مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

عدد انگلیسی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(عدد انگلیسی)
سطر 51: سطر 51:
[[ملف:حدیث مجاهدت.jpg|تصغیر|اینفوگرافک زندگی سید حسن نصرالله]] نصر اللہ نے ابتدائی تعلیم التربویہ علاقے کے النجاح پرائیوٹ سکول میں حاصل کی اور اپریل 1975ء میں لبنان میں خانہ جنگیوں کے آغاز کے ساتھ وہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے والد کے آبائی گاؤں بازوریہ منتقل ہوگئے اور شہر صور کے ہائی اسکول میں اپنی تعلیم جاری رکھی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> 16 سال کی عمر میں (1976ء) شہر صور کے امام جمعہ سید محمد غروی اور ان کے دوست [[سید محمد باقر صدر]] کی تشویق سے دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف ہجرت کی۔ سید محمد نے ایک خط میں سید حسن کو شہید صدر سے ملوایا۔ شہید صدر نے سید عباس موسوی پر سید حسن نصر اللہ کی تعلیمی صورتحال پر نظر رکھنے اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر</ref> سنہ 1978ء میں نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مقدماتی دروس مکمل کرنے کے بعد عراقی بعث پارٹی کے دباؤ<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> کی وجہ سے وہ لبنان لوٹ آئے۔ انہوں نے بعلبک میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی، یہاں اپنی حوزوی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ تدریس بھی شروع کی۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref> سنہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں ایک سال تک دینی تعلیم حاصل کی۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، 1389شمسی، ص144.</ref> نصراللہ کی لبنان واپسی کی وجہ لبنانی حزب اللہ سے ان کے اختلاف کی افواہیں اور امل تحریک کے ساتھ حزب اللہ کے اختلافات میں اضافہ اور قیادت کونسل کا اصرار بتایا جاتا ہے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref>

سید حسن نصر اللہ نومبر 1981ء میں امل تحریک کے چند اراکین کے ساتھ حسینیہ جماران میں [[امام خمینی]] سے ملاقات کرنے گئے،<ref>«[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref> انہوں نے امام خمینی سے [[وجوہات شرعیہ]] وصول کرنے کا اجازت نامہ دریافت کیا۔<ref>خمینی، صحیفه امام، ۱۳۸۹شمسی، ج۱۵، ص۳۳۸.</ref>
سید حسن نصر اللہ نومبر 1981ء میں امل تحریک کے چند اراکین کے ساتھ حسینیہ جماران میں [[امام خمینی]] سے ملاقات کرنے گئے،<ref>«[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref> انہوں نے امام خمینی سے [[وجوہات شرعیہ]] وصول کرنے کا اجازت نامہ دریافت کیا۔<ref>خمینی، صحیفه امام، 1389شمسی، ج15، ص338.</ref>
[[ملف:سید حسن نصرالله در جوانی با اسلحه.jpg|تصغیر|سید حسن نصرالله کی جوانی کی تصویر]]
[[ملف:سید حسن نصرالله در جوانی با اسلحه.jpg|تصغیر|سید حسن نصرالله کی جوانی کی تصویر]]

سطر 59: سطر 59:
==سماجی و سیاسی سرگرمیاں==
==سماجی و سیاسی سرگرمیاں==
سید حسن نصر للہ نے نوجوانی کی عمر میں ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا تھا۔ ان کی بعض سیاسی فعالیتیں یہ ہیں:
سید حسن نصر للہ نے نوجوانی کی عمر میں ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا تھا۔ ان کی بعض سیاسی فعالیتیں یہ ہیں:
*سید حسن نصر اللہ کا امام موسی صدر سے خاص تعلقات کی وجہ سے سنہ 1975ء میں میٹرک پاس کرنے کے بعد امل تحریک کے رکن بنے اور اپنے بھائی سید حسین کے ہمراہ قصبہ الباروزیہ میں تنظیم امل کے سربراہ بنے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر؛ «[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx#_ftnref10 سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref>
*سید حسن نصر اللہ کا امام موسی صدر سے خاص تعلقات کی وجہ سے سنہ 1975ء میں میٹرک پاس کرنے کے بعد امل تحریک کے رکن بنے اور اپنے بھائی سید حسین کے ہمراہ قصبہ الباروزیہ میں تنظیم امل کے سربراہ بنے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر؛ «[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx#_ftnref10 سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref>
*سنہ 1982ء میں انہیں تحریک امل کے سیاسی ونگ کا نمایندہ بنا دیا گیا۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر؛ «[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx#_ftnref10 سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref>
*سنہ 1982ء میں انہیں تحریک امل کے سیاسی ونگ کا نمایندہ بنا دیا گیا۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر؛ «[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx#_ftnref10 سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref>
*[[نجف]] سے واپسی کے بعد سنہ 1979ء میں انہیں جنبش امل کے سیاسی دفتر کا رکن بنا دیا گیا اور وہ درہ باغ میں اس کے نمایندہ بن گئے۔<ref>[http://www.hamshahrionline.ir/details/60656 زندگی‌نامه سید حسن نصرالله]، همشهری آنلاین.</ref>

*سنہ 1982ء میں وہ کچھ مجاہد علماء کے ساتھ  مل کرجنبش امل سے جدا ہوگئے اور [[حزب اللہ لبنان]] کی بنیاد رکھی۔
*سنہ 1982ء میں وہ کچھ مجاہد علماء کے ساتھ  مل کرجنبش امل سے جدا ہوگئے اور [[حزب اللہ لبنان]] کی بنیاد رکھی۔
سطر 83: سطر 83:
الجزیرہ نیٹ ورک نے اسرائیلی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی کہ اسرائیل نے اس بمباری میں تقریباً ایک یا دو ٹن کے 85 مورچہ شکن بم استعمال کیے؛ جب کہ جنیوا کنونشن میں ایسے بموں کے استعمال کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔<ref>«[https://www.aljazeera.com/news/liveblog/2024/9/28/israel-attacks-lebanon-deaths-mount-as-beirut-buildings-bombed-to A closer look at type of weaponry believed to have been used in Beirut attack]»، Al Jazeera Media Network.</ref>

مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے جن میں ایران، روس، عراق، یمن<ref>«[https://www.mehrnews.com/live/6239336 واکنش‌های منطقه‌ای و بین‌المللی به شهادت دبیرکل حزب‌الله لبنان]»، خبرگزاری مهر.</ref> نیز مزاحمتی بلاک کی مختلف تحریکیں جیسے [[حماس]] [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین|فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک]]، [[یمن]] کی [[تحریک انصار اللہ یمن|انصاراللہ تحریک]]، تحریک الفتح، عصائب اہل الحق،  لبنان کی امل تحریک، عراق کی قومی حکمت تحریک اور عراق میں مقتدیٰ صدر کی تحریک نے بھی سید حسن نصر اللہ کی [[شہادت]] پر تعزیتی بیان جاری کیا اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔<ref>«[https://www.yjc.ir/fa/news/8831949 واکنش مقاومت به شهادت سید حسن نصرالله]»، باشگاه خبرنگاران جوان.</ref> ایران میں پانچ روزہ<ref>«[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=57700 پیام تسلیت به مناسبت شهادت جناب سید حسن نصرالله رضوان الله علیه دبیر کل شهید حزب‌الله لبنان]»، دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیت‌الله خامنه‌ای.</ref> اور لبنان،<ref>«[https://fa.alalam.ir/news/6980123 اعلام ۳ روز عزای عمومی در لبنان]»، خبرگزاری العالم.</ref> [[شام]]،<ref>«[https://www.mehrnews.com/live/6239336 واکنش‌های منطقه‌ای و بین‌المللی به شهادت دبیرکل حزب‌الله لبنان]»، خبرگزاری مهر.</ref> [[عراق]]<ref>«[https://www.yjc.ir/fa/news/8831949 واکنش مقاومت به شهادت سید حسن نصرالله]»، باشگاه خبرنگاران جوان.</ref> اور یمن<ref>«[https://www.yjc.ir/fa/news/8831949 واکنش مقاومت به شهادت سید حسن نصرالله]»، باشگاه خبرنگاران جوان.</ref> میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔ ایران کے حوزات علمیہ میں بروز اتوار عام تعطیل کا اعلان کیا گیا اور دینی طلاب و علما نے اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف مختلف مقامات پراحتجاج کیا۔<ref>«[https://www.hawzahnews.com/news/1187554 راهپیمایی و خروش حوزویان و ملت داغدار قم در روز یکشنبه]»، خبرگزاری رسمی حوزه.</ref> سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے سوگ میں ایران میں [[29 ستمبر]] 2024ء کو تمام سینما گھر اور تھیٹر بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔<ref>«[https://www.isna.ir/news/1403070705514 سینماها و تئاترها تا اطلاع ثانوی تعطیل شدند]»، خبرگزاری ایسنا.</ref>  
مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے جن میں ایران، روس، عراق، یمن<ref>«[https://www.mehrnews.com/live/6239336 واکنش‌های منطقه‌ای و بین‌المللی به شهادت دبیرکل حزب‌الله لبنان]»، خبرگزاری مهر.</ref> نیز مزاحمتی بلاک کی مختلف تحریکیں جیسے [[حماس]] [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین|فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک]]، [[یمن]] کی [[تحریک انصار اللہ یمن|انصاراللہ تحریک]]، تحریک الفتح، عصائب اہل الحق،  لبنان کی امل تحریک، عراق کی قومی حکمت تحریک اور عراق میں مقتدیٰ صدر کی تحریک نے بھی سید حسن نصر اللہ کی [[شہادت]] پر تعزیتی بیان جاری کیا اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔<ref>«[https://www.yjc.ir/fa/news/8831949 واکنش مقاومت به شهادت سید حسن نصرالله]»، باشگاه خبرنگاران جوان.</ref> ایران میں پانچ روزہ<ref>«[https://farsi.khamenei.ir/message-content?id=57700 پیام تسلیت به مناسبت شهادت جناب سید حسن نصرالله رضوان الله علیه دبیر کل شهید حزب‌الله لبنان]»، دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیت‌الله خامنه‌ای.</ref> اور لبنان،<ref>«[https://fa.alalam.ir/news/6980123 اعلام 3 روز عزای عمومی در لبنان]»، خبرگزاری العالم.</ref> [[شام]]،<ref>«[https://www.mehrnews.com/live/6239336 واکنش‌های منطقه‌ای و بین‌المللی به شهادت دبیرکل حزب‌الله لبنان]»، خبرگزاری مهر.</ref> [[عراق]]<ref>«[https://www.yjc.ir/fa/news/8831949 واکنش مقاومت به شهادت سید حسن نصرالله]»، باشگاه خبرنگاران جوان.</ref> اور یمن<ref>«[https://www.yjc.ir/fa/news/8831949 واکنش مقاومت به شهادت سید حسن نصرالله]»، باشگاه خبرنگاران جوان.</ref> میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔ ایران کے حوزات علمیہ میں بروز اتوار عام تعطیل کا اعلان کیا گیا اور دینی طلاب و علما نے اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف مختلف مقامات پراحتجاج کیا۔<ref>«[https://www.hawzahnews.com/news/1187554 راهپیمایی و خروش حوزویان و ملت داغدار قم در روز یکشنبه]»، خبرگزاری رسمی حوزه.</ref> سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے سوگ میں ایران میں [[29 ستمبر]] 2024ء کو تمام سینما گھر اور تھیٹر بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔<ref>«[https://www.isna.ir/news/1403070705514 سینماها و تئاترها تا اطلاع ثانوی تعطیل شدند]»، خبرگزاری ایسنا.</ref>  
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دہشت گردانہ حملے کا حکم امریکہ نے جاری کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ کہ امریکہ خود کو صیہونی حکومت کی ملی بھگت سے بری نہیں کرسکتا۔<ref name=":0">«[https://president.ir/fa/154302 پیام دکتر پزشکیان در پی شهادت سید حسن نصرالله]»، پایگاه اطلاع رسانی ریاست جمهوری اسلامی ایران.</ref>

سطر 126: سطر 126:

==ایران سے رابطہ==
==ایران سے رابطہ==
[[فائل:عباس موسوی ۱.jpg|تصغیر|سید حسن نصر اللہ اور [[سید عباس موسوی]] کی [[آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات (1991 ء)]]
[[فائل:عباس موسوی 1.jpg|تصغیر|سید حسن نصر اللہ اور [[سید عباس موسوی]] کی [[آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات (1991 ء)]]
سید حسن نصر اللہ نے 1981ء میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref> صحیفہ امام،15، ص: 338.</ref> انہوں نے بارہا [[ایران]] کا سفر کیا ہے<ref> سفر شہید عماد مغنیہ و سید حسن نصرالله بہ شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات تھے۔<ref> گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شہید احمد کاظمی</ref> انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایت کی تصریح کی ہے۔<ref> سید حسن نصرالله: پہپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref> سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref>

سطر 134: سطر 134:
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
* «[https://parsi.euronews.com/2024/09/27/sound-of-strong-explosions-heard-in-beirut-lebanon-after-netanyahu-speech-at-un انفجارهای مهیب در بیروت؛ اسرائیل: مقر فرماندهی مرکزی حزب‌الله را هدف گرفتیم]»،‌ خبرگزاری یورونیوز، تاریخ درج مطلب: 27 سپتامبر 2024ء، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* «[https://parsi.euronews.com/2024/09/27/sound-of-strong-explosions-heard-in-beirut-lebanon-after-netanyahu-speech-at-un انفجارهای مهیب در بیروت؛ اسرائیل: مقر فرماندهی مرکزی حزب‌الله را هدف گرفتیم]»،‌ خبرگزاری یورونیوز، تاریخ درج مطلب: 27 سپتامبر 2024ء، تاریخ مشاہدہ: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* «[https://alkhanadeq.org.lb/post.php?id=36 الأمین العام لحزب الله السید حسن نصرالله]»، وبگاه الخنادق، تاریخ درج مطلب: 21 فوریه 2021ء، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* «[https://alkhanadeq.org.lb/post.php?id=36 الأمین العام لحزب الله السید حسن نصرالله]»، وبگاه الخنادق، تاریخ درج مطلب: 21 فوریه 2021ء، تاریخ مشاہدہ: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
*‌«[https://www.aljazeera.net/news/liveblog/2024/9/28/الحرب-على-غزة-مباشر-إسرائيل-تنتظر الحرب على غزة مباشر.. الجیش الإسرائیلی یعلن مقتل نصر الله وقادة بحزب الله]»، شبکه الجزیرة، تاریخ درج مطلب: 28 سپتامبر 2024ء، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
*‌«[https://www.aljazeera.net/news/liveblog/2024/9/28/الحرب-على-غزة-مباشر-إسرائيل-تنتظر الحرب على غزة مباشر.. الجیش الإسرائیلی یعلن مقتل نصر الله وقادة بحزب الله]»، شبکه الجزیرة، تاریخ درج مطلب: 28 سپتامبر 2024ء، تاریخ مشاہدہ: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، همشهری آنلاین، تاریخ درج مطلب: 25 مرداد 1387شمسی، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، همشهری آنلاین، تاریخ درج مطلب: 25 مرداد 1387شمسی، تاریخ مشاہدہ: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* صحیفة الوحده: السید حسن نصرالله سیرة ذاتیة.. قوة شخصیة وعبقریة۔
* صحیفة الوحده: السید حسن نصرالله سیرة ذاتیة.. قوة شخصیة وعبقریة۔
* سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت، سایت دیپلماسی ایرانی۔
* سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت، سایت دیپلماسی ایرانی۔
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم