مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(عدد انگلیسی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]]
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]]
}}
}}
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، لبنان کے [[شیعہ]] عالم دین، سیاستدان اور [[حزب اللہ لبنان]] کے بانی اور اس کے تیسرے سکریٹری جنرل تھے۔ حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقتور تنظیم کے طور پر دنیا کے سامنے ابھر آئی۔  سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو جنوبی لبنان سے آزاد کرانے اور 2006ء کی [[اسرائیل]] کے ساتھ [[33روزہ جنگ]] میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی ان کے مرہون منت ہے۔ انہی فتوحات کی وجہ سے انہیں "سید مقاومت"(مزاحمتی بلاک کے سردار) کا لقب دیا گیا۔ اسی طرح اسرائیل کے خلاف اپنی مزاحمت اور متعدد فتوحات کی وجہ سے انہیں عرب اور اسلامی دنیا میں مقبول ترین شخصیت یا رہنما اور عرب دنیا اور مشرق وسطیٰ میں سب سے طاقتور رہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا۔
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، لبنان کے [[شیعہ]] عالم دین، سیاستدان اور [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل اور بانیوں میں سے تھے۔ حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقتور تنظیم کے طور پر دنیا کے سامنے ابھر آئی۔  سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو جنوبی لبنان سے آزاد کرانے اور 2006ء کی [[اسرائیل]] کے ساتھ [[33روزہ جنگ]] میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی کی وجہ سے انہیں "سید مقاومت"(مزاحمتی بلاک کے سردار) کا لقب دیا گیا۔ اسی طرح اسرائیل کے خلاف مزاحمت اور متعدد فتوحات کی وجہ سے انہیں عرب اور اسلامی دنیا میں مقبول ترین شخصیت یا رہنما اور عرب دنیا اور مشرق وسطیٰ میں سب سے طاقتور رہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا۔


سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ان کا رابطہ قائم ہوا۔ ان کے مابین قائم شدہ تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔
سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ان کا رابطہ قائم ہوا۔ ان کے مابین قائم شدہ تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم