مندرجات کا رخ کریں

"1920 کا عراقی انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

(«{{زیر تعمیر}} '''1920 کا عراقی انقلاب''' انگلستان کے خلاف ایک قیام تھا۔ سنہ 1920ء میں عراق کو برطانوی کنٹرول میں دینے کا اعلان ہوا اور اسی سال کے موسم گرما میں عراقی عوام نے انگریزوں کے خلاف بغاوت کر دی۔ عراقی قیام کا مقصد ایک آزاد حکومت کا قیام تھا۔ اس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 21: سطر 21:
[[File:قبر محمدتقی شیرازی.jpg|تصغیر|محمد تقی شیرازی کی قبر پر 1920 کے انقلاب کی قیادت کی طرف اشارہ]]

عراق کے کچھ علاقوں کے لوگوں نے سنہ 1920ء کے موسم گرما میں برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کی۔<ref name=":0" /> یہ قیام "ثورۃ العشرین" کے نام سے مشہور ہوئی<ref>دادفر، نعمتی، مراجع ایرانی و قیام 1920 شیعیان عراق، ص81.</ref> اور یہ تین ماہ تک جاری رہی۔<ref>ویلی، نہضت اسلامی شیعیان عراق، 1373ش، ص35.</ref>

===عوامل===
===قیام کے اسباب===
محققین نے سنہ 1920ء کے قیام کے مختلف معاشی، سماجی اور سیاسی عوامل کا ذکر کیا ہے۔<ref>نفیسی،  نہضت شیعیان در انقلاب اسلامی عراق، 1364ش، ص 115- 120.</ref> لیکن اس قیام کی سب سے اہم وجہ سیاسی اور مذہبی عوامل کو سمجھا جاتا ہے؛ عراق پر قبضے کے بعد سے سنہ 1920 تک برطانوی حکومت عراقیوں کو آزادی اور خودمختاری کا وعدہ دے رہی تھی۔ یہ وعدے بیانات، تقاریر حتیٰ کہ ریفرنڈم کے ذریعے عوام تک پہنچائے گئے۔ یہاں تک کہ سنہ 1920ء تک، "سان ریمو" کانفرنس میں، اتحادیوں نے عراق پر انگلستان کی سرپرستی کو قبول کر لیا، اور عراقی عوام اپنی آزادی سے مکمل طور پر مایوس ہوئے۔<ref>دادفر، نعمتی، مراجع ایرانی و قیام 1920 شیعیان عراق، ص86.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,804

ترامیم