"قرآنی تمثیلات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
[[قرآن]] میں لفظ "مثل" کے متعدد معانی ذکر ہوئے ہیں، تاہم قرآنی تمثیلات کا تجزیہ عموما دو طریقوں سے کیا جاتا ہے؛ کبھی انہیں صرف تشبیہ اور مجاز گوئی قرار دیتے ہیں جبکہ بعض اوقات انہیں مختلف حقائق کی عکاسی اور اشیاء کی اصل حقیقت کی طرف اشارہ سمجھتے ہیں۔ | [[قرآن]] میں لفظ "مثل" کے متعدد معانی ذکر ہوئے ہیں، تاہم قرآنی تمثیلات کا تجزیہ عموما دو طریقوں سے کیا جاتا ہے؛ کبھی انہیں صرف تشبیہ اور مجاز گوئی قرار دیتے ہیں جبکہ بعض اوقات انہیں مختلف حقائق کی عکاسی اور اشیاء کی اصل حقیقت کی طرف اشارہ سمجھتے ہیں۔ | ||
مفسرین کے مطابق قرآنی مثالین «صراحت بیان»، «تشبیہ کے موارد» اور «وجہ تشبیہ و تمثیل» کے اعتبار سے مختلف اقسام میں تقسیم ہوتی ہیں۔ قرآنی تمثیلات کی مختلف خصوصیات بھی ذکر کی گئ ہیں جن میں جامع، آسان اور قابل فہم ہونا ان کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ قرآنی تماثیل کو تربیتی اہداف کی خاطر استعمال | مفسرین کے مطابق قرآنی مثالین «صراحت بیان»، «تشبیہ کے موارد» اور «وجہ تشبیہ و تمثیل» کے اعتبار سے مختلف اقسام میں تقسیم ہوتی ہیں۔ قرآنی تمثیلات کی مختلف خصوصیات بھی ذکر کی گئ ہیں جن میں جامع، آسان اور قابل فہم ہونا ان کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ قرآنی تماثیل کو تربیتی اہداف کی خاطر استعمال کی جاتی ہیں، اخلاقی اور معنوی اقدار کی طرف متوجہ کرانا اور عملی زندگی میں اسوہ حسنہ پیش کرنا منجملہ انہی اہداف و مقاصد میں سے ہیں۔ | ||
==تمثیلات، اظہار بیان کا ایک طریقہ== | ==تمثیلات، اظہار بیان کا ایک طریقہ== |