تبادلۂ خیال:ابو مہدی المہندس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Baqirraza:

سلام علیکم مزاج گرامی بخیر!

جدید مقالہ جات کے مکمل ہونے تک {{زیر تعمیر}} کریں تو بہتر ہے۔

دوسری بات ایک پیرگراف میں کسی بھی لفظ کو ایک سے زیاده لینک نہ دیں تو اچھاہے۔

اور تیسری بات شمسی تاریخوں کو قمری یا عیسوی تاریخ میں تبدیل کر کے لینک دیا کریں کیونکہ ویکی شیعہ اردو میں شمسی تاریخ رائج نہیں ہے۔

چوتھی بات حوالہ جات اور مآخذ میں کسی بھی لفظ کو لینک نہیں کیا جاتا۔

اسی طرح "ه" اور "ۃ" فارسی اور اردو میں مختلف ہے لہذا ان دو حروف کے لئے اردو کی بورڈ کا استعمال کریں یہاں تک کہ مآخذ اور حوالہ جات میں بھی ان حروف کا خیال رکھیں تو بہتر ہے۔

حوالہ جات کے لئے {{حوالہ جات2}} استعمال کریں جس میں ستون خود بخود ایجاد ہونگے۔

جن سانچوں کا ترجمہ نہیں ہوا انہیں استعمال نہ کریں مگر یہ کہ ان میں موجود اکثر مقالات کا ترجمہ ہو چکا ہے تو خود سانچے کا بھی ترجمہ کرکے استعمال کریں۔ سانچہ پایان کے لئے {{خاتمہ}} اردو میں موجود ہے اسے استعمال کریں۔

تصاویر کے سانچے میں لفظ "بند انگشتی" کی جگہ اردو میں لفظ "تصغیر" ہے۔ شکریہWaziri (تبادلۂ خیال)

@Baqirraza:

کسی بھی سانچے میں مندرج الفاظ میں تبدیلی کی صورت میں وہ حصہ دکھائی نہیں دے گا مثلا اس مقالے میں استعمال شدہ سانچے میں تاریخ پیدائش وغیره میں آپ نے تبدیلی لائی اسی بنا پر وہ اصل صفحے پر دکھائی نہیں دے رہا لہذا سانچوں کو بغیر کسی تبدیلی کے استعمال کریں ہاں اگر آپ کی نظر میں ان میں موجود اصطلاحات یا الفاظ درست نہیں ہے تو اسے صارفین کی باہمی مشورت سے خود سانچے میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے>Waziri (تبادلۂ خیال)

تاریخ لکھنے کا طریقہ

@Baqirraza:

سلام

تاریخ اس طرح لکھا جاتا ہے مثلا [[3 جنوری]][[سنہ 2020ء]] Waziri (تبادلۂ خیال)

زمرہ جات کا اندراج

@Baqirraza:

سلام

ہر مقالے کے آخر میں زمرہ جات کو بھی لکھنا نہ بولئے شکریہ Waziri (تبادلۂ خیال)