"کتاب الغیبۃ (شیخ طوسی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مصنف
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مصنف) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
== مصنف == | == مصنف == | ||
{{اصلی|شیخ طوسی}} | {{اصلی|شیخ طوسی}} | ||
[[شیخ طوسی|محمد بن حسن بن علی بن حسن]] | [[شیخ طوسی|محمد بن حسن بن علی بن حسن]] شیخ الطائفہ (بزرگ قوم/بزرگ شیعہ) و شیخ طوسی کے نام سے معروف، [[شیعوں]] کی [[کتب اربعہ]] میں سے دو کتابوں کے مولف ہیں۔ آپ سنہ 385 ہجری کو خراسان کے [[طوس]] نامی شہر میں پیدا ہوئے<ref>آقابزرگ تهرانی، طبقات اعلام الشیعة، ۱۴۳۰ق، ج۲، ص۱۶۱.</ref> اور 23 سال کی عمر میں [[عراق]] گئے اور بغداد میں قیام کیا۔ یہاں آپ نے [[شیخ مفید]] اور [[سید مرتضی]] جیسے شیعہ علمی شخصیات سے علم حاصل کیا۔<ref>آقابزرگ تهرانی، طبقات اعلام الشیعة، ۱۴۳۰ق، ج۲، ص۱۶۱.</ref> | ||
[[سید مرتضی]] کی وفات کے بعد [[مذہب جعفری]] کی زعامت [[شیخ طوسی]] کے سپرد ہوئی۔ آپ | [[سید مرتضی]] کی وفات کے بعد [[مذہب جعفری]] کی زعامت [[شیخ طوسی]] کے سپرد ہوئی۔ آپ نے اپنے زیر سایہ ہزاروں شاگردوں کی تربیت کی نیز [[کلام]]، [[تفسیر]]، [[حدیث]]، [[فقہ]] اور [[اصول فقہ]] کے موضوعات پر دسیوں آثار تصنیف کیے۔<ref>گرجی، تاریخ فقه و فقها، ۱۳۹۸ش، ص۱۸۳.</ref> | ||
== کتاب کا تعارف== | == کتاب کا تعارف== |