مندرجات کا رخ کریں

"خطبہ شقشقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''خطبہ شِقشِقیّہ''' [[نہج البلاغہ]] کے مشہور خطبوں میں سے ایک ہے۔ [[امام علی(ع)]] نے اس خطبے میں [[خلفائے ثلاثہ]] کے دور میں اسلامی حکومت میں پیش آنے والے واقعات پر تنقید کرتے ہوئے ان میں سے ہر ایک کی [[خلافت]] پر سوال اٹھایا ہے۔ اسی طرح  اس خطبے میں آپ اس بات کی طرف بھی اشارہ فرماتے ہیں کہ کس طرح ابوبکر کی [[بیعت]] کرانے کیلئے آپ(ع) کو لوگوں کے درمیان لے جایا گیا۔ اسی خطبے میں [[ناکثین]]، [[قاسطین]] اور [[مارقین]] کے بارے میں بھی آپ نے اشارہ کیا ہے اور اپنی جانب سے حکومت قبول کرنے کی علل و اسباب کی طرف بھی اشارہ فرمایا ہے۔ یہ خطبہ اکثر نسخہ جات کی موجودہ ترتیب کے مطابق  نہج البلاغہ کا تیسرا خطبہ ہے۔
'''خطبہ شِقشِقیّہ''' یا '''مُقَمِّصہ'''[[نہج البلاغہ]] کے مشہور خطبوں میں سے ایک ہے۔ [[امام علی(ع)]] نے اس خطبے میں [[خلفائے ثلاثہ]] کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے ان کی اصل [[خلافت]] پر سوال اٹھایا ہے۔  


اس خطبہ کا براہ راست راوی (<small>کہ جس نے خود امام علی(ع) سے سنا</small>)، [[ابن عباس]] ہے جن کی روایت [[اہل سنت]] کے یہاں بھی معتبر ہے۔ اس خطبہ کا مختلف زبانوں میں ترجمہ اور شرح کی گئی ہے۔ بعض اہل سنت اس خطبے کے مضامین اور سند میں تردید کا اظہار کرتے ہیں جبکہ اکثر اسے قطعی اور صحیح مانتے ہیں۔
اس خطبے کے اہم اور بنیادی موضوعات یہ ہیں: پہلے تین خلفاء کے دور کی سیاسی صورتحال، [[25 سالہ خاموشی|امام کی 25 سالہ خاموشی]] کی وجوہات، خلافت کو قبول کرنے کے محرکات، امام علی علیہ السلام کے دور کے سیاسی گروہ اور ان کے دین سے انحراف کے اسباب۔
 
پیغمبر اکرمؐ کی جانشنی اور خلافت کے مسئلہ پر امام علیؑ کا واضح موقف بعض [[اہل السنۃ و الجماعت|اہل سنت]] کی نہ صرف اس خطبہ بلکہ کل نہج البلاغہ کے صحیح ہونے میں تردید کا باعث بنا ہے۔ اس کے مقابلے میں شیعہ علماء نے جواب دیا ہے کہ خطبہ شققیہ مختلف احادیث کی کتابوں میں بھی نقل ہوا ہے اور اس کا مضمون [[تواتر معنوی]] کا حامل ہے۔
 
نہج البلاغہ کے مکمل تراجم اور شرحوں میں اس خطبے کی شرح کے علاوہ فارسی اور عربی زبان میں خطبہ شقشقیہ کی خصوصی شرحیں بھی موجود ہیں، ان میں [[محمدرضا حکیمی]] کی کتاب شرحُ الْخُطبۃ الشِّقشِقیہ اور علی اصغر رضوانی کی کتاب آہی سوزان کا نام لیا جا سکتا ہے۔


{| class="wikitable" style="float:left"
{| class="wikitable" style="float:left"
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم