مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خلافت بنی امیہ}}
{{خانہ معلومات حاکم
| عنوان            =یزید بن معاویہ
|سرشناسی  =
| تصویر            =
| اندازہ تصویر        =
| توضیح تصویر      =
| نام              =یزید
| لقب              =
| تاریخ پیدائش            =[[سال ۲۶ هجری قمری|۲۶ق]]
| جائے پیدائش        =
| محل زندگی        =
| والد            =[[معاویۃ بن ابی‌سفیان]]
| والدہ            =
| اولاد            =[[معاویۃ بن یزید]]
| زوجہ            =
| مذہب            =
| وفات            =[[سنہ 64 ہجری|64ھ]] - دمشق
| مدفن            =[[دمشق]]
| سمت            =
| سلسلہ            =
| محدودہ          =
| آغاز            =
| انجام            =
| معاصر            =[[امام حسین علیہ السلام]] و [[امام سجاد علیہ‌ السلام]]
| مرکز            =دمشق
| اہم اقدامات        =[[واقعہ کربلا]]، [[واقعہ حرہ]]، مکہ پر حملہ
| آثار باقی ماندہ      =
| قبل از          =
| بعد از          =
}}
 
'''یزید بن معاویہ''' خاندان [[بنی امیہ]] کا دوسرا خلیفہ ہے۔ اس کے خلاف [[رسول اللہ]] کے نواسے حضرت [[امام حسین]] ؑ نے قیام کیا جس کے نتیجے میں [[کربلا]] کا دلخراش سانحۂ رونما ہوا۔ اس نے معاویہ بن ابو سفیان کے بعد تقریبا چار سال حکومت کی اور اس کے دور میں دمشق اس کی حکومت کا دارالخلافہ تھا۔ [[معاویہ بن ابی سفیان]] نے اپنے بیٹے یزید بن معاویہ کو خلیفہ نامزد کرکے خلافت کے موروثی ہونے کا بیج بو دیا کیونکہ اس سے پہلے کسی بھی اسلامی خلیفہ نے اپنے بعد اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد نہیں کیا تھا۔ اس کے بعد خلافت وراثتی شکل اختیار کر گئی۔ اس کی وفات [[شام]] میں ہوئی اور اسے [[دمشق]] میں دفنایا گیا۔

سطر 8: سطر 38:

==زندگی==
==زندگی==
{{خلافت بنی امیہ}}
مآخذ کے مطابق یزید کی ماں میسون بنت بحدل عرب کے بَدؤوں میں سے تھی اور جب [[معاویہ]] نے اس سے نکاح کیا اور اسے [[شام]] لے آیا تو وہ وطن سے دوری برداشت نہ کر سکی لہذا معاویہ نے اسے طلاق دے دی اور وہ اپنے وطن واپس آگئ۔ تاریخ نے احتمال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسوقت وہ حاملہ تھی یا یزید اس وقت شیر خواری کی عمر میں تھا۔<ref>ذہبی ج5 ص270 و 271۔زرکلی ج 7 ص339۔</ref>یزید نے اپنا بچپن [[حُوَّارین]] کے قبائل میں سے میسون نامی قبیلے میں گزارا جس کے افراد اسلام سے پہلے [[مسیحی]] اور [[بت پرست]] تھے، اہل فصاحت اور شاعر تھے۔ ان کی رہائش کا علاقہ شام میں [[حمص]] کا منطقہ تھا۔ بعض محققین معتقد ہیں کہ عیسائیت کو چھوڑ کر نئے [[مسلمان]] ہونے والوں کے ہاں پرورش پانے کی وجہ سے یزید کی شخصیت مسیحیت کی تعلیمات سے متاثر تھی۔ خلافت کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد عیسائیوں کی حمایت، انکے شعرا کا اسکے دربار میں وجود اور مغربی دنیا سے اسکے تعلقات ایسے شواہد ہیں جو اس کی شخصیت پر عیسائیت کے مؤثر ہونے کی تائید کرتے ہیں۔<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>.

confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم