"نزول قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق
عدد انگلیسی
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''نزول قرآن''' [[اللہ تعالیٰ]] کی طرف سے [[وحی]] کے ذریعے سے [[آیات|آیات قرآنی]] کا [[حضرت محمد ؐ]] پر اترنے کو نزول [[قرآن]] کہتے ہیں۔ قرآن کے نزول کا مطلب مادی اور جسمانی نزول نہیں ہے؛ اسی وجہ سے [[مسلمان]] دانشوروں نے قرآن کے بارے میں روحانی و معنوی نزول، حقیقی نزول اور مرتبہ و مقام کے نزول کی اصطلاحات استعمال کی ہیں۔ | '''نزول قرآن''' [[اللہ تعالیٰ]] کی طرف سے [[وحی]] کے ذریعے سے [[آیات|آیات قرآنی]] کا [[حضرت محمد ؐ]] پر اترنے کو نزول [[قرآن]] کہتے ہیں۔ قرآن کے نزول کا مطلب مادی اور جسمانی نزول نہیں ہے؛ اسی وجہ سے [[مسلمان]] دانشوروں نے قرآن کے بارے میں روحانی و معنوی نزول، حقیقی نزول اور مرتبہ و مقام کے نزول کی اصطلاحات استعمال کی ہیں۔ قرآن مجید میں "انزلنا"(ہم نے نازل کیا)، "نزّلنا"(ہم نے تھوڑا تھوڑا نازل کیا)، "اوحینا"(ہم نے وحی کی)، "سنلقی"(ہم (ایک بھاری حکم کا بوجھ) ڈالنے والے ہیں)، "سنقرؤک"(ہم آپؐ(رسول خدا) کو پڑھائیں گے)، "نتلوها"(ہم آپ پر تلاوت کرتے ہیں) اور "رتلناه"(ہم نے اسے ٹھہر ٹھہر کر پڑھ کر سنایا ہے) جیسے الفاظ نزول وحی کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ عصر حاضر کے مفسر [[جوادی آملی]] قرآن کے نزول کی بحث کو ظاہر قرآن سے متعلق سمجھتے ہیں نہ کہ باطن قرآن سے۔ | ||
ماہرین قرآنیات کے ایک گروہ کا خیال ہے کہ [[بعثت]] [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے ساتھ ہی قرآن کے نزول کا آغاز ہوا تھا جبکہ کچھ دوسرے علما کے مطابق، بعثت پیغمبر خداؐ اور نزول قرآن کے مابین تین سال کا فاصلہ ہے۔ ان کے عقیدے کے مطابق نزول قرآن کا آغاز [[رمضان|ماہ رمضان]] میں ہوا، اس گروہ کے عقیدے کی بنیاد پر نزول قرآن کا دورانیہ 20 سال بنتا ہے۔ بہت سے علما اور قرآنی ماہرین جن میں [[سید محمد حسین طباطبائی]] اور [[عبد اللہ جوادی آملی]] بھی ہیں، نزول قرآن کی کیفیت کے سلسلے میں کہتے ہیں ہے کہ پہلے مرحلے میں قرآن ایک ہی دفعہ میں قلب [[رسول خداؐ]] پر نازل ہوا تھا، اور دوسرے مرحلے میں بتدریج نازل ہوا۔ کچھ دوسرے ماہرین قرآنیات جیسے [[محمد ہادی معرفت]] وغیرہ، قرآن کے صرف تدریجی نزول کو مانتے ہیں۔ | ماہرین قرآنیات کے ایک گروہ کا خیال ہے کہ [[بعثت]] [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے ساتھ ہی قرآن کے نزول کا آغاز ہوا تھا جبکہ کچھ دوسرے علما کے مطابق، بعثت پیغمبر خداؐ اور نزول قرآن کے مابین تین سال کا فاصلہ ہے۔ ان کے عقیدے کے مطابق نزول قرآن کا آغاز [[رمضان|ماہ رمضان]] میں ہوا، اس گروہ کے عقیدے کی بنیاد پر نزول قرآن کا دورانیہ 20 سال بنتا ہے۔ بہت سے علما اور قرآنی ماہرین جن میں [[سید محمد حسین طباطبائی]] اور [[عبد اللہ جوادی آملی]] بھی ہیں، نزول قرآن کی کیفیت کے سلسلے میں کہتے ہیں ہے کہ پہلے مرحلے میں قرآن ایک ہی دفعہ میں قلب [[رسول خداؐ]] پر نازل ہوا تھا، اور دوسرے مرحلے میں بتدریج نازل ہوا۔ کچھ دوسرے ماہرین قرآنیات جیسے [[محمد ہادی معرفت]] وغیرہ، قرآن کے صرف [[تدریجی نزول]] کو مانتے ہیں۔ | ||
==اہمیت== | ==اہمیت== | ||
نزول قرآن کے سلسلے میں مندرجہ ذیل چیزیں زیر بحث آتی ہیں: | نزول قرآن کے سلسلے میں مندرجہ ذیل چیزیں زیر بحث آتی ہیں: | ||
پہلی بحث نزول کے معنی و مفہوم کے بارے میں ہے اور اس کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کی جانب سے وحی کے ذریعے رسول خداؐ پر قرآنی آیات کا اترنا،<ref>حکیم، علوم القرآن، | پہلی بحث نزول کے معنی و مفہوم کے بارے میں ہے اور اس کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کی جانب سے وحی کے ذریعے رسول خداؐ پر قرآنی آیات کا اترنا،<ref>حکیم، علوم القرآن، 1417ھ، ص25.</ref> | ||
نزول قرآن کا آغاز کب ہوا؟ نزول کی کیفیت کیا تھی؟ نزول قرآن کا کل دورانیہ کتنا تھا؟ دفعی نزول اور تدریجی نزول کی کیفیت اور اس جیسے دیگر موضوعات پر [[علوم قرآن]] کی کتابوں میں سیر حاصل بحث کی جاتی | نزول قرآن کا آغاز کب ہوا؟ نزول کی کیفیت کیا تھی؟ نزول قرآن کا کل دورانیہ کتنا تھا؟ [[دفعی نزول]] اور تدریجی نزول کی کیفیت اور اس جیسے دیگر موضوعات پر [[علوم قرآن]] کی کتابوں میں سیر حاصل بحث کی جاتی ہے۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص9؛ میرمحمدی، تاریخ و علوم قرآن، 1375شمسی، ص5.</ref> [[شیعہ]] مفسر قرآن [[عبد اللہ جوادی آملی|عبد الله جوادی آملی]] نزول قرآن کی بحث کو قرآن کے ظاہر سے متعلق قرار دیتے ہیں۔ ان کے عقیدے کے مطابق باطن قرآن ایسی چیز ہے جس پر نزول یا تنزل کا اطلاق ناممکن ہے کیونکہ باطن قرآن قابل نزول یا تنزل نہیں ہوتا بلکہ [[پیغمبر خداؐ]] روحانی طور پر ایسے مقام و مرتبے پر پہنچ جاتے ہیں جہاں سے آپؐ باطن قرآن کو درک کرلیتے ہیں۔<ref>جوادی آملی، قرآن در قرآن، 1386شمسی، ص44.</ref> | ||
علوم قرآن کے ماہر اور [[شیعہ]] [[فقیہ]] محمد ہادی معرفت نے اپنی علوم قرآنی کی کتابوں میں نزول قرآن سے متعلق یہ عناوین زیر بحث لائے ہیں: آغاز نزول وحی، نزول کا دورانیہ، سب سے پہلے نازل ہونے والی آیت، سب سے پہلے نازل ہونے والا سورہ، [[مکی اور مدنی|مکی]] اور [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں کے مابین فرق، نزول کی ترتیب، اسباب نزول اور دیگر موضوعات۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، | علوم قرآن کے ماہر اور [[شیعہ]] [[فقیہ]] محمد ہادی معرفت نے اپنی علوم قرآنی کی کتابوں میں نزول قرآن سے متعلق یہ عناوین زیر بحث لائے ہیں: آغاز نزول وحی، نزول کا دورانیہ، سب سے پہلے نازل ہونے والی آیت، سب سے پہلے نازل ہونے والا سورہ، [[مکی اور مدنی|مکی]] اور [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں کے مابین فرق، نزول کی ترتیب، اسباب نزول اور دیگر موضوعات۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص4.</ref> | ||
=== | === مفہوم شناسی === | ||
چونکہ قرآن مجید جسمانیت سے پاک ہے لہذا اونچی جگہ سے نیچے کی طرف آنا نزول کا مفہوم نہیں ہوسکتا، پس یہاں نزول کے لغوی اور مادی معنی مد نظر نہیں؛ کیونکہ قرآن کے نزول کا سر آغاز اور منبع اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اور وہ لامکان اور جسم و جسمانیت سے پاک و منزہ ہے اور محل نزول قرآن [[سورہ شعراء]] کی [[آیت]] 193 اور 194 کے مطابق<ref>"نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِینُ *عَلَیٰ قَلْبِکَ لِتَکُونَ مِنَ الْمُنذِرِینَ". اسے جبریل امین لے کر نازل ہوئے ہیں یہ آپ کے قلب پر نازل ہوا ہے تاکہ آپ لوگوں کو عذاب الٰہی سے ڈرائیں!</ref> رسول خداؐ کا قلب مطہر ہے۔<ref>احمدی، قرآن در قرآن، | چونکہ قرآن مجید جسمانیت سے پاک ہے لہذا اونچی جگہ سے نیچے کی طرف آنا نزول کا مفہوم نہیں ہوسکتا، پس یہاں نزول کے لغوی اور مادی معنی مد نظر نہیں؛ کیونکہ قرآن کے نزول کا سر آغاز اور منبع اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اور وہ لامکان اور جسم و جسمانیت سے پاک و منزہ ہے اور محل نزول قرآن [[سورہ شعراء]] کی [[آیت]] 193 اور 194 کے مطابق<ref>"نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِینُ *عَلَیٰ قَلْبِکَ لِتَکُونَ مِنَ الْمُنذِرِینَ". اسے جبریل امین لے کر نازل ہوئے ہیں یہ آپ کے قلب پر نازل ہوا ہے تاکہ آپ لوگوں کو عذاب الٰہی سے ڈرائیں!</ref> رسول خداؐ کا قلب مطہر ہے۔<ref>احمدی، قرآن در قرآن، 1374شمسی، ص115.</ref> اس نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ نزول قرآن کا مطلب قلب [[پیغمبر اکرمؐ]] پر وحی کی تجلی اور اس کا ظہور ہے اور چونکہ رسول خدا قرآن کو [[وحی]] الہی کی صورت میں اللہ تعالیٰ سے دریافت کرتے تھے لہذا عرف عام میں اسے نزول سے تعبیر کرتے ہیں۔<ref>حکیم، علوم القرآن، 1417ھ، ص25.</ref> اسی وجہ سے بعض نے غیر محسوس چیز کو محسوسات کے پیرائے اور مثال میں بیان کرتے ہوئے دریافت وحی کو نزول کے مجازی معنی کے طور پر استعمال کرنے کو درست سمجھا ہے۔<ref>عابدینی، "معناشناسی نزول در قرآن …"، ص98–99.</ref> | ||
نزول روحانی، نزول مقامی اور نزول حقیقی ایسی تعبیریں ہیں جنہیں مسلمان دانشور حضرات نزول قرآن کے لیے استعمال کرتے ہیں؛ حسن مصطفوی نے اپنی کتاب "التحقیق فی کلمات القرآن الکریم" میں نزول روحانی کی تعبیر استعمال کی ہے<ref>مصطفوی، التحقیق، | نزول روحانی، نزول مقامی اور نزول حقیقی ایسی تعبیریں ہیں جنہیں مسلمان دانشور حضرات نزول قرآن کے لیے استعمال کرتے ہیں؛ حسن مصطفوی نے اپنی کتاب "التحقیق فی کلمات القرآن الکریم" میں نزول روحانی کی تعبیر استعمال کی ہے<ref>مصطفوی، التحقیق، 1368شمسی، ج12، ص88.</ref> اور [[سید محمد حسین طباطبائی]] نے [[اللہ تعالیٰ]] کے علو المرتبہ ہونے اور بندگان خدا کا مرتبہ نیچے ہونے کو لحاظ رکھتے ہوئے نزول قرآن کو نزول مقامی سے تعبیر کی ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1390ھ، ج3، ص8.</ref> [[محمد تقی مصباح یزدی]] نے بھی نزول قرآن کو نزول مادی اور نزول اعتباری کی تعبیر استعمال کرنے کے بجائے نزول حقیقی سے تعبیر کی ہے۔<ref>مصباح یزدی، قرآنشناسی، 1385شمسی، ج1، ص32.</ref> اس رائے کے مطابق غیر حسی حقیقی چیزوں جیسے قرآن کے لیے نزول حقیقی کی تعبیر کا استعمال بجا ہے کیونکہ قرآن در حقیقت مرحلہ علم الہی سے الفاظ کی شکل میں بشری سطح فکری تک آیا ہے۔<ref>مصباح یزدی، قرآنشناسی، 1385شمسی، ج1، ص32.</ref> | ||
قرآنی آیات میں لفظ نزول کے دیگر مشتقات جیسے "انزلنا" و "نزلنا" اور بعض آیات میں دوسرے الفاظ جیسے "اوحینا"، "سنلقی"، "سنقرؤک"، "نتلوها"، "رتلناه" وغیرہ استعمال ہوئے ہیں۔<ref>عابدینی، "معناشناسی نزول در قرآن …"، | قرآنی آیات میں لفظ نزول کے دیگر مشتقات جیسے "انزلنا" و "نزلنا" اور بعض آیات میں دوسرے الفاظ جیسے "اوحینا"، "سنلقی"، "سنقرؤک"، "نتلوها"، "رتلناه" وغیرہ استعمال ہوئے ہیں۔<ref>عابدینی، "معناشناسی نزول در قرآن …"، ص112.</ref> | ||
== نزول قرآن کی کیفیت == | == نزول قرآن کی کیفیت == | ||
اس بات کو مدنظر رکھتے | اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ نزول قرآن در حقیقت عالم ملکوت اور عالم ملک کے مابین ایک قسم کا رابطہ ہے یا یوں کہا جائے کہ نزول قرآن یعنی عالم قدسی اور عالم مجردات سے عالم مادہ کا رابطہ ہے؛ اسلامی مفکرین نے نزول قرآن کی کیفیت اور [[پیغمبر خداؐ]] کا عالم غیب سے رابطہ کی دو حالتیں بیان کی ہیں؛ 1) پیغمبر خدا کی روح عالم ظاہر سے عالم باطن کی طرف صعود کرتی ہے؛ 2)فرشتے کا باطنی دنیا سے ظاہری دنیا میں انسانی شکل میں نزول<ref>سیوطی، الاتقان، 1421ھ، ج1، ص165؛ حلبی، السیرة الحلبیة، 1427ھ، ج1، ص365.</ref> | ||
11ویں صدی ہجری کے [[شیعہ]] | 11ویں صدی ہجری کے [[شیعہ]] فلاسفر [[ملا صدرا]] نے اپنی کتاب "مفاتیح الغیب" میں قرآن کے نزول کی کیفیت سے متعلق اپنی رائے کا یوں اظہار کیا ہے کہ جب [[رسول اللہؐ]] کی روح عالم وحی الہی کی طرف صعود کرتی ہے تو کلام الہی کو یا مقام "قاب قوسین او ادنی" سے دریافت کرتے ہیں یا لوح قلم کی آواز اور [[فرشتہ|فرشتوں]] کے الفاظ کو سنتے ہیں۔ پیغمبر اسلام کے عالم وحی کے ساتھ رابطے کی دوسری قسم کے بارے میں ملا صدرا کا عقیدہ ہے کہ وحی کے دوران، وحی لے آنے والا فرشتہ اپنی اصلی صورت میں نہیں بلکہ ایک معمول کے انسان کی شکل میں پیغمبر پر نازل ہوتا ہے تاکہ پیغمبر کے لیے اسے مشاہدہ کرتے وقت ناقابل تحمل صورت حال پیش نہ آئے۔<ref>ملا صدرا، مفاتیح الغیب، 1363شمسی، ج1، ص33–36.</ref> | ||
== نزول قرآن کی ابتدا اور اس کا کل دورانیہ == | == نزول قرآن کی ابتدا اور اس کا کل دورانیہ == | ||
کیا نزول قرآن کی ابتدا بعثت پیغمبرؐ کے ساتھ ہوئی یا بعثت کے کچھ عرصہ بعد نزول قرآن شروع ہوا؟ اس سلسلے میں چند مختلف | کیا نزول قرآن کی ابتدا بعثت پیغمبرؐ کے ساتھ ہوئی یا بعثت کے کچھ عرصہ بعد نزول قرآن شروع ہوا؟ اس سلسلے میں چند مختلف آراء پائی جاتی ہیں: | ||
علوم قرآن کے محقق محمد ہادی معرفت اصول کافی میں امام صادقؑ سے منقول ایک روایت اور چند دیگر روایتوں سے استناد کرتے ہوئے اس بات کا عقیدہ رکھتے ہیں کہ بعثت کے تین سال کے بعد نزول قرآن کا سلسلہ شروع ہوا اور | علوم قرآن کے محقق محمد ہادی معرفت [[اصول کافی]] میں [[امام جعفر صادقؑ]] سے منقول ایک روایت اور چند دیگر روایتوں سے استناد کرتے ہوئے اس بات کا عقیدہ رکھتے ہیں کہ [[بعثت]] کے تین سال کے بعد نزول قرآن کا سلسلہ شروع ہوا اور پیغمبرؐ کی حیات کے آخری لمحات تک یہ سلسلہ جاری رہا۔<ref>معرفت، التمهید، 1428ھ، ج1، ص111.</ref> ان کی رائے کے مطابق بعثت کے تین سال پیغمبر اسلامؐ نے مخفیانہ [[اسلام|دعوت اسلام]] کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس وقت تک قرآن کے نزول کا آغاز نہیں ہوا تھا؛ جب [[سورہ حجر]] کی آیت 94 "فَاصْدَعْ بِما تُؤْمَرُ؛ پس آپ اس بات کا واضح اعلان کردیں جس کا حکم دیا گیا ہے" نازل ہوئی تو پیغمبر اسلام نے علی الاعلان دعوت اسلام کا سلسلہ شروع کیا، اس کے ساتھ ہی قرآن بھی نازل ہونا شروع ہوا۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص63–64.</ref> | ||
اس سلسلے میں دوسری رائے یہ ہے کہ [[بعثت]] اور [[ماہ رمضان]] میں نزول قرآن ایک ساتھ شروع ہوئے۔ اس رائے کے ماننے والے چند [[روایت|روایتوں]] اور مورخین کی بات سے استناد کرتے ہوئے کہتے ہیں: ماہ رمضان کی سترہویں تاریخ یا [[شب قدر]] کو [[جبرئیل]] پیغمبر خداؐ پر نازل ہوئے اس وقت آپؐ کی عمر چالیس سال تھی۔<ref>علوی مهر، "آغاز نبوت و چگونگی نزول قرآن"، | اس سلسلے میں دوسری رائے یہ ہے کہ [[بعثت]] اور [[ماہ رمضان]] میں نزول قرآن ایک ساتھ شروع ہوئے۔ اس رائے کے ماننے والے چند [[روایت|روایتوں]] اور مورخین کی بات سے استناد کرتے ہوئے کہتے ہیں: ماہ رمضان کی سترہویں تاریخ یا [[شب قدر]] کو [[جبرئیل]] پیغمبر خداؐ پر نازل ہوئے اس وقت آپؐ کی عمر چالیس سال تھی۔<ref>علوی مهر، "آغاز نبوت و چگونگی نزول قرآن"، ص101–103.</ref> بعض دیگر علما کی رائے کے مطابق آغاز بعثت، نزول وحی کے ساتھ نہیں ہوا اور [[ماہ رجب]] میں چند آیتوں کا نازل ہونا نزول قرآن نہیں کہلاتا۔ اس نظریے کے مطابق پیغمبر خداؐ کی دو مرتبہ بعثت ہوئی؛ پہلی بعثت وحی الہی کے بغیر ماہ رجب میں ہوئی اور دوسری بعثت علی الاعلان دعوت اسلام کے ذریعے ہوئی اور ساتھ ہی ماہ رمضان کی شب قدر میں نزول قرآن کی ابتدا بھی ہوئی۔<ref>علوی مهر، "آغاز نبوت و چگونگی نزول قرآن"، ص103–104.</ref> | ||
== دفعی نزول یا تدریجی نزول == | == دفعی نزول یا تدریجی نزول == | ||
نزول دفعی یا تدریجی کی بحث علوم قرآنی میں ایک اہم اور مورد اختلاف موضوع ہے۔<ref>ناصحیان، "کاوشی نو در چگونگی نزول قرآن"، | نزول دفعی یا تدریجی کی بحث علوم قرآنی میں ایک اہم اور مورد اختلاف موضوع ہے۔<ref>ناصحیان، "کاوشی نو در چگونگی نزول قرآن"، ص59–60.</ref> کیا قرآن دفعتا نازل ہوا یا بہ تدریج؟ اس سلسلے میں چند نظریات پائے جاتے ہیں: | ||
علوم قرآن کے محقق محمد ہادی معرفت اپنی کتاب "التمهید فی علوم القرآن" میں رقمطراز ہیں کہ قرآن کا نزول [[ماہ رمضان]] کی [[شب قدر]] میں شروع ہوا اور پیغمبر اسلامؐ کی [[نبوت]] کے پورے دوران میں مختلف مناسبتوں اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کے مختلف سوالات کے جوابات اور دیگر مسائل کے حل کے لیے اسی طرح [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تسلی اور دلی سکون کے لیے متواتر نازل ہوتا رہا۔<ref>معرفت، التمهید، | علوم قرآن کے محقق محمد ہادی معرفت اپنی کتاب "التمهید فی علوم القرآن" میں رقمطراز ہیں کہ قرآن کا نزول [[ماہ رمضان]] کی [[شب قدر]] میں شروع ہوا اور پیغمبر اسلامؐ کی [[نبوت]] کے پورے دوران میں مختلف مناسبتوں اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کے مختلف سوالات کے جوابات اور دیگر مسائل کے حل کے لیے اسی طرح [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تسلی اور دلی سکون کے لیے متواتر نازل ہوتا رہا۔<ref>معرفت، التمهید، 1428ھ، ج1، ص114.</ref> ان کے مطابق اس نظریے کو محققین کی اکثریت نے قبول کیا ہے۔<ref>معرفت، علوم قرآن، 1388شمسی، ص65.</ref> | ||
ان کے نظریات اور ان پر بیان شدہ استدلال سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ نزول دفعی کے قائل نہیں ہیں۔ <ref>معرفت، التمهید، | ان کے نظریات اور ان پر بیان شدہ استدلال سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ نزول دفعی کے قائل نہیں ہیں۔ <ref>معرفت، التمهید، 1428ھ، ج1، ص113–124.</ref> | ||
دیگر [[مسلمان]] دانشور اور مفسرین جیسے [[سید محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]]،<ref>طباطبایی، المیزان، | دیگر [[مسلمان]] دانشور اور مفسرین جیسے [[سید محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]]،<ref>طباطبایی، المیزان، 1390ھ، ج2، ص15–18.</ref> [[ابن عربی]]<ref>ابنعربی، الفتوحات، دار صادر، ج4، ص402.</ref> اور [[عبداللہ جوادی آملی]]<ref>جوادی آملی، قرآن در قرآن، 1386شمسی، ص71.</ref> کا نظریہ ہے کہ قرآن دو مرحلوں میں نازل ہوا ہے، پہلے مرحلے میں دفعتا اور دوسرے مرحلے میں بہ تدریج نازل ہوا ہے۔ اس نظریے کے مطابق قرآن مجید [[حضرت محمد ؐ]] کی نبوت کے دورانیے میں [[جبرئیل امین]] کے ذریعے الفاظ کی شکل میں نازل ہوتا رہا؛ لیکن اس سے پہلے حقیقت قرآن، باطن قرآن اور تاویل قرآن یعنی ام الکتاب بغیر کسی واسطے کے قلب رسول اکرمؐ پر نازل ہوا۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1390ھ، ج2، ص15–18.</ref> جوادی آملی کے نظریے کے مطابق [[حضرت محمد(ص)|حضرت محمد مصطفیٰ]] کی جانب سے باطن اور تاویل قرآن کی دریافت، عالم غیب کی جانب روحانی اور معنوی سفر کے بغیر ممکن نہیں لہذا قرآن کا دفعی نزول اس کے تدریجی نزول کے پہلو پر فوقیت رکھتا ہے۔<ref>جوادی آملی، قرآن در قرآن، 1386شمسی، ص48.</ref> | ||
[[شیعہ]] قدیم فقہاء میں سے [[شیخ صدوق]] کا نظریہ ہے کہ پہلے پورا قرآن شب قدر کو بیت المعمور پر نازل ہوا اور وہاں سے پیغمبر اکرم (ص) کی نبوت کے دوران آہستہ آہستہ بتقاضائے زمان و مکان نازل ہوتا رہا۔<ref>صدوق، الاعتقادات، | [[شیعہ]] قدیم فقہاء میں سے [[شیخ صدوق]] کا نظریہ ہے کہ پہلے پورا قرآن شب قدر کو بیت المعمور پر نازل ہوا اور وہاں سے پیغمبر اکرم (ص) کی نبوت کے دوران آہستہ آہستہ بتقاضائے زمان و مکان نازل ہوتا رہا۔<ref>صدوق، الاعتقادات، 1414ھ، ص82.</ref> جلال الدین سیوطی کی نقل کے مطابق یہی نظریہ اہل سنت کے ہاں بھی درست نظریے کے طور پر پایا جاتا ہے۔ ان کے نظریے کے مطابق قرآن شب قدر کو چوتھے آسمان کے بیت المعمور پر نازل یا پہلے آسمان کے بیت العزہ پر نازل ہو اور وہاں سے پیغمبر اکرم ؐ کی دوران نبوت بتدریج نازل ہوتا رہا۔<ref>سیوطی، الاتقان، 1421ھ، ج1، ص156.</ref> علوم قرآن کے بعض محققین اس نظریے کے دلائل کو اس سلسلے کی روایتوں سمیت غیر مستند قرار دیتے ہوئے اس بات کے قائل ہیں کہ [[شب قدر]] کو بیت المعمور پر قرآن کا دفعی نزول بعض [[صحابہ]] کی طرف سے خودساختہ نظریہ ہے جس پر کوئی پختہ دلیل نہیں لہذا قرآن کا ایسا نزول نہیں ہوا ہے<ref>معرفت، التمهید، 1428ھ، ج1، ص117–121؛ صالحی نجف آبادی، "نظریهای درباره کیفیت نزول قرآن" ص82.</ref> | ||
=== سورتوں کی ترتیب نزول === | === سورتوں کی ترتیب نزول === | ||
محمد ہادی معرفت کے مطابق قرآنی سورتوں کی ترتیب کے سلسلے میں بعض روایات موجود ہیں جنہیں علوم قرآن کے ماہرین درست مان لیتے ہیں۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، | محمد ہادی معرفت کے مطابق قرآنی سورتوں کی ترتیب کے سلسلے میں بعض روایات موجود ہیں جنہیں علوم قرآن کے ماہرین درست مان لیتے ہیں۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص77.</ref> ان روایات کا ایک بڑا حصہ [[عبد الله بن عباس]] سے منقول ہے۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص77.</ref> انہوں نے چند مآخذ کی فہرست جمع کی ہے جس میں ابن عباس کی احادیث مذکور ہیں، منجملہ فہرست ابن ندیم اور [[مجمع البیان]] ہیں۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص77.</ref> انہوں نے اس بات کو بھی نقل کیا ہے کہ کسی سورے کی ترتیب نزول کو پہچاننے کا معیار اس سورے کا ابتدائی حصہ ہے کیونکہ بعض سورے ایسے ہیں جو چند مرتبہ نازل ہوئے ہیں اور اس سورے کے نزول کے دوران کچھ دیگر آیات یا سورے بھی نازل ہوئے ہیں۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص78.</ref> جیسے [[سورہ علق|سوره علق]]، [[سورہ مدثر]] اور [[سورہ مزمل]]۔ <ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص78.</ref> اگرچہ علما کی اکثریت سورتوں کی ترتیب نزول پر متفق القول ہیں لیکن محمد ہادی معرفت نے 30 ایسے سوروں کی فہرست بیان کی ہے جن کے زمان نزول میں اختلاف پایا جاتا ہے۔<ref>معرفت، علوم قرآنی، 1388شمسی، ص80-84.</ref> | ||
== متعلقہ مضامین == | == متعلقہ مضامین == | ||
* [[اسباب نزول]] | * [[اسباب نزول]] | ||
* [[مکی اور مدنی سورتیں]] | * [[مکی اور مدنی سورتیں]] | ||
==حوالہ جات== | |||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
سطر 46: | سطر 45: | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* ابنعربی، محمد بن علی، الفتوحات المکیة، بیروت، دار صادر، بی تا. | * ابنعربی، محمد بن علی، الفتوحات المکیة، بیروت، دار صادر، بی تا. | ||
* احمدی، مهدی، قرآن در قرآن، قم، انتشارات شرق، | * احمدی، مهدی، قرآن در قرآن، قم، انتشارات شرق، 1374ہجری شمسی. | ||
* الحلبی، علی بن ابراهیم، السیرة الحلبیة، بیروت، دارالکتب العلمیة، | * الحلبی، علی بن ابراهیم، السیرة الحلبیة، بیروت، دارالکتب العلمیة، 1427ھ. | ||
* جوادی آملی، عبدالله، قرآن در قرآن از مجموعه تفسیر موضوعی قرآن کریم، قم، انتشارات اسراء، | * جوادی آملی، عبدالله، قرآن در قرآن از مجموعه تفسیر موضوعی قرآن کریم، قم، انتشارات اسراء، 1386ہجری شمسی. | ||
* حکیم، محمدباقر، علوم القرآن، قم، مجمع الفکر الاسلامی، | * حکیم، محمدباقر، علوم القرآن، قم، مجمع الفکر الاسلامی، 1417ھ. | ||
* دهخدا، علی اکبر، لغت نامه دهخدا، تهران، دانشگاه تهران، | * دهخدا، علی اکبر، لغت نامه دهخدا، تهران، دانشگاه تهران، 1377ہجری شمسی. | ||
* رجبی، محمود، "اهداف قرآن و موانع بهرهبرداری از آن" در مجله معرفت، شماره | * رجبی، محمود، "اهداف قرآن و موانع بهرهبرداری از آن" در مجله معرفت، شماره 24، 1377ہجری شمسی. | ||
* رضایی اصفهانی، محمدعلی، تفسیر قرآن مهر، قم، نشر پژوهشهای تفسیر و علوم قرآن، | * رضایی اصفهانی، محمدعلی، تفسیر قرآن مهر، قم، نشر پژوهشهای تفسیر و علوم قرآن، 1387ہجری شمسی. | ||
* رهبری، حسن، "آغاز نبوت و چگونگی نزول قرآن"، در مجله پژوهشهای قرآنی، شماره | * رهبری، حسن، "آغاز نبوت و چگونگی نزول قرآن"، در مجله پژوهشهای قرآنی، شماره 46–47، 1385ہجری شمسی. | ||
* سیوطی، عبدالرحمن، الاتقان فی علوم القرآن، بیروت، دارالکتب العربی، | * سیوطی، عبدالرحمن، الاتقان فی علوم القرآن، بیروت، دارالکتب العربی، 1421ھ. | ||
* صالحی نجفآبادی، نعمت الله، "نظریهای درباره کیفیت نزول قرآن"، در مجله کیهان اندیشه، شماره | * صالحی نجفآبادی، نعمت الله، "نظریهای درباره کیفیت نزول قرآن"، در مجله کیهان اندیشه، شماره 32، 1369ہجری شمسی. | ||
* صدوق، محمد بن علی، الاعتقادات فی دین الامامیة، بیروت، دار المفید، | * صدوق، محمد بن علی، الاعتقادات فی دین الامامیة، بیروت، دار المفید، 1414ھ. | ||
* طباطبایی، محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسه الاعلمی للمطبوعات، | * طباطبایی، محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسه الاعلمی للمطبوعات، 1390ھ. | ||
* عابدینی، ناصر، "معناشناسی نزول در قرآن با تأکید بر واژگان بیانگر نزول قرآن"، در مجله حسنا (فصلنامه تخصصی تفسیر، علوم قرآن و حدیث)، شماره | * عابدینی، ناصر، "معناشناسی نزول در قرآن با تأکید بر واژگان بیانگر نزول قرآن"، در مجله حسنا (فصلنامه تخصصی تفسیر، علوم قرآن و حدیث)، شماره 21، 1393ہجری شمسی. | ||
* علوی مهر، حسین، "نزول قرآن کریم"، در مجله معرفت، شماره | * علوی مهر، حسین، "نزول قرآن کریم"، در مجله معرفت، شماره 83، 1383ہجری شمسی. | ||
* مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، دار احیاء التراث العربی، | * مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، دار احیاء التراث العربی، 1403ھ. | ||
* مصباح یزدی، محمدتقی، قرآنشناسی، تحقیق غلامعلی عزیزی کیا، جلد دوم، قم، انتشارات مؤسسه امام خمینی، | * مصباح یزدی، محمدتقی، قرآنشناسی، تحقیق غلامعلی عزیزی کیا، جلد دوم، قم، انتشارات مؤسسه امام خمینی، 1392ہجری شمسی. | ||
* مصباح یزدی، محمدتقی، قرآنشناسی، تحقیق محمود رجبی، جلد اول، قم، انتشارات مؤسسه امام خمینی، | * مصباح یزدی، محمدتقی، قرآنشناسی، تحقیق محمود رجبی، جلد اول، قم، انتشارات مؤسسه امام خمینی، 1385ہجری شمسی. | ||
* مصطفوی، حسن، التحقیق فی کلمات القرآن، تهران، نشر وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامی، | * مصطفوی، حسن، التحقیق فی کلمات القرآن، تهران، نشر وزارت فرهنگ و ارشاد اسلامی، 1368ہجری شمسی. | ||
* معرفت، محمدهادی، التمهید فی علوم القرآن، قم، مؤسسه فرهنگی التمهید، | * معرفت، محمدهادی، التمهید فی علوم القرآن، قم، مؤسسه فرهنگی التمهید، 1428ھ. | ||
* معرفت، محمدهادی، علوم قرآنی، قم، مؤسسه فرهنگی تمهید، | * معرفت، محمدهادی، علوم قرآنی، قم، مؤسسه فرهنگی تمهید، 1388ہجری شمسی. | ||
* ملاصدرا، محمد بن ابراهیم، مفاتیح الغیب، تهران، وزارت فرهنگ و انجمن اسلام حکمت و مؤسسه مطالعات و تحقیقات فرهنگی، | * ملاصدرا، محمد بن ابراهیم، مفاتیح الغیب، تهران، وزارت فرهنگ و انجمن اسلام حکمت و مؤسسه مطالعات و تحقیقات فرهنگی، 1363ہجری شمسی. | ||
* میرمحمدی، سید ابوالفضل، تاریخ و علوم قرآن، قم، دفتر انتشارات اسلامی، | * میرمحمدی، سید ابوالفضل، تاریخ و علوم قرآن، قم، دفتر انتشارات اسلامی، 1375ہجری شمسی. | ||
* ناصحیان، علی اصغر، "کاوشی نو در چگونگی نزول قرآن"، در نشریه علوم و معارف قرآنی، شماره | * ناصحیان، علی اصغر، "کاوشی نو در چگونگی نزول قرآن"، در نشریه علوم و معارف قرآنی، شماره 6و7، 1377ہجری شمسی. | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||