مندرجات کا رخ کریں

"ابو مہدی المہندس" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}")
سطر 50: سطر 50:


==ایک سیلفی ابو مہدی کے ساتھ==
==ایک سیلفی ابو مہدی کے ساتھ==
"ابو مہدی کے ساتھ ایک سیلفی" (فارسی عنوان: سلفی با ابو مهدی) ایک فلم کا عنوان ہے جس میں حشد الشعبی کے کمانڈر کے عنوان سے جنگی محاذوں پر ابو مہدی المہندس کے حاضر ہونے کے انداز اور کیفیت کو بیان کیا گیا ہے۔ [[سنہ2016ء]] میں سید ہاشم موسوی کے زیر نگرانی بننے والی اس چالیس منٹ کی دستاویزی فلم میں صلاح الدین نامی جنگی َآپریشن اور جرف الصخر علاقہ واپس لینے کے حال احوال کو بیان کیا گیا ہے۔ <ref>[https://ammaryar.ir/product/%D8%B3%D9%84%D9%81%DB%8C-%D8%A8%D8%A7-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D9%85%D9%87%D8%AF%DB%8C/ سلفی با ابومہدی]</ref>
"ابو مہدی کے ساتھ ایک سیلفی" (فارسی عنوان: سلفی با ابو مهدی) ایک فلم کا عنوان ہے جس میں حشد الشعبی کے کمانڈر کے عنوان سے جنگی محاذوں پر ابو مہدی المہندس کے حاضر ہونے کے انداز اور کیفیت کو بیان کیا گیا ہے۔ [[سنہ2016ء]] میں سید ہاشم موسوی کے زیر نگرانی بننے والی اس چالیس منٹ کی دستاویزی فلم میں صلاح الدین نامی جنگی َآپریشن اور جرف الصخر علاقہ واپس لینے کے حال احوال کو بیان کیا گیا ہے۔ <ref>[https://ammaryar.ir/product/سلفی-با-ابومهدی/ سلفی با ابومہدی]</ref>
==وصیت‌ نامہ==
ایک ویڈیو فائل کے ضمن میں ابو مہدی المہندس سے منتشر ہونے والی [[وصیت]] کے مطابق انہوں نے اپنے خاندان اور عراقی کے مجاہدین اور جوانوں کو اسلام دشمن عاصر کے مقابلے میں ثابت قدم رہنے کی سفارش کی ہیں۔ اسی طرح انہوں نے معارف دین کی شناخت خاص کر [[جهاد]] اور اس کے احکام جیسے [[اسیر|جنگی اسیروں]] کے ساتھ برتاؤ، دینی اعتبار سے لوگوں کے ناموس اور اموال کے ساتھ برتاؤ وغیرہ سے آشنائی کی سفارش کی ہیں۔
انہوں نے جہاد اور دشمن کے ساتھ مقابلہ کرنے کا مقصد [[رضایت الهی|خدا کی خشنودی]] اور بغیر کسی تعصب کے خدمت خلق انجام دینا اور علاقے سے دشمن اور دہشتگردوں کو نکال باہر کرنا قرار دیا ہے۔ اسی طرح ایک اور جگہے پر انہوں نے [[عراق]] میں امن و امان قائم کرنا اور علاقے میں سکون کی فضا قائم کرنے کو جہاد اور دشمن کے ساتھ مقابلہ کرنے کے اہداف میں سے قرار دیا ہے۔<ref>[https://www.farsnews.ir/media/13991012000277/وصیت-نامه-شهید-ابومهدی-المهندس وصیت نامه شهید ابومهدی المهندس]، سایت خبرگزاری فارس.</ref>


==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
confirmed، templateeditor
8,966

ترامیم