مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد تیجانی سماوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:آقای تیجانی 2.JPG|تصغیر]]
[[ملف:آقای تیجانی 2.JPG|تصغیر]]
'''سید محمد تیجانی سماوی''' [[تیونس]] کے نامور اسلام شناس اور [[فرانس]] کی [[سوربن یونیورسٹی]] کے استاد اور ان مشہور ترین افراد میں سے ہیں جنہوں نے مذہب [[اہل سنت]] چھوڑ کر مذہب [[شیعہ|تشیُّع]] اختیار کیا ہے۔
'''سید محمد تیجانی سماوی''' (ولادت: 1936 ء) [[تیونس]] کے مشہور عالم جنہوں نے مسلک [[اہل سنت]] کو ترک کرکے مذہب [[شیعہ]] اختیار کر لیا ہے۔ تیجانی ابتداء میں مالکی مذہب تھے۔ سعودی عرب سفر کے بعد ان کا رجحان وہابیت کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن [[نجف اشرف]] سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کو بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔ 


وہ اپنے پہلے سفر [[مکہ]] میں [[وہابیت]] کے انتہاپسندانہ عقائد سے روشناس ہوکر ان کے نظریات کی طرف مائل ہوئے اور برسوں تک اس فرقے کے عقائد کا پرچار کیا اور [[وہابیت]] کے ساتھ تجدید تعلق کی خاطر ایک بار پھر [[سعودی عرب]] روانہ ہوئے لیکن [[بیروت]] کے راستے میں جامعہ [[بغداد]] کے ایک [[شیعہ]] استاد (پروفیسر) سے ملاقات ہوئی اور یوں اس کی زندگی کا رخ مکمل طور پر بدل گیا اور [[سعودی عرب]] کے بجائے [[عراق]] پہنچ گئے اور اس [[شیعہ]] ملک میں حاضر ہوکر متعدد نامور [[شیعہ]] علماء سے ملاقاتیں کیں چنانچہ وہابی مسلک سے پلٹ گئے اور وطن لوٹے۔ انھوں نے [[تیونس]] میں مذہب [[اہل بیت(ع)]] کے بارے میں تحقیق کرنے کے بعد مذہب [[شیعہ]] اختیار کیا۔
انہوں نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد تشیع کے دفاع میں کئی کتابیں تالیف کی ہیں۔ ان میں سے ایک  ثُمَّ اهْتَدَیتُ (پھر میں ہدایت پا گیا) ہے جس میں انہوں نے اپنے شیعہ ہونے اور علمائے شیعہ سے ملاقات کا تذکرہ کیا ہے۔ تیجانی کے شیعہ ہونے پر وہابیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان میں سے بعض نے ان کی تالیفات کو جعلی اور انہیں مرتد تعبیر کیا ہے۔
 
تیجانی کے بقول ان کے شیعہ ہونے میں سب سے بڑا کردار [[سید شرف الدین موسوی عاملی]] کی [[المراجعات]] و [[النص و الاجتہاد]] نامی کتب اور شیعہ [[مرجع تقلید]] [[سید محمد باقر صدر]] کی شخصیت کا رہا ہے۔


==ولادت اور تعلیم==
==ولادت اور تعلیم==
گمنام صارف