مندرجات کا رخ کریں

"نہج البلاغہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:

نہج البلاغہ عصر حاضر میں خاص طور پر [[انقلاب اسلامی]] کے بعد مورد توجہ قرار پائی اور اس کے بارے میں متعدد کتابیں، مقالات اور تھیسیز لکھی گئیں۔ بعض نے دعوی کیا ہے کہ دور معاصر میں نہج البلاغہ کا شمار ان کتابوں میں ہوتا ہے جو [[شیعوں]] کے گھروں میں [[قرآن کریم]] کے ساتھ ہمیشہ پائی جاتی ہیں۔ اسی طرح سے گزشتہ برسوں میں نہج البلاغہ کے سلسلہ میں بہت سی کانفرنسیں اور سیمینار، مختلف اداروں و انجمنوں کی طرف سے منعقد کی گئی ہیں۔ ان سب کے علاوہ نہج البلاغہ کے عنوان سے ایک مضمون ایم اے کے نصاب تعلیم کے لئے تدوین کیا گیا ہے اور اس کتاب کے مفاہیم کی ترویج کے لئے بڑی تعداد میں مربی و معلم نہج البلاغہ تربیت کئے گئے ہیں۔

{{جعبہ نقل قول
| عنوان = '''امیرالمؤمنینؑ''':
| نویسنده = مآخذ
| نقل قول = {{حدیث|إِنَّ أَََمْرَنَا صَعْبٌ مُسْتَصْعَبٌ، لاَ يَحْمِلُہُ إِلا عَبْدٌ مُؤْمِنٌ امْتَحَنَ اللَّہُ قَلْبَہُ لِلْإِيمَانِ، وَلاَ يَعِي حَدِيثَنَا إِلا صُدُورٌ أَمِينَة وَأَحْلاَمٌ رَزِينَة|ترجمہ= ہمارا امر بہت سخت و دشوار ہے اور اسے برداشت کرنا ممکن نہیں ہے سوائے صاحب ایمان بندہ جس کا قلب خدا نے ایمان کے لئے آزما لیا ہے اور ہماری حدیث کو کوئی بھی نہ سیکھے گا سوائے امانتدار سینوں اور بردبار عقول کے۔}}
| منبع =  <small>نہج البلاغہ، خطبہ 189۔</small>
| تراز = چپ
| پس‌زمینه = #eefffb
| عرض = 280px
| حاشیه =
| اندازه قلم =
}}
{{جعبہ نقل قول
| عنوان = '''امیرالمؤمنینؑ''':
| نویسنده = مآخذ
| نقل قول = {{حدیث|اتَّقُوا اللَّہَ فِي عِبَادِہِ وَبِلاَدِہِ فَإِنَّكُمْ مَسْئُولُونَ حَتَّى عَنِ الْبِقَاعِ وَالْبَہَائِمِ|ترجمہ= اللہ کا خوف کرو خدا کے بندوں اور حتی کہ شہروں، زمینوں اور چوپایوں کے حق میں۔}}
| منبع =  <small>نہج البلاغہ، خطبہ 167۔</small>
| تراز = چپ
| پس‌زمینه = #eefffc
| عرض = 280px
| حاشیه =
| اندازه قلم =
}}

==تاریخ، سبب تألیف اور وجہ تسمیہ==
==تاریخ، سبب تألیف اور وجہ تسمیہ==
سطر 60: سطر 36:
[[مصر]] کے سابق مفتی اور نہج البلاغہ کے [[اہل سنت]] شارح [[شیخ محمد عبدہ]] اپنی شرح کے مقدمے میں لکھتے ہیں:

:: میں کسی بھی ایسے نام سے واقف نہیں ہوں جو اپنے معنی پر دلالت کرنے کے حوالے سے اس سے زیادہ مناسب ہو۔ یہ میرے بس کی بات نہيں ہے کہ اس کتاب کی اس طرح سے توصیف کروں جس طرح کہ یہ نام اس پر دلالت کرتا اور اس کا تعارف کرواتا ہے ... <ref> عبدہ، شرح‏ نہج‏ البلاغۃ، ص10</ref>
:: میں کسی بھی ایسے نام سے واقف نہیں ہوں جو اپنے معنی پر دلالت کرنے کے حوالے سے اس سے زیادہ مناسب ہو۔ یہ میرے بس کی بات نہيں ہے کہ اس کتاب کی اس طرح سے توصیف کروں جس طرح کہ یہ نام اس پر دلالت کرتا اور اس کا تعارف کرواتا ہے ... <ref> عبدہ، شرح‏ نہج‏ البلاغۃ، ص10</ref>
{{جعبہ نقل قول
| عنوان = '''امیرالمؤمنینؑ''':
| نویسنده = مآخذ
| نقل قول = {{حدیث|إِنَّ أَََمْرَنَا صَعْبٌ مُسْتَصْعَبٌ، لاَ يَحْمِلُہُ إِلا عَبْدٌ مُؤْمِنٌ امْتَحَنَ اللَّہُ قَلْبَہُ لِلْإِيمَانِ، وَلاَ يَعِي حَدِيثَنَا إِلا صُدُورٌ أَمِينَة وَأَحْلاَمٌ رَزِينَة|ترجمہ= ہمارا امر بہت سخت و دشوار ہے اور اسے برداشت کرنا ممکن نہیں ہے سوائے صاحب ایمان بندہ جس کا قلب خدا نے ایمان کے لئے آزما لیا ہے اور ہماری حدیث کو کوئی بھی نہ سیکھے گا سوائے امانتدار سینوں اور بردبار عقول کے۔}}
| منبع =  <small>نہج البلاغہ، خطبہ 189۔</small>
| تراز = چپ
| پس‌زمینه = #eefffb
| عرض = 280px
| حاشیه =
| اندازه قلم =
}}

== مضامین==
== مضامین==
سطر 111: سطر 98:
===اردو===
===اردو===
دیگر زبانوں کی طرح مختلف زمانوں میں نہج البلاغہ کے اردو زبان میں کئی ترجمے ہوئے۔ ہم یہاں پر اب تک اردو میں ہوئے ترجموں کا مختصر تعارف بیان کر تے ہیں:
دیگر زبانوں کی طرح مختلف زمانوں میں نہج البلاغہ کے اردو زبان میں کئی ترجمے ہوئے۔ ہم یہاں پر اب تک اردو میں ہوئے ترجموں کا مختصر تعارف بیان کر تے ہیں:
 
{{جعبہ نقل قول
| عنوان = '''امیرالمؤمنینؑ''':
| نویسنده = مآخذ
| نقل قول = {{حدیث|اتَّقُوا اللَّہَ فِي عِبَادِہِ وَبِلاَدِہِ فَإِنَّكُمْ مَسْئُولُونَ حَتَّى عَنِ الْبِقَاعِ وَالْبَہَائِمِ|ترجمہ= اللہ کا خوف کرو خدا کے بندوں اور حتی کہ شہروں، زمینوں اور چوپایوں کے حق میں۔}}
| منبع =  <small>نہج البلاغہ، خطبہ 167۔</small>
| تراز = چپ
| پس‌زمینه = #eefffc
| عرض = 280px
| حاشیه =
| اندازه قلم =
}}
====غیر موجود تراجم====
====غیر موجود تراجم====
{| class="wikitable"
{| class="wikitable"
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم