گمنام صارف
"حديث ثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حدیث ثقلین کی اہمیت و دلالت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 118: | سطر 118: | ||
== حدیث ثقلین کی اہمیت و دلالت == | == حدیث ثقلین کی اہمیت و دلالت == | ||
علمائے [[شیعہ]] نے حدیث ثقلین کو اپنی بہت سی کتب میں نقل کیا ہے اور اس سے استفادہ کرتے ہوئے [[پورٹل: شیعہ/عقائد|شیعہ عقائد]] کی تقویت کا اہتمام کیا ہے۔ [[میر حامد حسین موسوی]] (متوفٰی 1306 | علمائے [[شیعہ]] نے حدیث ثقلین کو اپنی بہت سی کتب میں نقل کیا ہے اور اس سے استفادہ کرتے ہوئے [[پورٹل: شیعہ/عقائد|شیعہ عقائد]] کی تقویت کا اہتمام کیا ہے۔ [[میر حامد حسین موسوی]] (متوفٰی 1306 ھ) نے اپنی مشہور زمانہ کاوش [[عبقات الانوار]] میں ایک جامع فصل کو اس [[حدیث]] اور اس کی نقل کے واسطوں کے لئے مختص کر رکھی ہے جو پہلے جلد سے تیسری جلد تک کا احاطہ کئے ہوئے ہے اور [[اہل سنت]] کے مآخذ و مصادر سے استناد کرتے ہوئے اس [[حدیث]] کی اہمیت بیان کی ہے۔ انھوں نے [[امامت]] کی بحث میں [[حدیث]] ثقلین کو دوسری احادیث پر مقدم رکھا ہے۔ | ||
اس [[حدیث]] سے چند اہم نکات ثابت کئے جاسکتے ہیں جو درحقیقت شیعہ اعتقادات میں شمار ہوتے ہیں: | اس [[حدیث]] سے چند اہم نکات ثابت کئے جاسکتے ہیں جو درحقیقت شیعہ اعتقادات میں شمار ہوتے ہیں: |