مندرجات کا رخ کریں

"قبلہ کے رخ میں انحراف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«{{مقاله توصیفی فقهی}} '''قبلہ کے رخ میں انحراف''' ایک فقہی اصطلاح ہے؛ اس کے معنی یہ ہیں کہ انسان عرفی اعتبار سے کعبہ کی سمت میں نہ ہو۔ قبلہ کے رخ میں انحراف کا مسئلہ فقہی منابع میں چند شرعی احکام کی بجآوری کے سلسلے میں اس پر بحث کی جاتی ہے۔ جیس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:


==مفہوم اور محل بحث==
==مفہوم اور محل بحث==
مسلمانوں کے ہاں [[کعبہ]] اور وہ سمت اور جہت جس کا رخ کعبہ کی طرف ہو [[قبلہ]] کہلاتا ہے۔<ref>راغب اصفهانی، مفردات الفاظ قرآن، ۱۴۰۴ھ، ص۳۹۲؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲شمسی، ج۷، ص۳۲۰.</ref> قبلہ کے رخ میں انحراف کے معنی یہ ہیں کہ عرفی نقطہ نظر سے<ref>محقق حلی، المعتبر، ۱۳۶۳شمسی، ج۲، ص۶۵؛ اردبیلی، مجمع الفائده،۱۴۱۶ھ، ج۲، ص۵۷؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۷، ص۳۲۹؛ روحانی، فقه الصادق، ۱۴۱۳ھ، ج۴، ص۹۰.</ref> (نہ کہ دقت عقلی(نہایت باریک بینی کے ساتھ) اور حقیقی طور پر)<ref>محقق حلی، المعتبر، ۱۳۶۳شمسی، ج۲، ص۶۵؛ اردبیلی، مجمع الفائده،۱۴۱۶ھ، ج۲، ص۵۷؛ جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۷، ص۳۲۹؛ روحانی، فقه الصادق، ۱۴۱۳ھ، ج۴، ص۹۰.</ref> کعبہ کی طرف انسان کا رخ نہ ہو۔<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۱۸ھ، ج۱، ص۲۹۵؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۷، ص۳۲۸؛ حکیم، مستمسک العروة، ۱۴۰۴ھ، ج۵، ص۱۷۶ تا ۱۷۹.</ref>  
مسلمانوں کے ہاں [[کعبہ]] اور وہ سمت اور جہت جس کا رخ کعبہ کی طرف ہو [[قبلہ]] کہلاتا ہے۔<ref>راغب اصفهانی، مفردات الفاظ قرآن، ۱۴۰۴ھ، ص۳۹۲؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲شمسی، ج۷، ص۳۲۰۔</ref> قبلہ کے رخ میں انحراف کے معنی یہ ہیں کہ عرفی نقطہ نظر سے<ref>محقق حلی، المعتبر، ۱۳۶۳شمسی، ج۲، ص۶۵؛ اردبیلی، مجمع الفائده،۱۴۱۶ھ، ج۲، ص۵۷؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۷، ص۳۲۹؛ روحانی، فقه الصادق، ۱۴۱۳ھ، ج۴، ص۹۰۔</ref> (نہ کہ دقت عقلی(نہایت باریک بینی کے ساتھ) اور حقیقی طور پر)<ref>محقق حلی، المعتبر، ۱۳۶۳شمسی، ج۲، ص۶۵؛ اردبیلی، مجمع الفائده،۱۴۱۶ھ، ج۲، ص۵۷؛ جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۷، ص۳۲۹؛ روحانی، فقه الصادق، ۱۴۱۳ھ، ج۴، ص۹۰۔</ref> کعبہ کی طرف انسان کا رخ نہ ہو۔<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۱۸ھ، ج۱، ص۲۹۵؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۷، ص۳۲۸؛ حکیم، مستمسک العروة، ۱۴۰۴ھ، ج۵، ص۱۷۶ تا ۱۷۹۔</ref>  


مجتہدین [[دین اسلام]] کے متعدد احکام جیسے [[نماز]]، [[حج]]، [[قربانی]]، رفع حاجت کے دوران اور احکام اموات میں قبلہ رخ کے موضوع کو بیان کرتے ہیں اور ان میں سے بعض موارد میں قبلے سے انحراف کو وجاب سمجھتے ہیں اسی طرح بعض موارد میں قبلہ رخ کی رعایت نہ کرنے کو بعض عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۲، ص۳۱۰-۳۱۳؛ مشکینی، مصطلحات الفقه، ۱۳۹۲شمسی، ص۴۱۵.</ref>
مجتہدین [[دین اسلام]] کے متعدد احکام جیسے [[نماز]]، [[حج]]، [[قربانی]]، رفع حاجت کے دوران اور احکام اموات میں قبلہ رخ کے موضوع کو بیان کرتے ہیں اور ان میں سے بعض موارد میں قبلے سے انحراف کو وجاب سمجھتے ہیں اسی طرح بعض موارد میں قبلہ رخ کی رعایت نہ کرنے کو بعض عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۲، ص۳۱۰-۳۱۳؛ مشکینی، مصطلحات الفقه، ۱۳۹۲شمسی، ص۴۱۵۔</ref>


بعض علما کے مطابق نماز کی حالت میں قبلہ رخ ہونا اور قبلے سے منحرف نہ ہونا فرمان خدا کی اطاعت کے علاوہ مسلمانوں میں مابین اتحاد و یگانگت کا باعث بھی ہے۔<ref>طباطبائی، تفسیر المیزان، ۱۴۱۷ھ، ج۱، ص۳۳۷؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۴شمسی، ج۱، ص۴۱۵.</ref>
بعض علما کے مطابق نماز کی حالت میں قبلہ رخ ہونا اور قبلے سے منحرف نہ ہونا فرمان خدا کی اطاعت کے علاوہ مسلمانوں میں مابین اتحاد و یگانگت کا باعث بھی ہے۔<ref>طباطبائی، تفسیر المیزان، ۱۴۱۷ھ، ج۱، ص۳۳۷؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۴شمسی، ج۱، ص۴۱۵۔</ref>


==قبلہ کے رخ سے انحراف کے شرعی احکام==
==قبلہ کے رخ سے انحراف کے شرعی احکام==
فقہاء بعض عبادات میں قبلہ کے رخ سے انحراف کو ان عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں؛ ان کی نظرمیں کچھ امور ایسے ہیں جن کے لیے قبلہ کے رخ سے انحراف [[واجب]] یا [[حرام]] ہے؛<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۲، ص۳۱۰-۳۱۳؛ مشکینی، مصطلحات الفقه، ۱۳۹۲شمسی، ص۴۱۵.</ref> ان میں سے بعض یہ ہیں:
فقہاء بعض عبادات میں قبلہ کے رخ سے انحراف کو ان عبادات کے بطلان کا سبب سمجھتے ہیں؛ ان کی نظرمیں کچھ امور ایسے ہیں جن کے لیے قبلہ کے رخ سے انحراف [[واجب]] یا [[حرام]] ہے؛<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۲، ص۳۱۰-۳۱۳؛ مشکینی، مصطلحات الفقه، ۱۳۹۲شمسی، ص۴۱۵۔</ref> ان میں سے بعض یہ ہیں:
*اگر نمازگزار جان بوجھ کر قبلہ سے اس طرح منحرف ہوجائے کہ لوگ کہیں کہ یہ قبلہ رخ نہیں ہے یا سر کو دائیں یا بائیں پھیر لے، اس صورت میں اس کی نماز باطل ہوگی؛<ref>ملاحظہ کیجیے: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۳، ص۷-۹؛ بنی‌ هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۱، ص۶۱۷.</ref> لیکن اگر سہواً قبلہ سے منحرف ہوجائے اور یہ انحراف 90 ڈگری سے کم ہو تو اس صورت میں اسکی نماز صحیح ہے۔<ref>ملاحظہ کیجیے: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۳، ص۹؛ بنی‌ هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۱، ص۶۱۷؛ [https://www.sistani.org/persian/book/26575/6790/ «برگشتن و انحراف بدون عذر از قبله»]، سایت رسمی آیت الله سیستانی.</ref> اگر کم مقدار میں سر کو قبلہ سے منحرف کیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔<ref>بنی‌ هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۱، ص۶۱۸.</ref>
*اگر نمازگزار جان بوجھ کر قبلہ سے اس طرح منحرف ہوجائے کہ لوگ کہیں کہ یہ قبلہ رخ نہیں ہے یا سر کو دائیں یا بائیں پھیر لے، اس صورت میں اس کی نماز باطل ہوگی؛<ref>ملاحظہ کیجیے: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۳، ص۷-۹؛ بنی‌ هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۱، ص۶۱۷۔</ref> لیکن اگر سہواً قبلہ سے منحرف ہوجائے اور یہ انحراف 90 ڈگری سے کم ہو تو اس صورت میں اسکی نماز صحیح ہے۔<ref>ملاحظہ کیجیے: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۱۹ھ، ج۳، ص۹؛ بنی‌ هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۱، ص۶۱۷؛ [https://www.sistani.org/persian/book/26575/6790/ «برگشتن و انحراف بدون عذر از قبله»]، سایت رسمی آیت الله سیستانی۔</ref> اگر کم مقدار میں سر کو قبلہ سے منحرف کیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔<ref>بنی‌ هاشمی خمینی، توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۱، ص۶۱۸۔</ref>


*جانور کو [[شرعی ذبح]] کے دوران اس کے بدن کا اگلا حصہ رو بہ قبلہ ہونا چاہیے،<ref>مفید، المقنعه، ۱۴۱۰ھ، ص۴۱۹؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۳۶، ص۱۱۰؛ توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۲، ص۵۷۳، مسئله ۲۵۹۴.</ref> اگر ایسا نہ ہو تو مذبوحہ [[نجس]] اور اس کا گوشت کھانا [[حرام]] ہوگا؛<ref>تبریزی، استفتاءات جدید، ۱۳۸۴شمسی، ج۱، ص۳۹۸.</ref> البتہ اگر بھول کر یا قبلہ رخ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے جانور کو قبلہ رخ کے بغیر ذبح کیا جائے تو اس صورت میں ذبح صحیح ہے۔<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۱۸ھ، ج۸، ص۳۱۹؛ شهید ثانی، مسالک الافهام، ۱۴۱۶ھ، ج۱، ص۱۶۰؛  نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۳۶، ص۱۱۱ و ۱۱۲؛ توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۲، ص۵۷۳، مسئلهٔ ۲۵۹۴.</ref> مذکورہ حکم کا مستند بعض مجتہدین کی نظر میں [[روایات]]<ref>حرعاملی، وسائل الشیعه، ۱۴۱۲ھ، ج۱۴، ص۱۵۲-۱۵۳.</ref> اور [[ اجماع]]<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۱۸ھ، ج۶، ص۵۰؛ نجفی، جواهرالکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۳۶، ص۱۱۰.</ref> ہے۔
*جانور کو [[شرعی ذبح]] کے دوران اس کے بدن کا اگلا حصہ رو بہ قبلہ ہونا چاہیے،<ref>مفید، المقنعه، ۱۴۱۰ھ، ص۴۱۹؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۳۶، ص۱۱۰؛ توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۲، ص۵۷۳، مسئله ۲۵۹۴۔</ref> اگر ایسا نہ ہو تو مذبوحہ [[نجس]] اور اس کا گوشت کھانا [[حرام]] ہوگا؛<ref>تبریزی، استفتاءات جدید، ۱۳۸۴شمسی، ج۱، ص۳۹۸۔</ref> البتہ اگر بھول کر یا قبلہ رخ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے جانور کو قبلہ رخ کے بغیر ذبح کیا جائے تو اس صورت میں ذبح صحیح ہے۔<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۱۸ھ، ج۸، ص۳۱۹؛ شهید ثانی، مسالک الافهام، ۱۴۱۶ھ، ج۱، ص۱۶۰؛  نجفی، جواهر الکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۳۶، ص۱۱۱ و ۱۱۲؛ توضیح المسائل (محشّی)، ۱۴۲۴ھ، ج۲، ص۵۷۳، مسئلهٔ ۲۵۹۴۔</ref> مذکورہ حکم کا مستند بعض مجتہدین کی نظر میں [[روایات]]<ref>حرعاملی، وسائل الشیعه، ۱۴۱۲ھ، ج۱۴، ص۱۵۲-۱۵۳۔</ref> اور [[ اجماع]]<ref>طوسی، الخلاف، ۱۴۱۸ھ، ج۶، ص۵۰؛ نجفی، جواهرالکلام، ۱۳۶۲ھ، ج۳۶، ص۱۱۰۔</ref> ہے۔


*رفع حاجت کرتے وقت قبلہ کے رخ سے انحراف کرنا واجب ہے<ref>میرداماد، شارع النجاة، ۱۴۲۶ھ، ص۳۰۱.</ref> اور اس حالت میں رو بہ قبلہ یا قبلہ کی طرف پشت کرنا [[حرام]] ہے۔<ref>طوسی، النهایه، ۱۴۰۰ھ، ج۱، ص۹ و ۱۰؛ علامه حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۱، ص۱۸۰؛ شهید ثانی، مسالک الافهام، ۱۴۱۶ھ، ج۱، ص۲۸.</ref>
*رفع حاجت کرتے وقت قبلہ کے رخ سے انحراف کرنا واجب ہے<ref>میرداماد، شارع النجاة، ۱۴۲۶ھ، ص۳۰۱۔</ref> اور اس حالت میں رو بہ قبلہ یا قبلہ کی طرف پشت کرنا [[حرام]] ہے۔<ref>طوسی، النهایه، ۱۴۰۰ھ، ج۱، ص۹ و ۱۰؛ علامه حلی، قواعد الاحکام، ۱۴۱۳ھ، ج۱، ص۱۸۰؛ شهید ثانی، مسالک الافهام، ۱۴۱۶ھ، ج۱، ص۲۸۔</ref>


*[[طواف|طواف کعبہ]] کےدوران طواف کرنے والے بایاں کندھا [[کعبہ]] کی طرف ہو<ref>خمینی، منتخب مناسک حج، ۱۴۲۶ھ، ص۱۴۲.</ref> اور عرف کی نظر میں اس سے انحراف نہ ہو۔<ref>محمودی، مناسک حج (محشّٰی)، ۱۴۲۹ھ، ص۲۹۸.</ref>
*[[طواف|طواف کعبہ]] کےدوران طواف کرنے والے بایاں کندھا [[کعبہ]] کی طرف ہو<ref>خمینی، منتخب مناسک حج، ۱۴۲۶ھ، ص۱۴۲۔</ref> اور عرف کی نظر میں اس سے انحراف نہ ہو۔<ref>محمودی، مناسک حج (محشّٰی)، ۱۴۲۹ھ، ص۲۹۸۔</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، movedable
5,154

ترامیم