مندرجات کا رخ کریں

"شریح بن ہانی حارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{جعبہ نقل قول| عنوان =شریح بن ہانی کے نام امام علیؑ کا خط| نقل قول =صبح و شام برابر اللہ کا خوف رکھنا اور اس فریب کار دنیا سے ڈرتے رہنا اور کسی حالت میں اس سے مطمئن نہ ہونا۔ اگر تم نے کسی ناگواری کے خوف سے اپنے نفس کو بہت دل پسند باتوں سے نہ روکا تو تمہاری نفسانی خواہشیں تمہیں بہت سے نقصانات میں ڈال دیں گی۔ لہٰذا اپنے نفس کو روکتے ٹوکتے اور غصہ کے وقت اپنی جست و خیز کو دباتے کچلتے رہنا۔|تاریخ بایگانی| منبع = <small>مفتی جعفر حسین، ترجمہ نہج البلاغہ، مکتوب 56 </small>| تراز = چپ| عرض = 230px| اندازہ قلم= 12px|پس زمینہ =#ffeebb| گیومہ نقل قول =| تراز منبع = راست}}
{{خانہ معلومات اصحاب ائمہ
| عنوان =شریح بن ہانی حارثی
|سرشناسی =
| تصویر =
| اندازہ تصویر =
|توضیح تصویر =
| نام =ابو المقدام شریح بن ہانی حارثی مذحجی کوفی
| لقب =
| نسب =[[قبیلہ مذحج]]
| مشہور اقارب =ہانی بن یزید حارثی
| تاریخ پیدائش =
| جائے پیدائش =
| مقام سکونت =
| تاریخ وفات =[[سنہ 78 ہجری|78ھ]]
| تاریخ شہادت =
| مقام وفات =سیستان
| شہادت کا مقام =
| شہادت کی کیفیت =
| مقام دفن =
| اصحاب = [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]]
| سماجی خدمات =[[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین|صفین]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] میں لشکر امام علیؑ کے سپہ سالار
| مشائخ =
| شاگرد =
| تالیفات =
| مذہب =
}}{{جعبہ نقل قول| عنوان =شریح بن ہانی کے نام امام علیؑ کا خط| نقل قول =صبح و شام برابر اللہ کا خوف رکھنا اور اس فریب کار دنیا سے ڈرتے رہنا اور کسی حالت میں اس سے مطمئن نہ ہونا۔ اگر تم نے کسی ناگواری کے خوف سے اپنے نفس کو بہت دل پسند باتوں سے نہ روکا تو تمہاری نفسانی خواہشیں تمہیں بہت سے نقصانات میں ڈال دیں گی۔ لہٰذا اپنے نفس کو روکتے ٹوکتے اور غصہ کے وقت اپنی جست و خیز کو دباتے کچلتے رہنا۔|تاریخ بایگانی| منبع = <small>مفتی جعفر حسین، ترجمہ نہج البلاغہ، مکتوب 56 </small>| تراز = چپ| عرض = 230px| اندازہ قلم= 12px|پس زمینہ =#ffeebb| گیومہ نقل قول =| تراز منبع = راست}}
'''شُرَیْح بْن ہانی حارثی مَذْحَجی کوفی''' (متوفی 78 ہجری)، [[جنگ جمل|جَمَل]]، [[جنگ صفین|صِفَّین]] و [[جنگ نہروان|نہروان]] کی جنگوں میں [[حضرت علیؑ]] کے سپہ سالاروں میں سے تھے۔<ref> طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج4، ص565۔</ref> [[امام علی علیہ السلام]] کا ان کے نام ایک خط۔<ref>نہج البلاغہ، تصحیح صبحی صالح، نامہ56، ص447۔</ref> میں امام نے انہیں تقویٰ اختیار کرنے کی نصیحت اور دنیا کے فریب اور نفس کی خواہشات سے خبردار کیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، پیام امام امیرالمؤمنین(ع)، 1386ہجری شمسی، ج11، ص182۔</ref> [[ناصر مکارم شیرازی|آیت اللہ مکارم شیرازی]] نے [[پیام امام امیرالمؤمنین (کتاب)|شرح نہج البلاغہ]] میں ان سفارشات کی وجہ معاویہ کی جانب سے امام علی کی فوج کے سپہ سالاروں کو ورغلانے کی کوشش یا زیاد بن نضر نامی ایک اور سپہ سالار کے ساتھ شریح کے اختلافات کو قرار دیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، پیام امام امیرالمؤمنین(ع)، 1386ہجری شمسی، ج11، ص182۔</ref>  

confirmed، templateeditor
7,473

ترامیم