گمنام صارف
"حديث ثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کب اور کہاں؟
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←کب اور کہاں؟) |
||
سطر 83: | سطر 83: | ||
اس سافٹ ویئر میں [[حدیث]] ثقلین پر تحقیق کی گئی ہے۔ اس کی تیاری اور اشاعت کا کارنامہ [[عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی]] کی نظامت عامۂ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سرانجام دیا ہے۔ | اس سافٹ ویئر میں [[حدیث]] ثقلین پر تحقیق کی گئی ہے۔ اس کی تیاری اور اشاعت کا کارنامہ [[عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی]] کی نظامت عامۂ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سرانجام دیا ہے۔ | ||
== | ==حدیث ثقلین کے بیان کا سبب اور وقت == | ||
[[رسول اللہ(ص)|پیغمبر اسلام]] نے [[حدیث]] ثقلین کب اور کہاں بیان کی ہے؟ اس میں اختلاف ہے۔ ابن حجر ہیتمی کہتے ہیں:<ref>الهیتمی، الصواعق المحرقة، ص150۔</ref> [[رسول اللہ(ص)|رسول اکرم]](ص) نے یہ [[حدیث]] [[فتح مکہ]] سے واپسی کے وقت [[طائف]] کے راستے میں بیان فرمائی ہے؛ جبکہ دوسروں نے کہا ہے: | [[رسول اللہ(ص)|پیغمبر اسلام]] نے [[حدیث]] ثقلین کب اور کہاں بیان کی ہے؟ اس میں اختلاف ہے۔ ابن حجر ہیتمی کہتے ہیں:<ref>الهیتمی، الصواعق المحرقة، ص150۔</ref> [[رسول اللہ(ص)|رسول اکرم]](ص) نے یہ [[حدیث]] [[فتح مکہ]] سے واپسی کے وقت [[طائف]] کے راستے میں بیان فرمائی ہے؛ جبکہ دوسروں نے کہا ہے: | ||
*ترمذی کے مطابق [[رسول اللہ(ص)|پیغمبر اسلام]] نے [[روز عرفہ]] اونٹ کی پیٹ پر بیٹھ کر یہ [[حدیث]] بیان فرمائی؛<ref>ترمذی، سنن الترمذی، ج5، ص662، ح3786۔</ref> جبکہ [[امین الاسلام طبرسی]] کا کہنا ہے کہ [[رسول اللہ(ص)|آپ(ص)]] نے یہ [[حدیث]] [[حجۃ الوداع]]<ref>احمد بنعلی طَبْرِسی، ''الاحتجاج''، ج1، ص391۔</ref> کے موقع پر بیان کی ہے۔ | *ترمذی کے مطابق [[رسول اللہ(ص)|پیغمبر اسلام]] نے [[روز عرفہ]] اونٹ کی پیٹ پر بیٹھ کر یہ [[حدیث]] بیان فرمائی؛<ref>ترمذی، سنن الترمذی، ج5، ص662، ح3786۔</ref> جبکہ [[امین الاسلام طبرسی]] کا کہنا ہے کہ [[رسول اللہ(ص)|آپ(ص)]] نے یہ [[حدیث]] [[حجۃ الوداع]]<ref>احمد بنعلی طَبْرِسی، ''الاحتجاج''، ج1، ص391۔</ref> کے موقع پر بیان کی ہے۔ |