مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


==لغوی اور اصطلاحی معانی==
==لغوی اور اصطلاحی معانی==
لفظ صلوات "صلاۃ" کی جمع ہے، جو "ص ل و" سے ماخوذ ہے اور اس کے معنی [[دعا]]، درود، تحیت اور رحمت کے ہیں۔ "صلوات"، جمعِ "صلاۃ" بمعنی "[[نماز]]" بھی ہے اور کہا گیا ہے کہ چونکہ نماز مختلف [[دعاؤں]] پر بھی مشتمل ہے اس لئے اس کو "صلاۃ" بھی کہا جاتا ہے، چنانچہ عربی میں "صلوات" کو جمع کی صورت میں بروئے کار لایا جاتا ہے اور اس کے معنی "[[نماز|نمازوں]]، [[دعاؤں]] اور درودوں کے ہیں۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، 266۔</ref> فارسی [اور اردو وغیرہ] میں لفظ {صلوات" سے مراد، صلاۃ کی جمع نہیں بلکہ اس لفظ سے، اصطلاحی معنی میں [[رسول اللہؐ]] پر درود خاص کے طور پر مراد لئے جاتے ہیں۔  
لفظ صلوات "صلاۃ" کی جمع ہے، جو "ص ل و" سے ماخوذ ہے اور اس کے معنی [[دعا]]، درود، تحیت اور رحمت کے ہیں۔ "صلوات"، جمعِ "صلاۃ" بمعنی "[[نماز]]" بھی ہے اور کہا گیا ہے کہ چونکہ نماز مختلف [[دعاؤں]] پر بھی مشتمل ہے اس لئے اس کو "صلاۃ" بھی کہا جاتا ہے، چنانچہ عربی میں "صلوات" کو جمع کی صورت میں بروئے کار لایا جاتا ہے اور اس کے معنی "[[نماز|نمازوں]]، [[دعاؤں]] اور درودوں کے ہیں۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، 266۔</ref> فارسی اور اردو وغیرہ میں لفظ صلوات" سے مراد، صلاۃ کی جمع نہیں بلکہ اس لفظ سے، اصطلاحی معنی میں [[رسول اللہؐ]] پر درود خاص کے طور پر مراد لئے جاتے ہیں۔  


دینی اصطلاح میں، صلوات، [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] پر درود بھیجنا ایک عبادی عمل کا نام ہے جس کو [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیتؑ]] عبارت "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" سے بجا لاتے ہیں۔
دینی اصطلاح میں صلوات یعنی [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] پر درود بھیجنا ایک عبادی عمل کا نام ہے جس کو [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیتؑ]] اس عبارت "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" میں بجا لاتے ہیں۔


===خدا اور فرشتوں کی صلوات کے معنی===
===خدا اور فرشتوں کی صلوات کے معنی===
سطر 16: سطر 16:
* کسی پر فرشتوں کی صلوات، [[استغفار]] اور طلب رحمت کے معنوں میں ہے؛
* کسی پر فرشتوں کی صلوات، [[استغفار]] اور طلب رحمت کے معنوں میں ہے؛
* [[رسول اللہ|حضرت محمدؐ]] پر [[مؤمن|مؤمنوں]] کی صلوات، آپؐ کی ثناء اور نیکی سے ذکر کرنے کے معنوں میں ہے؛<ref>فراہیدی، العین، ج7، ص153۔</ref>
* [[رسول اللہ|حضرت محمدؐ]] پر [[مؤمن|مؤمنوں]] کی صلوات، آپؐ کی ثناء اور نیکی سے ذکر کرنے کے معنوں میں ہے؛<ref>فراہیدی، العین، ج7، ص153۔</ref>
* [[حضرت محمدؐ]]، پر خدا کی صلوات، آپؐ پر اللہ کی طرف سے رحمت کے ہیں؛
* [[حضرت محمدؐ]]، پر خدا کی صلوات سے مراد آپؐ پر اللہ کی طرف سے رحمت کے ہیں؛
* [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] پر فرشتوں کی صلوات، آپؐ کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، ص266۔</ref>
* [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] پر فرشتوں کی صلوات، آپؐ کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، ص266۔</ref>


confirmed، movedable
5,102

ترامیم