مندرجات کا رخ کریں

"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 151: سطر 151:
جب امام متوکل کے پاس حاضر ہوئے تو متوکل کے ہاتھ میں ایک کاسۂ شراب تھا۔ اس نے امام کو اپنے پاس جگہ دی اور شراب کا پیالہ امام کو پیش  کیا۔ امام نے جواب دیا میں میرا گوشت و پوست شراب سے ابھی تک آلودہ نہیں ہوا ہے۔ اس نے امام سے تقاضا کیا کہ وہ اس کے لئے اشعار پڑھیں جو اسے وجد میں لے آئیں امام نے جواب دیا میں اشعار کم کہتا ہوں ۔متوکل کے اصرار پر امام نے درج ذیل اشعار کہے :<ref>مسعودی، مروج الذہب، ج۴، ص۱۱۔</ref>

{{شعر آغاز}}
{{شعر آغاز}}
<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"باتوا علی قُلَلِ الأجبال تحرسهم"}}</font>|<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"غُلْبُ الرجال فما أغنتهمُ القُللُ"}}</font>
{{ب|{{حدیث|"باتوا علی قُلَلِ الأجبال تحرسهم"}}|{{حدیث|"غُلْبُ الرجال فما أغنتهمُ القُللُ"}}}}

"انہوں نے  پہاڑوں کی چوٹیوں پر رات بسر کی تا کہ وہ ان کی محافظت کریں| لیکن ان چوٹیوں نےان کا خیال نہ رکھا"
{{ب|"انہوں نے  پہاڑوں کی چوٹیوں پر رات بسر کی تا کہ وہ ان کی محافظت کریں| لیکن ان چوٹیوں نےان کا خیال نہ رکھا"}}

<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"واستنزلوا بعد عزّ عن معاقلهم"}}</font>|<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"فأودعوا حُفَراً، یا بئس ما نزلوا"}}</font>
{{ب|{{حدیث|"واستنزلوا بعد عزّ عن معاقلهم"}}|{{حدیث|"فأودعوا حُفَراً، یا بئس ما نزلوا"}}}}

"عزت و جلال کے دور کے بعد انہیں  نیچے کھینچ لیا گیا|انہیں گڑھوں میں جگہ دی گئی اور کتنی ناپسند جگہ اترے ہیں"
{{ب|"عزت و جلال کے دور کے بعد انہیں  نیچے کھینچ لیا گیا|انہیں گڑھوں میں جگہ دی گئی اور کتنی ناپسند جگہ اترے ہیں"}}
{{شعر اختتام}}
{{شعر اختتام}}
اشعار ختم ہوئے تو [[متوکل]] سمیت تمام حاضرین سخت متاثر ہوئے یہاں تک کہ متوکل کا چہر آنسؤوں سے بھیگ گیا اور اس نے بساط مےنوشی لپیٹنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ امامؑ کو اکرام و احترام کے ساتھ گھر چھوڑ آئیں۔<ref>ابن جوزی، تذکرة الخواص، ج2 ص497۔</ref>