مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد تیجانی سماوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:آقای تیجانی 2.JPG|تصغیر]]
{{خانہ معلومات علمائے شیعہ
'''سید محمد تیجانی سماوی''' (ولادت: 1936 ء) [[تیونس]] کے مشہور عالم جنہوں نے مسلک [[اہل سنت]] کو ترک کرکے مذہب [[شیعہ]] اختیار کر لیا ہے۔ تیجانی ابتداء میں مالکی مذہب تھے۔ سعودی عرب سفر کے بعد ان کا رجحان وہابیت کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن [[نجف اشرف]] سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کو بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔   
| عنوان  =سید محمد تیجانی سماوی
| تصویر =[[ملف:آقای تیجانی 2.JPG|تصغیر]]
| سائز تصویر         =
|تصویر کی وضاحت        =
| مکمل نام =سید محمد تیجانی سماوی
| لقب/کنیت    =
| نسب  =
| تاریخ پیدائش =  سنہ 1936 ء
| آبائی شہر    =قفصہ، جنوب تیونس
| آبائی ملک  =
| رہایش  =تیونس، فرانس
| تاریخ وفات    =
| مدفن =
| پیشرو =
| نامور اقرباء =
|اولاد          =
|جانشین        =
| مادر علمی         =سوربن یونیورسٹی (فرانس)
| اساتذہ =
| شاگرد         =
| اجازہ روایت از =
| اجازہ اجتہاد از =
| اجازہ روایت بہ =
| اجازہ اجتہاد بہ =
| تالیفات  =پھر میں ہدایت پا گیا۔ سچوں کے ساتھ، اہل بیت حلال مشکل، اہل ذکر سے پوچھو، راہ نجات، سفر و داستان
| مزید فعالیت          =
| سیاسی  =
| سماجی  =
| دستخط  =
| رسمی ویب سائٹ =
}}
'''سید محمد تیجانی سماوی''' (ولادت: 1936 ء) [[تیونس]] کے مشہور عالم جنہوں نے مسلک [[اہل سنت]] کو ترک کرکے مذہب [[شیعہ]] اختیار کر لیا ہے۔ تیجانی ابتداء میں مالکی مذہب تھے۔ [[سعودی عرب]] سفر کے بعد ان کا رجحان [[وہابیت]] کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن [[نجف اشرف]] سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کو بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔   


انہوں نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد تشیع کے دفاع میں کئی کتابیں تالیف کی ہیں۔ ان میں سے ایک  ثُمَّ اهْتَدَیتُ (پھر میں ہدایت پا گیا) ہے جس میں انہوں نے اپنے شیعہ ہونے اور علمائے شیعہ سے ملاقات کا تذکرہ کیا ہے۔ تیجانی کے شیعہ ہونے پر وہابیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان میں سے بعض نے ان کی تالیفات کو جعلی اور انہیں مرتد تعبیر کیا ہے۔  
انہوں نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد [[تشیع]] کے دفاع میں کئی کتابیں تالیف کی ہیں۔ ان میں سے ایک  '''ثُمَّ اهْتَدَیتُ''' (پھر میں ہدایت پا گیا) ہے جس میں انہوں نے اپنے شیعہ ہونے اور علمائے شیعہ سے ملاقات کا تذکرہ کیا ہے۔ تیجانی کے شیعہ ہونے پر وہابیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا۔ ان میں سے بعض نے ان کی تالیفات کو جعلی اور انہیں [[مرتد]] تعبیر کیا ہے۔  


تیجانی کے بقول ان کے شیعہ ہونے میں سب سے بڑا کردار [[سید شرف الدین موسوی عاملی]] کی [[المراجعات]] و [[النص و الاجتہاد]] نامی کتب اور شیعہ [[مرجع تقلید]] [[سید محمد باقر صدر]] کی شخصیت کا رہا ہے۔
تیجانی کے بقول ان کے شیعہ ہونے میں سب سے بڑا کردار [[سید شرف الدین موسوی عاملی]] کی [[المراجعات]] و [[النص و الاجتہاد]] نامی کتب اور شیعہ [[مرجع تقلید]] [[سید محمد باقر صدر]] کی شخصیت کا رہا ہے۔
سطر 117: سطر 148:
[[ar:السيد محمد التيجاني السماوي]]
[[ar:السيد محمد التيجاني السماوي]]
[[fa:سید محمد تیجانی سماوی]]
[[fa:سید محمد تیجانی سماوی]]
[[Category:مستبصرین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:مستبصرین]]
[[زمرہ:مستبصرین]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
گمنام صارف