"نیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Alavi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}") |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
|text= یہ مقالہ ایک فقہی مسئلے کے بارے میں توصیفی مقالہ ہے اس بنا پر یہ اعمال کی انجام دہی کیلئے معیار نہیں بن سکتا اپنے وظیفے پر عمل کرنے کیلئے اپنے اپنے مراجع کی توضیح المسائل کی طرف مراجعہ فرمائیں۔<br /> | |text= یہ مقالہ ایک فقہی مسئلے کے بارے میں توصیفی مقالہ ہے اس بنا پر یہ اعمال کی انجام دہی کیلئے معیار نہیں بن سکتا اپنے وظیفے پر عمل کرنے کیلئے اپنے اپنے مراجع کی توضیح المسائل کی طرف مراجعہ فرمائیں۔<br /> | ||
}} | }} | ||
'''نیت '''کے معنی [[خدا]] کے لئے کام انجام دینے کا ارادہ اور قصد کرنا ہے۔ [[احادیث]] کے مطابق ہر کام کا دار و مدار اس کی '''نیت''' پر ہوتا ہے۔ حدیثی کتابوں میں نیت کو اصل اور اعمال کا ثمرہ کہا گیا ہے اور مسلمانوں کو پاک اور مخلصانہ نیت رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ خراب اور بری نیت رزق میں کمی اور بلا و مصیبت کے نازل ہونے کا سبب بنتی ہے۔ اسی لئے [[شیعہ]] فقہاء کے مطابق عبادات میں نیت کرنا ضروری ہے اور یہ نماز کے ارکان سے ہے۔ نیت کا زبان پر لانا ضروری نہیں ہے۔ | '''نیت '''کے معنی [[خدا]] کے لئے کام انجام دینے کا ارادہ اور قصد کرنا ہے۔ [[احادیث]] کے مطابق ہر کام کا دار و مدار اس کی '''نیت''' پر ہوتا ہے۔ حدیثی کتابوں میں نیت کو اصل اور اعمال کا ثمرہ کہا گیا ہے اور [[مسلمانوں]] کو پاک اور مخلصانہ نیت رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ خراب اور بری نیت رزق میں کمی اور بلا و مصیبت کے نازل ہونے کا سبب بنتی ہے۔ اسی لئے [[شیعہ]] [[فقہاء]] کے مطابق [[عبادات]] میں نیت کرنا ضروری ہے اور یہ [[نماز]] کے ارکان میں سے ہے۔ نیت کا زبان پر لانا ضروری نہیں ہے۔ | ||
== | ==معنی و مفہوم== | ||
'''نیت''' | '''نیت''' کے لفظی معنی '''قصد'''، '''ارادہ''' ،'''عزم''' اور '''اندیشہ''' ہیں<ref> فرہنگ لغت دہخدا، ذیل واژہ نیت.</ref> اور اصطلاح میں نیت سے مراد وہ قصد اور ارادہ ہے جو انسان کو کسی چیز کی طرف مائل کرتا ہے۔<ref>موسوی خمینی، آداب الصلواہ، ۱۳۷۴ش، ص۵۶. </ref> محقق طوسی سے نقل ہوا ہے کہ ''نیت'' کسی فعل کو انجام دینے کا ارادہ اور علم و عمل کے درمیان واسطہ ہے۔ <ref>مشکینی، درسہای اخلاق، ترجمہ علیرضا فیض، ۱۳۸۰ش، ص۶۴.</ref> مصباح یزدی نے نیت کی تعریف یوں کی ہے: ''' اختیار اور آگاہی رکھتے ہوئے کسی کام کو انجام دینا۔''' <ref>مصباح یزدی، کلمة حول فلسفةالاخلاق، بیتا، ص۲۱، بہ نقل از مصباح، «نقش نیت در ارزش اخلاقی»، ص۸۳.</ref> | ||
==منزلت== | ==منزلت== |