"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''نماز جمعہ''' | '''نماز جمعہ'''، دو رکعت ہے جسے [[جمعہ]] کے دن [[نماز ظہر]] کے بجائے [[جماعت]] کے ساتھ ادا کی جاتی ہے۔ نماز جمعے کی ادائیگی کے لئے [[امام جمعہ]] سمیت کم سے کم پانچ افراد کی موجودگی شرط ہے۔ نماز جمعہ سے پہلے دو خطبے دینا واجب ہیں جن میں مؤمنین کو [[تقوا]] اور پرہیزگاری کی طرف دعوت دی جاتی ہے۔ | ||
نماز جمعہ کا [[حکم]] [[سورہ جمعہ]] میں بیان ہوا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] میں نماز جمعہ کو مسکینوں کا [[حج]] اور گناہوں کی مغفرت کا موجب نیز بعض احادیث میں نماز جمعہ کے ترک کرنے کو نفاق، اختلاف اور غربت و افلاس کا سبب قرار دیا گیا ہے۔ نماز جمعہ [[امام معصوم]] کی موجودگی میں [[واجب]] اور امامؑ کی [[غیبت کبری|غیبت]] کے زمانے میں اکثر فقہا اسے [[واجب تخییری]] سمجھتے ہیں۔ | |||
[[ | [[برصغیر]] میں پہلی مرتبہ شیعہ نماز جمعہ [[سید دلدار علی نقوی|سید دلدار علی]] کی اقتدا میں 27 رجب سنہ 1200 ہجری کو لکھنو میں پڑھی گئی۔ | ||
[[ایران]] میں نماز جمعہ [[شاہ اسمعیل صفوی]] کے دور میں رائج ہوئی، بعد ازاں بہت سے شہروں میں بپا کی جانے لگی۔ ایران کو [[اسلامی جمہویہ ایران|اسلامی جمہوریہ]] قرار دئے جانے کے بعد ملک کے تمام شہروں میں نماز جمعہ برپا کی جاتی ہے۔ | [[ایران]] میں نماز جمعہ [[شاہ اسمعیل صفوی]] کے دور میں رائج ہوئی، بعد ازاں بہت سے شہروں میں بپا کی جانے لگی۔ ایران کو [[اسلامی جمہویہ ایران|اسلامی جمہوریہ]] قرار دئے جانے کے بعد ملک کے تمام شہروں میں نماز جمعہ برپا کی جاتی ہے۔ |