مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Text replacement - "{{طومار}}↵{{حوالہ جات}}↵{{خاتمہ}}" to "{{حوالہ جات}}")
سطر 88: سطر 88:
:یہ دلیل بیان کرتی ہے کہ امام کا وجود  خدا کی جانب سے اس معنا میں [[قاعده لطف|لطف]] ہے کہ دیگر افراد معصوم نہیں ہیں لہذا درست امر کی تشخیص کیلئے وہ امام کی طرف رجوع کریں ۔اگر امام معصوم نہ ہو اور وہ خطا کا مرتکب ہو تو ایک ایک دوسرا امام ہونا چاہئے جو اسے خطا سے بچائے اسی طرح اگر وہ بھی معصوم نہ ہو تو کسی دوسرے امام  کی طرف رجوع کرنا چاہئے ۔اس طرح یہ لا متناہی سلسلہ جاری رہے گا اور کسی وقت بھی خطا کا احتمال برطرف نہیں ہو گا ۔ <ref>شریف مرتضی، الشافی فی الامامہ، ج۱، ص۲۸۹ و۲۹۰</ref>

:'''دین کی ٖحفاظت اور وضاحت''':
:'''دین کی حفاظت اور وضاحت''':
:یہ دلیل چند مقدموں پر مشتمل ہے :
:یہ دلیل چند مقدموں پر مشتمل ہے :
#قرار ہے کہ جو دین [[پیامبر اسلام(ص)]] لے کر آئیں وہ روز [[قیامت]] تک باقی رہے اور اس پر عمل کرنا واجب و ضروری اور اس سے تخلف کرنا حرام ہے ۔

سطر 107: سطر 107:

*اگر وہ امام کی پیروی نہ کرے تو اسصورت میں وجود امام کے ہدف اور خدا کی طرف سے  امام کی اطاعت کرنے کے حکم کی مخالفت کی ہے ۔<ref>[[سورہ نساء]]، آیت۵۹؛ خواجہ نصیر الدین، تجرید الاعتقاد، ص۲۲۲؛ تفتازانی، شرح المقاصد، ج۵، ص۲۴۹</ref>

===دلائل نقلی===
===دلائل نقلی===
=====قرآن کریم=====
=====قرآن کریم=====
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم