مندرجات کا رخ کریں

"ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
اگرچہ امریکہ اور خطےکے بعض دیگر ممالک نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں صیہونی حکومت کی مدد کی لیکن اطلاعات کے مطابق ایرانی میزائل 15 منٹ کے اندر آئرن ڈوم سسٹم سے گزر کر متعین اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ صیہونی فوجی حکام  نے مقبوضہ اراضی کے مکینوں کو حکم دیا ہے کہ وہ نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرنے سے گریز کریں۔ تاہم میڈیا نے تل ابیب اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنانے والے متعدد راکٹوں کی تصاویر شائع کیں ہیں۔

مقبوضہ اراضی میں متعین اہداف پر راکٹ گرتے ہی ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں کی طرف سے تکبیر (اللہ اکبر) کی صدائیں بلند ہوئیں۔ اس کے علاوہ ایران اور بعض دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر آکر خوشی کا اظہار کیا۔ یمن کی [[تحریک انصار اللہ یمن|انصار اللہ تحریک]]، لبنان کی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]]، عراق کی [[حشد شعبی|حشد الشعبی]]، [[حماس]] اور [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین|جہاد اسلامی فلسطین]] جیسی مزاحمتی جماعتوں نے مقبوضہ علاقوں پر [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے کامیاب حملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/1263120/%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%87-%D9%85%D9%88%D8%B4%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D9 «حملہ موشکی ایران بہ اسرائیل/ حدود ۲۰۰ موشک در دو مرحلہ شلیک شد/موشک‌ہا بہ پایگاہ‌ہایی ہوایی و نظامی برخورد کردہ‌اند/ فرار صہیونیستہا بہ پناہگاہ»]، سایت تابناک۔</ref>
مقبوضہ اراضی میں متعین اہداف پر راکٹ گرتے ہی ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں کی طرف سے تکبیر (اللہ اکبر) کی صدائیں بلند ہوئیں۔ اس کے علاوہ ایران اور بعض دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر آکر خوشی کا اظہار کیا۔ [[یمن]] کی [[تحریک انصار اللہ یمن|انصار اللہ تحریک]]، [[لبنان]] کی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]]، [[عراق]] کی [[حشد شعبی|حشد الشعبی]]، [[حماس]] اور [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین|جہاد اسلامی فلسطین]] جیسی مزاحمتی جماعتوں نے مقبوضہ علاقوں پر [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے کامیاب حملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/1263120/%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%87-%D9%85%D9%88%D8%B4%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D9 «حملہ موشکی ایران بہ اسرائیل/ حدود ۲۰۰ موشک در دو مرحلہ شلیک شد/موشک‌ہا بہ پایگاہ‌ہایی ہوایی و نظامی برخورد کردہ‌اند/ فرار صہیونیستہا بہ پناہگاہ»]، سایت تابناک۔</ref>

ایران نے [[14 اپریل]] [[سنہ 2024 عیسوی|2024ء]] کو بھی [[اسرائیل|صیہونی حکومت]] کے خلاف وعده صادق آپریشن کیا تھا۔
ایران نے [[14 اپریل]] [[سنہ 2024 عیسوی|2024ء]] کو بھی [[اسرائیل|صیہونی حکومت]] کے خلاف وعده صادق آپریشن کیا تھا۔
confirmed، templateeditor
7,739

ترامیم