مندرجات کا رخ کریں

"قرآنی تمثیلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 42: سطر 42:


==اہداف اور تربیتی آثار==
==اہداف اور تربیتی آثار==
قرآنی تمثیلات کے مختلف اہداف اور تربیتی آثار ہیں جو یہ ہیں؛ غیر مستقیم طور پر «اخلاقی مکارم اور معنوی اقدار کی طرف متوجہ کرانا»، «غیبی حقایق کو محسوسات ور ملموسات کے سانچنے میں ڈالنا»، «نمونہ عمل پیش کرنا» اور «انسان میں غور و فکر» کا مادہ پیدا کرنا۔<ref>محمدقاسمی، تمثیلات قرآن‏، 1382ہجری شمسی، ص104–244۔</ref> اخلاقی اور معنوی اقدار کی طرف توجہ دلانے کے لئے خدا نے [[سورہ بقرہ کی آیت 261]] میں انفاق‌ کرنے والے کو اس دانے سے تشبیہ دیا ہے جس سے سو بالیاں نکلتی ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں منت چڑاتے ہوئے دینے والے صدقے کو [[سورہ بقرہ آیت 164]] میں اس پتھر سے تشبیہ دیتے ہیں جس پر تھوڑی مٹی پڑی ہو کہ بارش کے قطرات اسے بہا کر اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: محمدقاسمی، تمثیلات قرآن‏، 1382ہجری شمسی، ص127–128۔</ref> [[سید محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] اپنی کتاب [[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] میں [[سورہ فرقان آیت 39]] {{عربی|«وَكُلًّا ضَرَبْنا لَہُ الْأَمْثالَ}}؛ ہم نے ان طوائف میں سے ہر ایک کے لئے مثال دی ہیں (ہدایت اور اتمام حجت کی نصیت)» میں بیان ہونے والی قرآنی تمثیلات کا مقصد یادآوری ، موعظہ اور خبرار کرانا قرار دیتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، منشورات اسماعيليان، ج15، ص218۔
قرآنی تمثیلات کے مختلف اہداف اور تربیتی آثار ہیں؛ «اخلاقی مکارم اور معنوی اقدار کی طرف متوجہ کرانے»، «غیبی حقایق کو محسوسات اور ملموسات کے سانچنے میں ڈالنے»، «عملی نمونہ پیش کرنے» اور «انسان میں غور و فکر کا مادہ پیدا کرنے» کے ذریعے انسانوں کی تربیت کرنا۔<ref>محمدقاسمی، تمثیلات قرآن‏، 1382ہجری شمسی، ص104–244۔</ref> اخلاقی اور معنوی اقدار کی طرف توجہ دلانے کے لئے [[سورہ بقرہ کی آیت 261]] میں انفاق‌ کرنے والوں کو اس دانے سے تشبیہ دی گئی ہے جس سے سو بالیاں نکلتی ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں انفاق کے بعد منت چڑھانے والوں کو [[سورہ بقرہ آیت 164]] میں اس پتھر سے تشبیہ دی گئی ہے جس پر مٹی پڑی ہو جسے بارش کے قطرات اپنے ساتھ بہا کر لے جائے۔<ref>ملاحظہ کریں: محمدقاسمی، تمثیلات قرآن‏، 1382ہجری شمسی، ص127–128۔</ref> [[سید محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] اپنی کتاب [[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] میں [[سورہ فرقان آیت 39]] {{عربی|«وَكُلًّا ضَرَبْنا لَہُ الْأَمْثالَ}}؛ ہم نے ان طوائف میں سے ہر ایک کے لئے مثالیں دی ہیں» میں بیان ہونے والی قرآنی تمثیلات کا مقصد یاددہانی، موعظہ اور خبرار کرانا قرار دیتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، منشورات اسماعيليان، ج15، ص218۔
</ref>
</ref>
[[File:کتاب تمثیلات قرآن.jpg|thumb|336x336px|کتاب تمثیلات قرآن، تحریر: حمید محمد قاسمی]]
[[File:کتاب تمثیلات قرآن.jpg|thumb|336x336px|کتاب تمثیلات قرآن، تحریر: حمید محمد قاسمی]]
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم