"قرآنی تمثیلات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[File:سوره حشر آیه 21.jpg|thumb|سورہ حشر آیت نمبر 21 کی عکاسی جس میں پہاڑوں پر قرآن کی تجلی سے پہاڑوں کی نابودی کی طرف اشارہ کیا ہے۔ [https://bazendehroud.ir/product/نرم-افزار-امثال امثال سافٹ ویر] سے مأخوذ]] | [[File:سوره حشر آیه 21.jpg|thumb|سورہ حشر آیت نمبر 21 کی عکاسی جس میں پہاڑوں پر قرآن کی تجلی سے پہاڑوں کی نابودی کی طرف اشارہ کیا ہے۔ [https://bazendehroud.ir/product/نرم-افزار-امثال امثال سافٹ ویر] سے مأخوذ]] | ||
'''قرآنی تمثیلات''' قرآن میں | '''قرآنی تمثیلات'''، [[قرآن کریم|قرآن مجید]] میں استعمال ہونے والی مثالوں کو کہا جاتا ہے۔ قرآنی تماثیل کو [[اعجاز بیانی قرآن|قرآن کے بیانی اعجاز]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ شیعہ احادیث میں قرآنی تماثیل پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ان کی حقیقت تک پہنچنے کے لئے غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے۔ [[تفسیر قرآن|مفسرین]] کے مطابق قرآن کریم میں مثالوں کے ذکر کرنے کا مقصد قرآن کے اعلی تعالیم کو ساده الفاظ میں لوگوں تک پہنچانا ہے کیونکہ قرآن تمام لوگوں کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے۔ | ||
[[قرآن]] میں لفظ "مثل" کے متعدد معانی ذکر ہوئے ہیں، تاہم قرآنی مثالوں کا تجزیہ و تحلیل عموما دو طریقوں سے کیا جاتا ہے؛ کبھی انہیں صرف تشبیہ اور مجاز قرار دیتے ہیں جبکہ کبھی کبھار انہیں مختلف حقائق کی عکاسی اور اشیاء کے مثالی وجود کی طرف اشارہ سمجھتے ہیں۔ | [[قرآن]] میں لفظ "مثل" کے متعدد معانی ذکر ہوئے ہیں، تاہم قرآنی مثالوں کا تجزیہ و تحلیل عموما دو طریقوں سے کیا جاتا ہے؛ کبھی انہیں صرف تشبیہ اور مجاز قرار دیتے ہیں جبکہ کبھی کبھار انہیں مختلف حقائق کی عکاسی اور اشیاء کے مثالی وجود کی طرف اشارہ سمجھتے ہیں۔ |