مندرجات کا رخ کریں

"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Waziri (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 174135ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔)
ٹیگ: رد ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
| مذہب              =
| مذہب              =
}}
}}
'''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب بن ہاشم'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور، [[امام علیؑ]] کے والد، [[پیغمبر اسلامؐ]] کے چچا اور [[مکہ]] میں قبیلہ [[بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ [[سقایۃ الحاج]] کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبد المطلب]] کی وفات کے بعد [[حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی قبول کی اور آنحضرتؐ کی جانب سے [[نبوت]] کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔  
'''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور، [[امام علیؑ]] کے والد، [[پیغمبر اسلامؐ]] کے چچا اور [[مکہ]] میں قبیلہ [[بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ [[سقایۃ الحاج]] کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبد المطلب]] کی وفات کے بعد [[حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی قبول کی اور آنحضرتؐ کی جانب سے [[نبوت]] کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔  


آپ کا [[اسلام]] لانا یا نہ لانا [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے درمیان اختلافی مسائل میں سے ہے۔ آپ کے [[ایمان]] لانے پر بہت سارے تاریخی، حدیثی قرائن و شواہد موجود ہیں۔ آپ کی طرف بعض اشعار اور قصاید کی نسبت دی گئی ہے جن کا مجموعہ [[دیوان ابوطالب]] کہا جاتا ہے۔ آپ نے [[بعثت]] کے دسویں سال [[26 رجب]] میں وفات پائی اور [[قبرستان حجون]] میں سپرد خاک کئے گئے۔
[[ایمان ابوطالب]] [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے درمیان اختلافی مسائل میں سے ہے۔ شیعہ علماء تاریخی قرائن و شواہد، [[اہل بیتؑ]] کی [[احادیث]] اور خود ابوطالب کے اشعار سے استناد کرتے ہوئے ان کے ایمان لانے کے معتقد ہیں۔ آپ کی طرف بعض اشعار اور قصاید کی نسبت دی گئی ہے جن کا مجموعہ [[دیوان ابوطالب]] کہا جاتا ہے۔ آپ نے [[بعثت]] کے دسویں سال [[26 رجب]] کو وفات پائی اور [[قبرستان حجون]] میں سپرد خاک کئے گئے۔


== نسب اور ولادت ==
== نسب اور ولادت ==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم