confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:Vaajjelfarajahom.jpg|تصغیر|[[تهران]] کی کسی دیوار پر عجل فرجہم کی تحریر.]] | [[فائل:Vaajjelfarajahom.jpg|تصغیر|[[تهران]] کی کسی دیوار پر عجل فرجہم کی تحریر.]] | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''عَجِّل فَرَجَهم''' کا مطلب «ان کا فرَج نزدیک کر دے»، ایک [[ذکر]] ہے جسے [[شیعہ|شیعیان]] [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله| | '''عَجِّل فَرَجَهم''' کا مطلب «ان کا فرَج نزدیک کر دے»، ایک [[ذکر]] ہے جسے [[شیعہ|شیعیان]]، [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیغمبر اکرمؐ]] اور ان کی [[اہلبیتؑ]] پر [[صلوات]] بھیجنے کے بعد پڑھتے ہیں اور اسے اہل بیتؑ کے امور میں آسانی یا [[ظہور امام زمانہ|امام مہدیؑ کے ظہور]] میں تعجیل کی [[دعا]] سمجھتے ہیں۔ یہ ذکر روایات میں مختلف شکلوں میں وارد ہوا ہے۔ احادیث کے مطابق [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرمؐ]] اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] اس ذکر کو مختلف عبارتوں میں پڑھتے تھے۔ شیعہ [[حدیث|احادیث]] میں اس ذکر کو خاص اوقات میں پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے اور اس کے کچھ خواص جیسے [[قائم آل محمد]] کی دیدار اور بلا سے محفوظ ہونا ذکر ہوئے ہیں۔ مجتہدین اس ذکر کو [[تشہد]] میں پڑھنا جائز سمجھتے ہیں؛ البتہ بعض کا کہنا ہے کہ اس ذکر کو تشہد میں [[صلوات]] کے ساتھ ہمیشہ نہ پڑھیں | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
«عَجِّلْ فَرَجَهم» (ان کے فرَج کو نزدیک کر دے) ایک ذکر ہے جو شیعہ | «عَجِّلْ فَرَجَهم» (ان کے فرَج کو نزدیک کر دے) ایک ذکر ہے جو بعض شیعہ روایات میں صلوات کے بعد ذکر ہوا ہے۔<ref>شیخ بهایی، مفتاحالفلاح، دارالکتب اسلامی، ص۸۷؛ نوری، مستدرکالوسائل، بیروت، ج۵، ص۷۴؛ مجلسی، بحارالأنوار، ۱۳۶۸ش، ج۸۷، ص۲۱۵.</ref> اور شیعہ صلوات کے بعد اسے پڑھتے ہیں۔<ref>«[https://article.tebyan.net/190746اهمیت فرستان صلوات با عجل فرجهم]»، سایت تبیان.</ref> اس [[دعا]] کو صلوات کے ساتھ پڑھنا دعا کی [[استجابت دعا|استجابت]] مؤثر سمجھتے ہیں۔<ref>الهینژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظهور»، ص۱۰.</ref> | ||
بعض روایات کے مطابق اس ذکر کی قِدمت امام علیؑ کے دَور تک پہنچتی ہے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۸ش، ج۹۵، ص۱۲۷.</ref> [[ابراهیم بن علی عاملی کفعمی|ابراهیم کَفعَمی]] ([[ | بعض روایات کے مطابق اس ذکر کی قِدمت اور تاریخی پس منظر امام علیؑ کے دَور تک پہنچتی ہے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۸ش، ج۹۵، ص۱۲۷.</ref> [[ابراهیم بن علی عاملی کفعمی|ابراهیم کَفعَمی]] ([[سنہ 840 ہجری|850ھ]]-[[سنہ 905 ہجری|905ھ]]) کی کتاب [[البلد الامین و الدرع الحصین (کتاب)|بَلَدُالاَمین]] میں ایک [[دعا]] ہے جس میں «عَجِّلْ اللّٰهُمَّ فَرَجَهُمْ» بھی موجود ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بیتا، ج۱، ص۹۶.</ref> اس روایت کی سند [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیغمبر اکرمؐ]] تک پہنچتی ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بیتا، ج۱، ص۹۱.</ref> ذکر «عجل فرجهم» کا ذکر بعض شیعہ مذہبی مقامات کی تزیین میں لکھے گئے کتَبوں پر صلوات کے ساتھ درج ہے۔ جیسے [[مسجد جامع اصفهان]] اور [[حرم حضرت معصومه(س)]]<ref>قوچانی، «خط بنایی معقلی، تجلی علی (ع) بر خط کوفی بنایی»، ص۹۱؛ ستوده، «کتیبههای آستانه مقدسه قم»، ص۳۳.</ref> | ||
===فَرَج کے معنی=== | ===فَرَج کے معنی=== | ||
محققین کا کہنا ہے کہ فَرَج کے لئے دعا، اہل بیتؑ اور مومنین کے امور میں آسانی {{یادداشت|بعض کے مطابق اہل بیتؑ کے امور میں گشایش سے مراد دینی احکام کی تبیین اور اجرا ہے اور یہ اسلامی حکومت کی تشکیل کی ضرورت کی طرف اشارہ ہے۔(«[https://www.masjed.ir/fa/newsagency/31934/Qaem معنای وعجل فرجهم چیست؟]»، خبرگزاری مسجد).}} اور کبھی [[ظهور امام زمان|امام مهدی کے ظہور]] کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>الهینژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظهور»، ص۱۰. یزدینژاد، «چند نکته در معنای حدیث امر به دعای فرج» ص۲۶۳-۲۶۴.</ref> فَرَج کے لفظ کے معنی غم و اندوہ سے دور ہونا ہے۔<ref> دهخدا، لغتنامه، ذیل واژه فرج.</ref> | محققین کا کہنا ہے کہ فَرَج کے لئے دعا، اہل بیتؑ اور مومنین کے امور میں آسانی {{یادداشت|بعض کے مطابق اہل بیتؑ کے امور میں گشایش سے مراد دینی احکام کی تبیین اور اجرا ہے اور یہ اسلامی حکومت کی تشکیل کی ضرورت کی طرف اشارہ ہے۔(«[https://www.masjed.ir/fa/newsagency/31934/Qaem معنای وعجل فرجهم چیست؟]»، خبرگزاری مسجد).}} اور کبھی [[ظهور امام زمان|امام مهدی کے ظہور]] کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>الهینژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظهور»، ص۱۰. یزدینژاد، «چند نکته در معنای حدیث امر به دعای فرج» ص۲۶۳-۲۶۴.</ref> فَرَج کے لفظ کے معنی غم و اندوہ سے دور ہونا ہے۔<ref> دهخدا، لغتنامه، ذیل واژه فرج.</ref> |