گمنام صارف
"حديث ثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سلسلہ امامت کا دوام اور ضرورت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 139: | سطر 139: | ||
*تیسرا نکتہ یہ کہ [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا ہے کہ ان دو بھاری ورثوں کو سہارا قرار دو گے تو ابد تک گمراہی سے محفوظ رہو گے۔ | *تیسرا نکتہ یہ کہ [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا ہے کہ ان دو بھاری ورثوں کو سہارا قرار دو گے تو ابد تک گمراہی سے محفوظ رہو گے۔ | ||
علمائے اہل سنت میں سے امام زرقانی المالکی اپنی کتاب | علمائے اہل سنت میں سے امام زرقانی المالکی اپنی کتاب شرح المواہب میں،<ref>ج8، ص7</ref> علامہ سمہودی سے نقل کرتے ہیں کہ "اس [[حدیث]] سے واضح ہوتا ہے کہ عترت میں سے کوئی ایک فرد ـ جو تمسک اور رجوع کا اہل ہوگا ـ قیام [[قیامت]] تک موجود ہوگا، تا کہ اس [[حدیث]] میں موجودہ ترغیب اس پر دلالت کرے، جیسا کہ کتاب (یعنی [[قرآن کریم|قرآن]] کا حال بھی یہی ہے؛ چنانچہ یہ (یعنی [[عترت]] و [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]]) زمین والوں کی امان ہیں اور جب یہ چلے جائیں گے زمین والوں کو بھی جانا پڑے گا۔<ref> بہ نقل: امینی، الغدیر، ج3، ص118۔</ref> | ||
=== اہل بیت کی دینی مرجعیت === | === اہل بیت کی دینی مرجعیت === |