"افطاری کی دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''افطاری کی دعا''' پیغمبر اکرمؐ<ref>ابنسنی، عمل الیوم واللیلہ، جدہ، ص۴۳۰۔</ref> اور امام علیؑ سے منقول دعائیں ہیں جنہیں روزہ افطار کرتے وقت پڑھی جاتی ہیں۔<ref>طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ خانہ معلومات دعا و زیارت | |||
| عنوان = افطاری کی دعا | |||
|سرشناسی = | |||
| تصویر = دعای افطار.jpg | |||
| اندازہ تصویر = | |||
| توضیح تصویر = | |||
| دیگر اسامی = | |||
| موضوع = | |||
| مأثور/غیرمأثور = مأثور | |||
| صادرہ از = [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] | |||
| راوی = | |||
| شیعہ منابع = | |||
| اہل سنت منابع = | |||
| مونوگرافی = | |||
| مخصوص وقت = وقت افطار | |||
| مکان = | |||
}} | |||
'''افطاری کی دعا''' [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]]<ref>ابنسنی، عمل الیوم واللیلہ، جدہ، ص۴۳۰۔</ref> اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے منقول دعائیں ہیں جنہیں روزہ [[افطار]] کرتے وقت پڑھی جاتی ہیں۔<ref>طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۲۰۰۔</ref> اس دعا میں [[خدا]] سے التجا کرتے ہیں کہ اے خدا ہم نے [[روزہ]] صرف آپ کی خوشنودی کے لئے رکھا ہے اور اسے آپ یک دی ہوئی رزق سے افطار کرتے ہیں۔<ref>عظیمآبادی، عون المعبود، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۳۴۶۔</ref> اس کے بعد خدا سے اس [[عبادت]] کو قبول کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔<ref>دارقطنی، سنن الدارقطنی، ۱۴۲۴ق، ج۳، ص۱۵۶۔</ref> بعض شارحین حدیث کے مطابق دعائے افطاری کا مفہوم یہ ہے کہ ہم نے روزہ [[اخلاص]] کے ساتھ خدا کے لئے رکھا ہے اور چونکہ ہمارا رازق صرف خدا کی ذات ہے اور ہم اسی کے عطا کردہ رزق و روزی سے استفادہ کرتے ہیں، صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں۔<ref>زیدانی، المفاتیح، ۱۴۳۳ق، ج۳، ص۲۴۔</ref> | '''افطاری کی دعا''' [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]]<ref>ابنسنی، عمل الیوم واللیلہ، جدہ، ص۴۳۰۔</ref> اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے منقول دعائیں ہیں جنہیں روزہ [[افطار]] کرتے وقت پڑھی جاتی ہیں۔<ref>طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۲۰۰۔</ref> اس دعا میں [[خدا]] سے التجا کرتے ہیں کہ اے خدا ہم نے [[روزہ]] صرف آپ کی خوشنودی کے لئے رکھا ہے اور اسے آپ یک دی ہوئی رزق سے افطار کرتے ہیں۔<ref>عظیمآبادی، عون المعبود، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۳۴۶۔</ref> اس کے بعد خدا سے اس [[عبادت]] کو قبول کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔<ref>دارقطنی، سنن الدارقطنی، ۱۴۲۴ق، ج۳، ص۱۵۶۔</ref> بعض شارحین حدیث کے مطابق دعائے افطاری کا مفہوم یہ ہے کہ ہم نے روزہ [[اخلاص]] کے ساتھ خدا کے لئے رکھا ہے اور چونکہ ہمارا رازق صرف خدا کی ذات ہے اور ہم اسی کے عطا کردہ رزق و روزی سے استفادہ کرتے ہیں، صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں۔<ref>زیدانی، المفاتیح، ۱۴۳۳ق، ج۳، ص۲۴۔</ref> | ||