|
|
سطر 1: |
سطر 1: |
| {{شیعہ}} | | {{شیعہ}} |
| '''مہدویت''' [[امام مہدی(عج)|امام زمانہ(عج)]] کے ظہور پر یقین و اعتقاد کا نام ہے جو [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] کے خاندان سے ہیں۔ نجات دہندہ کا عقیدہ ـ جو قسط و عدل کو دنیا میں ظلم و جور کی جگہ قائم کریں گے ـ مذہب [[شیعہ]] کی ضروریات میں (اور لازمی عقائد) اور تمام مسلمانوں کے اعتقادات میں سے ہے۔ [[شیعہ]] [[امامیہ]] کی تعلیمات میں مُنجی موعود (= نجات دہندہ جس کا وعدہ دیا گیا ہے) کو [[قائم آل محمد]](عج) جیسے اسماء و القاب بھی دیئے گئے ہیں۔<ref>صدر، سيد محمد، تاریخ الغیبة، ج3، ص135۔</ref> | | '''مہدویت''' [[امام مہدی(عج)]] بعنوان نجات دہندہ کے ظہور پر عقیدہ رکھنے کا نام ہے جو دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گاـ مُنجی موعود (نجات دہندہ جس کا وعدہ دیا گیا ہے) کا عقیدہ دنیا کے مختلف ادیان و مذاہب میں پایا جاتا ہے اور ہر دین و مذہب میں مختلف شکل و صورت میں منجی کا تصور پایا جاتا ہے۔ اس درمیان شیعہ حضرات اپنے بارہویں امام، امام مہدی کے منجی عالم بشریت ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ |
| | |
| مآخذ [[حدیث]] کے مطابق، [[رسول اللہ]]ؐ نے وعدہ دیا ہے کہ ایک مرد آپؐ کے خاندان سے ظہور کرے گا جس کا نام "مہدی" ہے اور وہ زمین کو عدل و قسط سے مالامال کریں گے جس طرح کہ یہ ظلم و ستم سے مالامال ہوچکی ہوگی۔<ref>الصدوق، كمال الدين و تمام النعمة ،ج1، ص287۔</ref> اسی بنا پر مسلمان [[رسول اللہ]]ؐ کے وصال کے بعد ہر وقت [[امام مہدی علیہ السلام|مہدی(عج)]] کے ظہور کا انتظار کرتے آئے ہیں۔
| |
| | |
| تمام الہی اور غیر الہی ادیان کا عقیدہ ہے کہ آخر کار ایک مرد ظہور کرے گا جو ایک الہی رسالت (= مشن) لے کر انسان کو ظلم، گمراہیوں اور جرم و گناہ کے اندھیروں سے نجات دلائے گا اور زمین اور اہل زمین کے لئے خوشبختی اور خیر و برکت لائے گا۔
| |
|
| |
|
| ==جانے پہچانے مُنجی== | | ==جانے پہچانے مُنجی== |