"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات|2}}" to "{{حوالہ جات}}") |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
{{اصلی| نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویدار}} | {{اصلی| نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویدار}} | ||
تاریخ میں ائمہ کے بعض اصحاب اور پیروکاروں نے [[امام زمانہؑ]] کے نائب خاص ہونے کا دعوا کیا ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ امام زمانہؑ کی ایک [[توقیع]] میں جو انہیں جھوٹے دعویداروں پر [[لعن]] کرنے اور ان سے اظہار بیزاری کی خاطر صادر ہوئی تھی، میں امامؑ نے بعض افراد کا نام لیا ہے۔ | تاریخ میں ائمہ کے بعض اصحاب اور پیروکاروں نے [[امام زمانہؑ]] کے نائب خاص ہونے کا دعوا کیا ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ امام زمانہؑ کی ایک [[توقیع]] میں جو انہیں جھوٹے دعویداروں پر [[لعن]] کرنے اور ان سے اظہار بیزاری کی خاطر صادر ہوئی تھی، میں امامؑ نے بعض افراد کا نام لیا ہے۔ | ||
===شلمغانی=== | ===شلمغانی=== | ||
{{اصلی| شلمغانی}} | {{اصلی| شلمغانی}} | ||
محمد بن علی بن ابی العزاقر جو شلمغانی کے نام سے معروف تھا، [[امام حسن عسکریؑ]] کے اصحاب اور بغداد کے [[شیعہ]] محدثین میں شمار ہوتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ حسین بن روح سے [[حسد|حسادت]] کی وجہ سے مسلک [[امامیہ]] سے منحرف ہوا اور امام کی طرف سے جھوٹی [[نیابت]] کا | محمد بن علی بن ابی العزاقر جو شلمغانی کے نام سے معروف تھا، [[امام حسن عسکریؑ]] کے اصحاب اور بغداد کے [[شیعہ]] محدثین میں شمار ہوتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ حسین بن روح سے [[حسد|حسادت]] کی وجہ سے مسلک [[امامیہ]] سے منحرف ہوا اور امام کی طرف سے جھوٹی [[نیابت]] کا دعوا کیا۔ آخرکار [[امام زمانہؑ]] کی طرف سے جھوٹے دعویداروں کے ساتھ اظہار بیزاری کی خاطر صادر ہونے والی توقیع میں امامؑ نے صراحت کے ساتھ شلمغانی کا نام لیا ہے۔<ref> شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ، ص۲۵۷۔</ref> | ||
===شریعی=== | ===شریعی=== | ||
{{اصلی|ابومحمد حسن شریعی}} | {{اصلی|ابومحمد حسن شریعی}} | ||
[[ابومحمد حسن شریعی]] بھی امام حسن عسکریؑ کے اصحاب میں سے تھا۔ شریعی پہلا شخص ہے جس نے نیابت خاصہ کا دعوا کیا اور [[ائمہ معصومین]] کی طرف ناروا مطالب کی نسبت دیا کرتے تھے اور ائمہ کے حق میں غلو کرتے تھے۔ ان کا نام بھی امام زمانہؑ کی ایک توقیع میں آیا ہے اور امامؑ کی لعنت کا مستحق قرار پایا ہے۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۴۶۔</ref> | [[ابومحمد حسن شریعی]] بھی امام حسن عسکریؑ کے اصحاب میں سے تھا۔ شریعی پہلا شخص ہے جس نے نیابت خاصہ کا دعوا کیا اور [[ائمہ معصومین]] کی طرف ناروا مطالب کی نسبت دیا کرتے تھے اور ائمہ کے حق میں غلو کرتے تھے۔ ان کا نام بھی امام زمانہؑ کی ایک توقیع میں آیا ہے اور امامؑ کی لعنت کا مستحق قرار پایا ہے۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۴۶۔</ref> | ||
===محمد بن نصیر نمیری=== | ===محمد بن نصیر نمیری=== | ||
{{اصلی|محمد بن نصیر}} | {{اصلی|محمد بن نصیر}} | ||
[[محمد بن نصیر نمیری]] نیز امام عسکریؑ کے اصحاب میں سے تھا اور شریعی کے بعد انہوں نے بھی نیابت کا دعوا کیا۔ اس بے بنیاد دعوے کے بعد [[محمد بن عثمان عمری]] جو اس وقت امام زمانہؑ کا نائب خاص تھا، کی لعن اور بیزاری کا موجب قرار پایا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۴۷۔</ref> | [[محمد بن نصیر نمیری]] نیز امام عسکریؑ کے اصحاب میں سے تھا اور شریعی کے بعد انہوں نے بھی نیابت کا دعوا کیا۔ اس بے بنیاد دعوے کے بعد [[محمد بن عثمان عمری]] جو اس وقت امام زمانہؑ کا نائب خاص تھا، کی لعن اور بیزاری کا موجب قرار پایا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۴۷۔</ref> | ||
===محمد بن علی بن بلال=== | ===محمد بن علی بن بلال=== | ||
{{اصلی| محمد بن علی بن بلال}} | {{اصلی| محمد بن علی بن بلال}} | ||
سطر 46: | سطر 50: | ||
حلاج کی جانب سے [[بغداد]] کے شیعہ رہنما [[ابو سہل نوبختی]] کے نام ارسال کرنے والے خطوط ـ جن میں اپنے آپ کو امام زمانہؑ کا نائب خاص معرفی کرنے کے ساتھ ساتھ بغداد کے شیعوں کو اپنی اطاعت کرنے کی دعوت دی گئی تھی ـ کا واقعہ بھی اس شیعہ عالم دین کی مخالفت نیز [[کرامت]] اور [[معجزہ]] کے طور پر اپنی داڑھی کے سفید بالوں کو کالا کرنے میں حلاج کی ناکامی کی وجہ سے ختم ہو گیا۔<ref> شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۴۹ـ۲۵۱، احمد بن علی خطیب بغدادى، تاریخ بغداد او مدینۃ السلام، تحقیق: مصطفی عبدالقادرعطا، ج ۸، ص۱۲۲۔</ref> | حلاج کی جانب سے [[بغداد]] کے شیعہ رہنما [[ابو سہل نوبختی]] کے نام ارسال کرنے والے خطوط ـ جن میں اپنے آپ کو امام زمانہؑ کا نائب خاص معرفی کرنے کے ساتھ ساتھ بغداد کے شیعوں کو اپنی اطاعت کرنے کی دعوت دی گئی تھی ـ کا واقعہ بھی اس شیعہ عالم دین کی مخالفت نیز [[کرامت]] اور [[معجزہ]] کے طور پر اپنی داڑھی کے سفید بالوں کو کالا کرنے میں حلاج کی ناکامی کی وجہ سے ختم ہو گیا۔<ref> شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۴۹ـ۲۵۱، احمد بن علی خطیب بغدادى، تاریخ بغداد او مدینۃ السلام، تحقیق: مصطفی عبدالقادرعطا، ج ۸، ص۱۲۲۔</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | |||
==متعلقہ | |||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
* [[نیابت عامہ]] | * [[نیابت عامہ]] | ||
سطر 57: | سطر 58: | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
== | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | |||
== مآخذ == | |||
{{مآخذ}} | |||
* شیخ طوسی، محمد بن حسن، الغیبہ، بیروت، منشورات الفجر للطباعۃ و النشر و التوزیع، چاپ اول، بیتا۔ | * شیخ طوسی، محمد بن حسن، الغیبہ، بیروت، منشورات الفجر للطباعۃ و النشر و التوزیع، چاپ اول، بیتا۔ | ||
* شیخ طوسی، محمد بن حسن، الفہرست، تصحیح و تعلیق: محمد صادق باقر العلوم، نجف، المکتبۃ المرتضويۃ و مطبعتہا، بیتا۔ | * شیخ طوسی، محمد بن حسن، الفہرست، تصحیح و تعلیق: محمد صادق باقر العلوم، نجف، المکتبۃ المرتضويۃ و مطبعتہا، بیتا۔ | ||
سطر 67: | سطر 72: | ||
* ابراہیم مصطفى و دیگران، المعجم الوسیط، القاہرۃ، مجمع اللغۃ العربیۃ، ۱۹۶۵ء۔ | * ابراہیم مصطفى و دیگران، المعجم الوسیط، القاہرۃ، مجمع اللغۃ العربیۃ، ۱۹۶۵ء۔ | ||
* [http://www۔hawzah۔net/fa/Article/View/53344/احمد-بن-ہلال-کرخی احمد بن ہلال، پایگاہ اطلاع رسانی حوزہ۔] | * [http://www۔hawzah۔net/fa/Article/View/53344/احمد-بن-ہلال-کرخی احمد بن ہلال، پایگاہ اطلاع رسانی حوزہ۔] | ||
{{خاتمہ}} | |||
{{امام زمانہ علیہ السلام}} | {{امام زمانہ علیہ السلام}} |