مندرجات کا رخ کریں

"کتاب الغیبۃ (شیخ طوسی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 25: سطر 25:
[[سید مرتضی]] کی وفات کے بعد [[مذہب جعفری]] کی زعامت [[شیخ طوسی]] کے سپرد ہوئی۔ آپ نے اپنے زیر سایہ ہزاروں شاگردوں کی تربیت کی نیز [[کلام]]، [[تفسیر]]، [[حدیث]]، [[فقہ]] اور [[اصول فقہ]] کے موضوعات پر دسیوں آثار تصنیف کیے۔<ref>گرجی، تاریخ فقه و فقها، ۱۳۹۸ش، ص۱۸۳.</ref>
[[سید مرتضی]] کی وفات کے بعد [[مذہب جعفری]] کی زعامت [[شیخ طوسی]] کے سپرد ہوئی۔ آپ نے اپنے زیر سایہ ہزاروں شاگردوں کی تربیت کی نیز [[کلام]]، [[تفسیر]]، [[حدیث]]، [[فقہ]] اور [[اصول فقہ]] کے موضوعات پر دسیوں آثار تصنیف کیے۔<ref>گرجی، تاریخ فقه و فقها، ۱۳۹۸ش، ص۱۸۳.</ref>


== کتاب کا تعارف==
== کتاب کی اہمیت==
کتاب الغیبۃ کے نام سے دسیوں کتابیں لکھی گئی ہیں۔ ان میں سے قدیمی ترین کا تعین کرنا مشکل ہے لیکن دوسری صدی کے بعد تراجم کی کتب میں اس عنوان سے لکھی جانے والی کتابوں کا ایک مجموعہ ثبت ہوا ہے۔ اس مجموعے میں [[شیخ طوسی]] کی تصنیف سے پہلے [[نعمانی]] (متوفا 360 ہجری) ،[[شیخ مفید]] (متوفا 413 ہجری) اور [[سید مرتضی]] (متوفی 436 ھ) کی الغیبت کے نام سے کتابوں کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔
کہتے ہیں کہ کتاب الغیبۃ امام زمانہ(عج) اور آنحضرتؑ کی غیبت کے بارے میں کیے اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ایک بہترین کتاب ہے۔<ref>سرشار تهرانی، ناصح، «مقدمه»، در کتاب الغیبة، تألیف شیخ طوسی، ۱۴۱۱ق، ص۹.</ref> [[آقا بزرگ تہرانی]] کے مطابق شیخ طوسی کی  کتاب غیبت وجود امام زمانہ(عج) کے متعلق مضبوط اور محکم ترین عقلی و نقلی دلائل اور [[علائم ظہور]] پر مشتمل ہے۔<ref> آقابزرگ تهرانی، «مقدمه»، در کتاب الغیبة، تألیف شیخ طوسی، ۱۴۱۱ق، ص۲۴.</ref>
 
کتاب الغیبۃ کی تحریر کے بعد سے اب تک شیعہ علماء اور محققین کی توجہ اس کی طرف مبذول رہی ہے اور بہت سی تصنیفات میں اس کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے۔<ref>سلیمیان، فرهنگ‌نامه مهدویت، ۱۳۸۸ش، ص۳۵۷.</ref>
کتاب کا نام خود مؤلف نے اختیار نہیں کیا بلکہ [[آقا بزرگ تہرانی]] نے اس کتاب کا نام الغیبت رکھا ہے۔<ref> تہرانی، الذریعہ، ج ۱۳،ص۷۹. طوسی، مقدمہ  کتاب،ص۲۴.</ref> وہ اس کتاب کے بارے میں کہتے ہیں: شیخ طوسی کی  کتاب غیبت وجود امام زمانہ کے متعلق قوی اور محکم ترین عقلی و نقلی دلائل اور [[علائم ظہور]] پر مشتمل ہے۔<ref> طوسی، کتاب الغیبۃ،۱۴۱۱ ق، ص۹.</ref>


== تاریخ تصنیف==
== تاریخ تصنیف==
confirmed، movedable
5,031

ترامیم