روایت زندگی ہمسر شہید سیدعباس موسوی، ترجمہ احمدنطنزی بہ نام «ہم قَسم» نشر آستان قدس}} نے بھی «الزہراء» کے نام سے خواتین کے لئے ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی۔<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/Zendeginameh۔aspx «زندگینامہ شہید سید عباس موسوی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> سید عباس موسوی نے لبنانی علماء کے درمیان زیادہ سے زیاده ہماہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے تجمع علماء المسلمین کا قیام عمل میں لایا۔<ref>[http://www.shiaweb.org/hizbulla/news/200.html السید عباس الموسوی من الولادۃ حتی الشہادۃ]</ref>
سید عباس موسوی [[عراق]] میں اقامت کے دوران [[حزب بعث عراق]] کے خلاف جد و جہد کی وجہ ہمیشہ بعثی حکومت کی کڑی نگرانی میں زندگی بسر کرنے پر مجبور تھے، اسی بنا پر سنہ 1979ء کو اپنے آبائی ملک [[لبنان]] واپس آگئے۔<ref>گلی زوارہ، [http://nbo.ir/سید-عباس-موسوی-آیت-اللہ-موسوی-لبنانی__a-153.aspx «قلہ مقاومت]»، سایت فرہیختگان تمدن شیعی۔</ref> لبنان واپسی کے بعد انہوں نے [[بعلبک]] میں «امام منتظر» کے نام سے ایک دینی درس گاہ کی بنیاد رکھی۔ ان کی زوجہ{{نوٹ| «ام یاسر» (سہام)، کتاب«الوصول» نوشتہ عبدالقدوس الامین، روایت زندگی ہمسر شہید سیدعباس موسوی، ترجمہ احمدنطنزی بہ نام «ہم قَسم» نشر آستان قدس}} محترمہ نے بھی «الزہراء» کے نام سے خواتین کے لئے ایک دینی مدرسے کا قیام عمل میں لایا۔<ref>[http://www.aviny.com/occasion/Sayer/Hezbollah/87/Sayyed_Abbas/Zendeginameh.aspx «زندگینامہ شہید سید عباس موسوی»]، سایت شہید آوینی۔</ref> سید عباس موسوی نے لبنانی علماء کے درمیان زیادہ سے زیاده ہماہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے تجمع علماء المسلمین کا قیام عمل میں لایا۔<ref>[http://www.shiaweb.org/hizbulla/news/200.html السید عباس الموسوی من الولادۃ حتی الشہادۃ]</ref>


سنہ 1982ء کو [[اسرائیل|صہیونی حکام]] کی طرف سے لبنان پر حملے کے بعد انہوں نے لبنان کے کچھ جوانوں کے ساتھ بقاع لبنان میں جمع ہو کر اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کرنا شروع کیا جو بعد میں [[حزب‌ اللہ لبنان|حزب‌ اللہ]] کے نام سے ایک تنظیم کی شکل اختیار کر گئی۔<ref>گلی زوارہ، زندگی و مبارزات شہید سید عباس موسوی، 1388ہجری شمسی، ص54-55۔</ref>
سنہ 1982ء کو [[اسرائیل|صہیونی حکام]] کی طرف سے لبنان پر کی گئی جارحیت کے بعد انہوں نے لبنان کے کچھ جوانوں کے ساتھ بقاع لبنان میں جمع ہو کر اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کرنا شروع کیا جو بعد میں [[حزب‌ اللہ لبنان|حزب‌ اللہ]] کے نام سے ایک تنظیم کی شکل اختیار کر گئی۔<ref>گلی زوارہ، زندگی و مبارزات شہید سید عباس موسوی، 1388ہجری شمسی، ص54-55۔</ref>


===حزب‌ اللہ کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے===
===حزب‌ اللہ کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے===
{{اصلی|حزب‌ اللہ لبنان}}
{{اصلی|حزب‌ اللہ لبنان}}
مئی سنہ 1991ء کو [[حزب‌ اللہ لبنان]] کی مرکزی سپریم کونسل نے انہیں اس تنظیم کے دوسرے جنرل سیکریٹری کے عنوان سے منتخب کیا۔ ان سے پہلے [[صبحی طفیلی|صبحی طُفیلی]] حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری تھا۔<ref>دیوسالار، [https://hawzah.net/fa/Magazine/View/3814/4846/40273/9 «تاریخچہ و عملکرد حزب اللہ لبنان و نقش انقلاب اسلامی ایران]»۔</ref>
[[مئی]] سنہ 1991ء کو [[حزب‌ اللہ لبنان]] کی مرکزی سپریم کونسل نے انہیں اس تنظیم کے دوسرے جنرل سیکریٹری کے عنوان سے منتخب کیا۔ ان سے پہلے [[صبحی طفیلی|صبحی طُفیلی]] حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری تھا۔<ref>دیوسالار، [https://hawzah.net/fa/Magazine/View/3814/4846/40273/9 «تاریخچہ و عملکرد حزب اللہ لبنان و نقش انقلاب اسلامی ایران]»۔</ref>


==شہادت==
==شہادت==
confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم