مندرجات کا رخ کریں

"حضرت یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:
حضرت یوسف جناب یعقوبؑ کے بیٹے اور بنی اسرائیل کے [[نبی]] تھے۔ آپ کی والدہ کا نام راحیل تھا۔<ref> صحفی، قصہ ہای قرآن، ۱۳۷۹ش، ص۱۰۶.</ref> آپ کے گیارہ بھائی تھے جن میں سے [[بنیامین]] اور آپ کی ماں ایک تھیں۔<ref> صحفی، قصہ ہای قرآن، ۱۳۷۹ش، ص۱۰۶.</ref> حضرت یوسفؑ بنیامین کے علاوہ باقی سب بھائیوں سے عمر میں چھوٹے تھے۔<ref> صحفی، قصہ های قرآن، ۱۳۷۹ش، ص۸۷.</ref>

یوسفؑ کا نام قرآن مجید میں 27 مرتبہ ذکر ہوا ہے اور قرآن کی بارہویں سورت آپ ہی کے نام سے منسوب ہے۔ قرآن نے آپ کو [[اللہ تعالی]] کے مخلص بندوں میں سے قرار دیا ہے۔<ref> سورہ یوسف، آیہ 24۔</ref> جس کے بارے میں [[محمد حسین طباطبایی|علامہ طباطبایی]] کا کہنا ہے کہ آپ نے نہ صرف زلیخا کی خواہش کے مطابق عمل نہیں کیا بلکہ دل میں بھی اس کام کی طرف کوئی رغبت نہیں رکھتے تھے۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۱۳۰.</ref> اسی طرح قرآن میں آپ کو محسنوں میں بھی شمار کیا گیا ہے۔<ref> سورہ انعام، آیہ 84۔</ref>
یوسفؑ کا نام قرآن مجید میں 27 مرتبہ ذکر ہوا ہے<ref>جعفری، «نام‌ہای پیامبران در قرآن»، ص25 -26</ref> اور قرآن کی بارہویں سورت آپ ہی کے نام سے منسوب ہے۔ قرآن نے آپ کو [[اللہ تعالی]] کے مخلص بندوں میں سے قرار دیا ہے۔<ref> سورہ یوسف، آیہ 24۔</ref> جس کے بارے میں [[محمد حسین طباطبایی|علامہ طباطبایی]] کا کہنا ہے کہ آپ نے نہ صرف زلیخا کی خواہش کے مطابق عمل نہیں کیا بلکہ دل میں بھی اس کام کی طرف کوئی رغبت نہیں رکھتے تھے۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۱۳۰.</ref> اسی طرح قرآن میں آپ کو محسنوں میں بھی شمار کیا گیا ہے۔<ref> سورہ انعام، آیہ 84۔</ref>

===نبوت===
===نبوت===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم