مندرجات کا رخ کریں

"عجل فرجہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:

==تعارف==
==تعارف==
«عَجِّلْ فَرَجَہم» (ان کے فرَج کو نزدیک کر دے) ایک ذکر ہے جو بعض شیعہ روایات میں صلوات کے بعد ذکر ہوا ہے۔<ref>شیخ بہایی، مفتاح‌الفلاح، دارالکتب اسلامی، ص87؛ نوری، مستدرک‌الوسائل، بیروت، ج5، ص74؛ مجلسی، بحارالأنوار، 1368شمسی، ج87، ص215.</ref> اور شیعہ صلوات کے بعد اسے پڑھتے ہیں۔<ref>«[https://article.tebyan.net/190746اہمیت فرستان صلوات با عجل فرجہم]»، سایت تبیان.</ref> اس [[دعا]] کو صلوات کے ساتھ پڑھنا دعا کی [[استجابت دعا|استجابت]] میں مؤثر سمجھتے ہیں۔<ref>الہی‌نژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظہور»، ص10.</ref>   
"عَجِّلْ فَرَجَہم" (ان کے فرَج کو نزدیک کر دے) ایک ذکر ہے جو بعض شیعہ روایات میں صلوات کے بعد ذکر ہوا ہے۔<ref>شیخ بہایی، مفتاح‌الفلاح، دارالکتب اسلامی، ص87؛ نوری، مستدرک‌الوسائل، بیروت، ج5، ص74؛ مجلسی، بحارالأنوار، 1368شمسی، ج87، ص215.</ref> اور شیعہ [[صلوات]] کے بعد اسے پڑھتے ہیں۔<ref>«[https://article.tebyan.net/190746اہمیت فرستان صلوات با عجل فرجہم]»، سایت تبیان.</ref> اس [[دعا]] کو صلوات کے ساتھ پڑھنا دعا کی [[استجابت دعا|استجابت]] میں مؤثر سمجھتے ہیں۔<ref>الہی‌نژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظہور»، ص10.</ref>   

بعض روایات کے مطابق اس ذکر کی قِدمت اور تاریخی پس منظر [[امام علیؑ]] کے دَور تک پہنچتی ہے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، 1368شمسی، ج95، ص127.</ref> [[ابراہیم بن علی عاملی کفعمی|ابراہیم کَفعَمی]] ([[سنہ 840 ہجری|850ھ]]-[[سنہ 905 ہجری|905ھ]]) کی کتاب [[البلد الامین و الدرع الحصین (کتاب)|بَلَدُالاَمین]] میں ایک [[دعا]] ہے جس میں «عَجِّلْ اللّٰہُمَّ فَرَجَہُمْ» بھی موجود ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بی‌تا، ج1، ص96.</ref> اس روایت کی سند [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] تک پہنچتی ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بی‌تا، ج1،  ص91.</ref> «عجل فرجہم» کا ذکر بعض شیعہ مذہبی مقامات کی زینت کے لیے لکھے گئے کتَبوں پر صلوات کے ساتھ درج بھی ہوتا ہے۔ جیسے مسجد جامع اصفہان اور [[حرم حضرت معصومہ(س)|حرم حضرت معصومہؑ]]۔<ref>قوچانی، «خط بنایی معقلی، تجلی علی (ع) بر خط کوفی بنایی»، ص91؛ ستودہ، «کتیبہ‌ہای آستانہ مقدسہ قم»، ص33.</ref>  

confirmed، movedable
5,125

ترامیم