confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
کئی سال بعد آپؑ نے اپنی بے گناہی کو ثابت کیا اور جیل سے رہا ہوئے۔ مصر کے بادشاہ کے خواب کی تعبیر کرنے اور مصر کو قحط سالی سے نجات دینے کے لیے راہ حل بتانے پر بادشاہ کے محبوب ہوئے اور ان کے وزیر بنے۔ | کئی سال بعد آپؑ نے اپنی بے گناہی کو ثابت کیا اور جیل سے رہا ہوئے۔ مصر کے بادشاہ کے خواب کی تعبیر کرنے اور مصر کو قحط سالی سے نجات دینے کے لیے راہ حل بتانے پر بادشاہ کے محبوب ہوئے اور ان کے وزیر بنے۔ | ||
قرآن مجید میں مذکور حضرت یوسف کی داستان | قرآن مجید میں مذکور حضرت یوسف کی داستان توریت میں ذکر شدہ واقعہ سے کچھ مختلف ہے؛ جن میں سے ایک یہ کہ قرآن کے مطابق یوسفؑ کے بھائی حضرت یعقوب سے درخواست کرتے ہیں کہ انہیں ان کے ساتھ صحرا بھیجیں لیکن توریت کے مطابق حضرت یعقوب خود ہی جناب یوسفؑ کو بھائیوں کے ساتھ جانے کے لئے کہتے ہیں۔ | ||
حضرت یوسفؑ کی عمر 120 سال تک بتائی گئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ [[فلسطین]] میں دفن ہوئے۔ | حضرت یوسفؑ کی عمر 120 سال تک بتائی گئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ [[فلسطین]] میں دفن ہوئے۔ | ||
سطر 99: | سطر 99: | ||
==ہنری آثار== | ==ہنری آثار== | ||
حضرت یوسف کا قصہ ہنری آثار، جیسے نقاشی، کاشی کاری، ادبیات، سینما اور ٹی وی پر بھی منعکس ہوتا رہا ہے۔ اور سنہ 2008ء میں ایک ٹی وی سیریل کی شکل میں یوسف پیغمبر کے نام سے نشر ہوا۔<ref>[http://vista.ir/article/351963 | حضرت یوسف کا قصہ ہنری آثار، جیسے نقاشی، کاشی کاری، ادبیات، سینما اور ٹی وی پر بھی منعکس ہوتا رہا ہے۔ اور سنہ 2008ء میں ایک ٹی وی سیریل کی شکل میں یوسف پیغمبر کے نام سے نشر ہوا۔<ref>[http://vista.ir/article/351963 «چهار سال با یوسف پیامبر»، وبگاه ویستا، تاریخ بازدید: ۱۱ شهریور ۱۳۹۸.]</ref> | ||
آٹھویں صدی ہجری کے ایرانی شاعر [[حافظ شیرازی]] نے اپنے مندرجہ ذیل شعر میں ان کی داستان کی طرف اشارہ کیا ہے: | آٹھویں صدی ہجری کے ایرانی شاعر [[حافظ شیرازی]] نے اپنے مندرجہ ذیل شعر میں ان کی داستان کی طرف اشارہ کیا ہے: | ||
سطر 127: | سطر 127: | ||
==بیرونی روابط== | ==بیرونی روابط== | ||
* [http://www.tahoor.com/fa/Home/Search?term=%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA+%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81&kotob=true&alam=true&encyclo=true&text=true&title=true&keyword=true&categories=true بررسی داستان حضرت یوسف] | *[http://www.tahoor.com/fa/Home/Search?term=%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA+%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81&kotob=true&alam=true&encyclo=true&text=true&title=true&keyword=true&categories=true بررسی داستان حضرت یوسف] | ||
*[http://www.noormags.ir/view/fa/search?q=%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA%20%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81&origin=start مقالات مرتبط با یوسف پیامبر] | *[http://www.noormags.ir/view/fa/search?q=%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA%20%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81&origin=start مقالات مرتبط با یوسف پیامبر] | ||
{{قرآن میں انبیاء}} | {{قرآن میں انبیاء}} |