مندرجات کا رخ کریں

"ائمہ معصومین علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 202: سطر 202:


=== اہل سنت کتابیں ===
=== اہل سنت کتابیں ===
سطور بالا کے علاوہ، [[اہل سنت]] کے حلقوں میں بھی ائمہؑ کی شخصیت کا ذکر نہایت عزت و احترام کے ساتھ کیا جاتا تھا اور یہی احترام کبھی ان کے فضائل میں کسی کتاب کی تالیف کے اسباب فراہم کرتا تھا۔
علمائے [[اہل سنت]] کے توسط سے بارہ اماموں کے فضائل میں لکھی جانی والی کتابوں کے بعض نمونے درج ذیل ہیں:
# [[مطالب السؤول|مطالب السؤول فی مناقب آل الرسول]]، تالیف: کمال الدین ابن طلحہ شافعی (متوفٰی 562 ھ)؛ یہ کتاب عربی میں لکھی گئی ہے اور اس کے بارہ باب ہیں جس میں 12 اماموں کے حالات زندگی بیان ہوئے ہیں۔<ref>طباطبائی، أهل البيت عليهم السلام في المكتبة العربية، مؤسسة آل البيت، ص۴۸۱-۴۸۳.</ref>
# [[تذکرۃ الخواص|تَذکِرَةُ الخَواصّ مِنَ الأمّة فی ذِکرِ خَصائص الأئمة]]، حنفی عالم اور مورخ یوسف بن قزاوغلی(متوفٰی 654 ہجری) جو سبط ابن جوزی سے مشہور ہیں نے لکھی ہے۔ اس کتاب کے 12 باب ہیں جس میں ہر ایک امام کے حالات زندگی اور ان کے فضائل بیان ہوئے ہیں۔<ref>ابن جوزی، تذکره الخواص، ۱۴۲۶ق، ص۱۰۲و۱۰۳.</ref>
#[[الفصول المہمۃ فی معرفۃ الائمہ]]، تالیف: ابن صباغ مالکی (متوفٰی 855 ہجری) اس کے مؤلف نویں صدی ہجری کے سنی عالم دین ہیں جنہوں نے اس کتاب کو ائمہؑ کے حالات زندگی اور فضائل پر لکھی ہے۔<ref>ابن صباغ، الفصول المهمة، دارالحدیث، ج۱، ص۶و۶۸۳و۶۸۴.</ref> اس کتاب سے شیعہ اور سنی علما نے اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے۔<ref>ابن صباغ، الفصول المهمة، دارالحدیث، ج۱، مقدمه محقق، ص۲۴.</ref>
# الائمۃ الاثنا عشر یا [[الشذرات الذہبیہ|ألشّذَراتُ الذّهَبیة]]، تالیف: حنفی دمشقی عالم شمس الدین ابن طولون، (متوفٰی 953 ھ)۔<ref>طباطبائی، أهل البيت عليهم السلام في المكتبة العربية، ص ۲۳۵.</ref>
#[[الاتحاف بحب الاشراف (کتاب)|الاتحاف بحب الاشراف]]، تالیف: مصر کے شافعی عالم عبداللہ بن عامر شبراوی، (متوفٰی 1172 ہجری)، یہ کتاب پیغمبر اور ان کے شیعہ ائمہ کے حالات زندگی کے بارے میں لکھی گئی ہے۔<ref>شبراوی، الاتحاف بحب الاشراف، ۱۴۲۳ق، ص۵-۷.</ref>
# [[نور الابصار فی مناقب آل بیت النبی المختار]]، تالیف: سید مؤمن شبلنجی جو 13ویں صدی ہجری کظ اہل سنت عالم دین ہیں۔ آپ نے اس کتاب میں پیغمبر اکرمؐ، شیعہ ائمہ اور اہل سنت خلفا کے بارے میں لکھا ہے۔
#[[ینابیع المودة لذوی القربی (کتاب)|یَنابیعُ المَوَدّة لِذَوی القُرْبی]]، تالیف: حنفی عالم سلیمان بن ابراہیم قندوزی<ref>شاه محمدی، علی و شکوه غدیرخم، ۱۳۸۴ش، ص۴۳.</ref> نے پیغمبر اکرمؐ اور ان کے اہل بیت کے فضائل اور حالات زندگی بیان کیا ہے۔<ref>شاه محمدی، علی و شکوه غدیرخم، ۱۳۸۴ش، ص۴۵.</ref>


[[اہل سنت]] کے ہاں فضائل [[اہل بیت]]ؑ میں تالیف ہونے والی کتب کی تعداد کم نہیں ہے۔ اس سلسلے میں مؤلفین کے لئے ایک الہام بخش اثر، "ابوالفضل یحیی بن سلامہ حصکفی (متوفٰی سنہ 551 یا 553 ہجری) کا قصیدہ ہے جس میں تمام ائمۂ طاہرین کے نام لے کر ان کی مدح کی گئی ہے۔<ref>دیکھیں: سبط ابن جوزی، تذکرة خواص الامة فی خصائص الائمة، 365- 367۔</ref>۔<ref>ابن طولون، [[الشذرات الذهبیه]] یا الائمه الاثنا عشر، 40-43۔</ref>
علمائے [[اہل سنت]] کے توسط سے بارہ اماموں کے فضائل میں لکھی جانی والی کتابوں کے بعض نمونے درج ذیل ہیں:
# [[مطالب السؤول|مطالب السؤول فی مناقب آل الرسول]]، تالیف: کمال الدین ابن طلحہ شافعی (متوفٰی 562 ھ)، مطبوعہ [[نجف]]، دارالکتب التجاریہ؛
# [[تذکرۃ الخواص|تذکرۃ خواص الامۃ فی خصائص الائمۃ]]، تالیف: حنفی عالمی دین یوسف بن قزاوغلی، سبط ابن جوزی (متوفٰی 654 ہجری)، اشاعت مکرر، منجملہ نجف، 1369 ہجری قمری؛
#[[الفصول المہمۃ فی معرفۃ الائمہ]]، تالیف: ابن صباغ مالکی (متوفٰی 855 ہجری) جو بارہا، منجملہ نجف میں، دار الکتب التجاریہ کے توسط سے زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔ اور اس کے متعدد اور مختلف النوع اور کثیر نسخے عالم اسلام کے قلمی کتب خانوں میں محفوظ ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ کتاب مختلف صدیوں میں رائج اور دستیاب رہی ہے۔ <ref>طباطبایی، اهل البیتؑ فی المکتبة العربیة، شمارہ 17، ص109-113۔</ref>. ابن صباغ نے اپنی اس کاوش میں شیعہ کتب منجملہ [[شیخ مفید]] کی کتاب [[الارشاد]] سے بکثرت اقتباسات لئے ہیں۔ (ص 192، 213، جم)؛
# [[الشذرات الذہبیہ]] یا الائمۃ الاثنا عشر، تالیف: حنفی دمشقی عالم شمس الدین ابن طولون، (متوفٰی 953 ھ)، ط بیروت، 1958 عیسوی، باہتمام صلاح الدین المنجد؛
# [[الاتحاف بحب الاشراف]]، تالیف: مصر کے شافعی عالم عبداللہ بن عامر شبراوی، (متوفٰی 1172 ہجری)، ط قاہرہ، 1313 ہجری قمری؛
# [[نور الابصار فی مناقب آل بیت النبی المختار]]، تالیف: سید مؤمن شبلنجی (متوفٰی بعد از 1290 ہجری)، طبع مکرر منجملہ قاہرہ میں، سنہ 1346 ہجری؛
# [[ینابیع المودہ|ینابیع المودۃ]]، تالیف: حنفی عالم سلیمان بن ابراہیم قندوزی، (متوفٰی 1294 ہجری)، ط استنبول، 1302 ہجری۔<ref>دیگر آثار و تالیفات کے لئے رجوع کریں: طباطبایی، اهل البیتؑ فی المکتبة العربیة، شمارہ 2، ص52، شمارہ 4، ص100، 101، شمارہ 17، ص100۔</ref>
===مقام امامت کی اہمیت ===
===مقام امامت کی اہمیت ===


confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم