مندرجات کا رخ کریں

"لیلی بنت مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(عدد انگلیسی)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''لیلی بنت مسعود''' امام علی علیہ السلام کی بیویوں میں سے ایک اور شہدائے کربلا میں سے ایک یا دو کی ماں ہے۔<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ،  1418ھ، ج11، ص25.</ref>  ان کے نسب کو نَہشَلی، تَمیمی<ref>ابن اثیر، الکامل، 1417ھ، ج2، ص747.</ref> اور دارِمی<ref>ابن اثیر، الکامل، 1417ھ، ج3، ص195.</ref> ذکر کیا ہے۔ تاریخی روایات کے مطابق امام علی علیہ السلام [[جنگ جمل|جنگ جَمَل]] کے بعد [[سنہ 36 ہجری|سنہ 36ھ]]<ref>کرباسی، معجم انصار الحسین، 1429ھ، ج1، ص215.</ref> یا [[سنہ 35 ہجری|سنہ 35ھ]]<ref>قبادیانی، سفرنامہ ناصرخسرو، مکتبۃ اہل البیت، ص148؛ کرباسی، معجم انصار الحسین، 1429ھ، ج1، ص215؛ الجد، لیلی بنت مسعود النہشلیہ، 1435ھ، ص123.</ref> میں بصرہ گئے اور اسی شہر میں لیلی نہشلی سے شادی کی۔<ref>ابن حمدون، التذکرۃ الحمدونیہ، 1417ھ، ج3، ص96.</ref> اور اس شہر میں 72 دن قیام کیا۔<ref>قبادیانی، سفرنامہ ناصرخسرو، مکتبۃ اہل البیت، ص148.</ref>  
'''لیلی بنت مسعود''' [[امام علی علیہ السلام]] کی بیویوں میں سے ایک اور [[شہدائے واقعہ کربلا|شہدائے کربلا]] میں سے ایک یا دو کی ماں ہے۔<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ،  1418ھ، ج11، ص25.</ref>  ان کے نسب کو نَہشَلی، تَمیمی<ref>ابن اثیر، الکامل، 1417ھ، ج2، ص747.</ref> اور دارِمی<ref>ابن اثیر، الکامل، 1417ھ، ج3، ص195.</ref> ذکر کیا ہے۔ تاریخی شواہد کے مطابق امام علیؑ [[جنگ جمل|جنگ جَمَل]] کے بعد [[سنہ 36 ہجری|سنہ 36ھ]]<ref>کرباسی، معجم انصار الحسین، 1429ھ، ج1، ص215.</ref> یا [[سنہ 35 ہجری|سنہ 35ھ]]<ref>قبادیانی، سفرنامہ ناصرخسرو، مکتبۃ اہل البیت، ص148؛ کرباسی، معجم انصار الحسین، 1429ھ، ج1، ص215؛ الجد، لیلی بنت مسعود النہشلیہ، 1435ھ، ص123.</ref> میں بصرہ گئے اور اسی شہر میں لیلی نہشلی سے شادی کی۔<ref>ابن حمدون، التذکرۃ الحمدونیہ، 1417ھ، ج3، ص96.</ref> اور اس شہر میں 72 دن قیام کیا۔<ref>قبادیانی، سفرنامہ ناصرخسرو، مکتبۃ اہل البیت، ص148.</ref>  


روایت ہے کہ امام علیؑ سے شادی کے بعد لیلی نہشلی نے حضرت علیؑ سے اپنی محبت کا راز فاش کرتے ہوئے اسے پیغمبر اکرمؐ کی نظر میں امام علیؑ کا خاص مقام قرار دیا۔<ref>ثقفی، الغارات، 1410ھ، ج1، ص93.</ref> وہ آخری شخص ہیں جن سے امام علیؑ نے شادی کی تھی۔<ref>الجد، لیلی بنت مسعود النہشلیہ، 1435ھ، ص123.</ref>
روایت ہے کہ امام علیؑ سے شادی کے بعد لیلی نہشلی نے حضرت علیؑ سے اپنی محبت کا راز فاش کرتے ہوئے اسے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کی نظر میں امام علیؑ کا خاص مقام قرار دیا۔<ref>ثقفی، الغارات، 1410ھ، ج1، ص93.</ref> وہ آخری خاتون ہیں جن سے امام علیؑ نے [[شادی بیاه|شادی]] کی ہے۔<ref>الجد، لیلی بنت مسعود النہشلیہ، 1435ھ، ص123.</ref>


[[شیخ مفید]] اور بعض دوسرے لوگوں کا کہنا ہے کہ لیلا کے امام علیؑ سے دو بچے تھے جن کے نام [[محمد بن علی بن ابی طالب|محمد اصغر]] المعروف ابوبکر اور [[عبیداللہ بن علی بن ابی طالب|عبیداللہ]]<ref>شیخ مفید، الارشاد، 1413ھ، ج1، ص354.</ref> یا [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]<ref>شیخ مفید، الارشاد، 1413ھ، ج2، ص125.</ref> تھے اور دونوں کربلا میں شہید ہوئے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، 1413ھ، ج1، ص354؛ ابن اثیر، الکامل، 1417ھ، ج2، ص747.</ref> بعض دیگر مورخین نے بیان کیا ہے کہ عبید اللہ [[مختار بن ابی عبید ثقفی|مختار ثقفی]] کے ہاں چلا گیا اور ان سے اختلافات کے بعد [[مصعب بن زبیر|مُصعَب بن زبیر]] سے جا ملا اور مختار کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں [[مَذار]] کے مقام پر مارا گیا۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، 1421ھ، ج7، ص119؛ ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، دارالمعرفہ، ص123.</ref> محمد صادق کرباسی کا کہنا ہے کہ لیلا کے امام علی کے ساتھ تین بیٹے تھے جن کے نام ابوبکر، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]] و عبیداللہ تھے<ref>کرباسی، معجم انصار الحسین، 1429ھ، ج1، ص214.</ref>
[[شیخ مفید]] اور بعض دوسرے لوگوں کا کہنا ہے کہ لیلا کے امام علیؑ سے دو بچے تھے جن کے نام [[محمد بن علی بن ابی طالب|محمد اصغر]] المعروف ابوبکر اور [[عبیداللہ بن علی بن ابی طالب|عبیداللہ]]<ref>شیخ مفید، الارشاد، 1413ھ، ج1، ص354.</ref> یا [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]<ref>شیخ مفید، الارشاد، 1413ھ، ج2، ص125.</ref> تھے اور دونوں کربلا میں شہید ہوئے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، 1413ھ، ج1، ص354؛ ابن اثیر، الکامل، 1417ھ، ج2، ص747.</ref> بعض دیگر مورخین نے بیان کیا ہے کہ عبید اللہ [[مختار بن ابی عبید ثقفی|مختار ثقفی]] کے ہاں چلا گیا اور ان سے اختلافات کے بعد [[مصعب بن زبیر|مُصعَب بن زبیر]] سے جا ملا اور مختار کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں [[مَذار]] کے مقام پر مارا گیا۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، 1421ھ، ج7، ص119؛ ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، دارالمعرفہ، ص123.</ref> محمد صادق کرباسی کا کہنا ہے کہ لیلا کے امام علی کے ساتھ تین بیٹے تھے جن کے نام [[ابو بکر بن علی بن ابی طالب|ابوبکر]]، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]] و [[عبید اللہ بن علی بن ابی طالب|عبید اللہ]] تھے<ref>کرباسی، معجم انصار الحسین، 1429ھ، ج1، ص214.</ref>


امام علیؑ کی شہادت کے بعد لیلا نے عبداللہ بن جعفر سے شادی کی<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، 1421ھ، ج10، ص432.</ref> اور ان سے صالح، یحییٰ، ہارون، موسیٰ، جعفر، ام ابیہا اور ام محمد کو جنم دیا۔ کہا گیا ہے کہ صالح، یحییٰ، ہارون اور موسیٰ سے کوئی اولاد باقی نہیں رہی۔.<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، 1421ھ، ج6، ص461.</ref>
امام علیؑ کی [[شہادت]] کے بعد لیلا نے [[عبد اللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ بن جعفر]] سے شادی کی<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، 1421ھ، ج10، ص432.</ref> اور ان سے صالح، یحییٰ، ہارون، موسیٰ، جعفر، ام ابیہا اور ام محمد کو جنم دیا۔ کہا گیا ہے کہ صالح، یحییٰ، ہارون اور موسیٰ سے کوئی اولاد باقی نہیں رہی۔.<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، 1421ھ، ج6، ص461.</ref>
{{شجرہ نامہ امام علی}}
{{شجرہ نامہ امام علی}}




confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,483

ترامیم