confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,808
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ خانہ معلومات دعا و زیارت | |||
| عنوان = دعائے اللہم عرفنی نفسک | |||
|سرشناسی =دعائے معرفت | |||
| تصویر = دعای اللهم عرفنی نفسک.jpg | |||
| اندازہ تصویر = 240px | |||
| توضیح تصویر = | |||
| دیگر اسامی = | |||
| موضوع = اللہ، رسول اور امام کی معرفت سے مربوط | |||
| مأثور/غیرمأثور = مأثور | |||
| صادرہ از = [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] | |||
| راوی = [[زرارة بن اعین|زراره بن اعین]] | |||
| شیعہ منابع = [[الکافی (کتاب)|الکافی]]، [[کتاب الغیبة (نعمانی)]]، [[کمال الدین و تمام النعمة (کتاب)|کمال الدین و تمام النعمة]] و [[کتاب الغیبة (شیخ طوسی)]] | |||
| اہل سنت منابع = | |||
| مونوگرافی = معرفت حجت خدا؛ شرح دعای اللهم عرفنی نفسک» تألیف [[لطف اللہ صافی گلپایگانی]]. | |||
| مخصوص وقت = | |||
| مکان = | |||
}} | |||
'''دعائے اللَّہُمَ عَرِّفْنِی نَفْسَک''' یا '''دعائے معرفت'''، [[امام صادق علیہ السلام]] کی ایک [[دعا]] ہے جسے [[امام مہدی کی غیبت|غیبت]] کے زمانے کی مشکلات اور شکوک و شبہات میں دین اور [[ایمان]] کی حفاظت کے لیے پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ [[شیعہ]] علماء نے [[یومیہ نمازیں|نماز]] کے بعد اس دعا کو پڑھنے پر زور دیا ہے. | '''دعائے اللَّہُمَ عَرِّفْنِی نَفْسَک''' یا '''دعائے معرفت'''، [[امام صادق علیہ السلام]] کی ایک [[دعا]] ہے جسے [[امام مہدی کی غیبت|غیبت]] کے زمانے کی مشکلات اور شکوک و شبہات میں دین اور [[ایمان]] کی حفاظت کے لیے پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ [[شیعہ]] علماء نے [[یومیہ نمازیں|نماز]] کے بعد اس دعا کو پڑھنے پر زور دیا ہے. | ||
دعائے اللہم عرفنی نفسک کے مضمون کے مطابق [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کی شناخت، [[اللہ]] کی معرفت پر مبتنی ہے اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہؑ]] کی پہچان اور معرفت رسول اللہ کی معرفت پر مبتنی ہے اور صحیح دین کی معرفت صرف اور صرف امام کی معرفت سے ہی ممکن ہے۔ | دعائے اللہم عرفنی نفسک کے مضمون کے مطابق [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؐ]] کی شناخت، [[اللہ]] کی معرفت پر مبتنی ہے اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہؑ]] کی پہچان اور معرفت رسول اللہ کی معرفت پر مبتنی ہے اور صحیح دین کی معرفت صرف اور صرف امام کی معرفت سے ہی ممکن ہے۔ |