مندرجات کا رخ کریں

"اسلامی مرکز ہیمبرگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:
  | وبگاہ        = https://fa.izhamburg.com
  | وبگاہ        = https://fa.izhamburg.com
}}
}}
'''اِسلامی مَرکَزہیمبرگ''' (قیام: 1953ء) جرمنی کے اہم اسلامی مراکز میں سے ایک ہے۔ یہ مرکز [[آیت اللہ بروجردی]] کے مالی تعاون سے ہیمبرگ میں قائم کیا گیا۔ [[نماز جمعہ]] اور [[نماز جماعت|باجماعت نماز]] کا انعقاد، جرمن اور فارسی میں علمی اور ثقافتی رسالہ جات کی اشاعت اور مشاورتی خدمات فراہم کرنا اس مرکز کے اہم اقدامات میں سے ہیں۔ اسلامی مرکز ہیمبرگ میں ایک کتب خانہ ہے جس میں مختلف اسلامی اور شیعہ موضوعات پر چھ ہزار سے زیادہ کتابیں موجود ہیں۔ سید محمد بہشتی، محمد مجتہد شبستری، سید محمد خاتمی، سید عباس قائم مقامی اور [[رضا رمضانی گیلانی]] ان افراد میں سے ہیں جنہوں نے یکے بع دیگری اب تک اسلامی مرکز ہیمبرگ کا انتظام و انصرام سنبھالا ہے۔ محمد مفتح کے بیٹے محمد ہادی مفتح ستمبر [[2018ء]] سے اس مرکز کے انتظامات کے سربراہ ہیں۔
'''اِسلامی مَرکَزہیمبرگ''' (قیام: 1953ء) جرمنی کے اہم اسلامی مراکز میں سے ایک ہے۔ یہ مرکز [[آیت اللہ بروجردی]] کے مالی تعاون سے ہیمبرگ میں قائم کیا گیا۔ [[نماز جمعہ]] اور [[نماز جماعت|باجماعت نماز]] کا انعقاد، جرمن اور فارسی میں علمی اور ثقافتی رسالہ جات کی اشاعت اور مشاورتی خدمات فراہم کرنا اس مرکز کے اہم اقدامات میں سے ہیں۔ اسلامی مرکز ہیمبرگ میں ایک کتب خانہ ہے جس میں مختلف اسلامی اور [[شیعہ]] موضوعات پر چھ ہزار سے زیادہ کتابیں موجود ہیں۔ سید محمد بہشتی، محمد مجتہد شبستری، سید محمد خاتمی، سید عباس قائم مقامی اور [[رضا رمضانی گیلانی]] ان افراد میں سے ہیں جنہوں نے یکے بعد دیگرے اب تک اسلامی مرکز ہیمبرگ کا انتظام و انصرام سنبھالا ہے۔ محمد مفتح کے بیٹے محمد ہادی مفتح ستمبر [[2018ء]] سے اس مرکز کے انتظامات کے سربراہ ہیں۔


[[24 جولائی]] [[سنہ 2024ء]] کو جرمن پولیس نے انتہا پسندی کو فروغ دینے کے الزام میں اس مرکز کو بند کر دیا۔
[[24 جولائی]] [[سنہ 2024ء]] کو جرمن پولیس نے انتہا پسندی کو فروغ دینے کے الزام میں اس مرکز کو بند کر دیا۔
confirmed، movedable
4,941

ترامیم